پی آئی اے جہاز گلگت ائیر پورٹ پر لینڈنگ کے دوران ایک بڑے حادثے سے بچ گیا،گلگت کی پروازیں منسوخ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی آئی اے کی گلگت جانے والی 2 پروازیں کراس ونڈ کے باعث واپس اسلام آباد آ گئیں

پی کے 603 اور 605 گلگت پہنچیں تو 15 ناٹیکل میل کی کراس ونڈ چل رہی تھی،پی آئی اے ترجمان کے مطابق کراس ونڈ میں لینڈنگ مشکل ثابت ہوسکتی تھی ،پروازیں اسلام آباد لینڈ کر گئیں ،اسلام آباد کی آج کی تیسری پرواز بھی منسوخ کی جارہی ہے ،

پی آئی اے ترجمان کے مطابق تینوں پروازیں کل دوبارہ شیڈول کی جائیں گی

دوسری جانب صحافی جمیل ناگری نے دعویٰ کیا ہے کہ پی آئی اے جہاز گلگت ائیر پورٹ پر لینڈنگ کے دوران ایک بڑے حادثے سے بچ گیا, جہاز میں دیگر مسافروں کے علاوہ نگران وزیر اعلی گلگت بلتستان، ان کے سیکریٹری خادم حسین سلیم اور سیکریٹری ورکس گلگت بلتستان آصف اللہ خان بھی سوار تھے۔ پائلٹ نے جہاز اسلام آباد کی طرف موڑا،اور اسلام آباد میں کامیاب لینڈنگ کی

اگرکوئی پائلٹ جعلی ڈگری پر بھرتی ہوا ہے تو سی اے اے اس کی ذمے دارہے،پلوشہ خان

بین الاقوامی فیڈریشن آف پائلٹس اینڈ ائیرٹریفک کنڑولرز طیارہ حادثہ کے ذمہ داروں کو بچانے میدان میں آ گئی

شہباز گل پالپا پر برس پڑے،کہا جب غلطی پکڑی جاتی ہے تو یونین آ جاتی ہے بچانے

وزیراعظم کا عزم ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری نہیں ری سٹکچرنگ کرنی ہے،وفاقی وزیر ہوا بازی

860 پائلٹ میں سے 262 ایسے جنہوں نے خود امتحان ہی نہیں دیا،اب کہتے ہیں معاف کرو، وفاقی وزیر ہوا بازی

کراچی طیارہ حادثہ کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش، مبشر لقمان کی باتیں 100 فیصد سچ ثابت

طیارہ حادثہ، رپورٹ منظر عام پر آ گئی، وہی ہوا جس کا ڈر تھا، سنئے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشاف

جنید جمشید سمیت 1099 لوگوں کی موت کا ذمہ دار کون؟ مبشر لقمان نے ثبوتوں کے ساتھ بھانڈا پھوڑ دیا

اے ٹی سی کی وائس ریکارڈنگ لیک،مگر کیسے؟ پائلٹ کے خلاف ایف آئی آر کیوں نہیں کاٹی؟ مبشر لقمان نے اٹھائے اہم سوالات

کراچی میں پی آئی اے طیارے کا حادثہ یا دہشت گردی؟ اہم انکشافات

طیارے کا کپتان جہاز اڑانے کے قابل نہیں تھا،مبشر لقمان کھرا سچ سامنے لے آئے

اگلی سپر پاور چین ہو گا، سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان کے اہم انکشافات

سول ایوی ایشن اتھارٹی ،طیارہ حادثات میں مرنیوالوں کا قاتل کون؟ ہم نہیں چھوڑیں گے، مبشر لقمان کا دبنگ اعلان

وہ قوم جو ہر سال 200 ارب جلا ڈالتی ہے، سنیے سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان کی زبانی

جہازکریش، حقائق مت چھپاؤ ، جواب دو، مبشر لقمان کا پالپا کو کھلا چیلنج

کاش. پی آئی اے والے یہ کام کر لیتے تو PK8303 کا حادثہ نہ ہوتا، سنیے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشافات

ماشاء اللہ، پی آئی اے کے پائلٹ ماضی میں کیا کیا گل کھلاتے رہے ؟سنئے مبشر لقمان کی زبانی

سول ایوی ایشن نے گونگلوؤں سے مٹی جھاڑ دی،پائلٹ کوذمہ دار ٹھہرانے کا لیٹر کیوں جاری کیا گیا؟ سنئے مبشر لقمان کی زبانی

طیارہ حادثہ،ابتدائی رپورٹ اسمبلی میں پیش، تحقیقاتی کمیٹی میں توسیع کا فیصلہ،پائلٹس کی ڈگریاں بھی ہوں گی چیک

طیارہ حادثہ، تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی تشکیل

لاشوں کی شناخت ،طیارہ حادثہ میں مرنیوالے کے لواحقین پھٹ پڑے،بڑا مطالبہ کر دیا

کراچی طیارہ حادثہ،طیارہ ساز کمپنی ایئر بس نے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری کر دی

اسلام آباد ایئر پورٹ پر کتے ایسے گھومتے ہیں جیسے ٹکٹ لیا ہو،وزیر ہوا بازی نے بھی تحفظات ظاہر کر دیئے

ابوظہبی سے پشاور آنے والی پی آئی اے کی پروازمیں فنی خرابی،طیارہ کراچی اتار لیا گیا

Comments are closed.