پولیس نے زنجیروں میں جکڑی خاتون کو بازیاب کروا لیا

0
75
پولیس-نے-زنجیروں-میں-جکڑی-خاتون-کو-بازیاب-کروا-لیا #Baaghi

چھوٹا لاہور میں زنجیروں میں جکڑی خاتون کو بحفاظت بازیاب کرا لیا گیا ہے

ڈی پی او صوابی محمد شعیب خان کا کہنا تھا کہ والد اور بھائیوں نے خاتون کو زنجیروں سے باندھ کر حبس بےجا میں رکھا ہوا تھا,پولیس کو اطلاع ملتے ہی فوری طور جائے موقع پر پہنچ کر بازیاب کرایا گیا،سوتیلی ماں کا رویہ اس کے ساتھ اچھا نہ ہونے کی وجہ سے والد اور بھائیوں نے اسے زنجیروں سے باندھ دیا،ڈی ایس پی لاہور تاج محمد خان نے ایس ایچ او لاہور الطاف خان ،لیڈی کنسٹبل و دیگر پولیس نفری کے ہمراہ خفیہ اطلاع پر کامیاب کاروائی کی۔ ایک ویران کمرے میں خاتون کو زنجیروں سے باندھا گیا تھا، جہاں نہ تو بجلی تھی نہ کوئی اور سہولت. چارپائی کے ساتھ زنجیر باندھ کر متاثرہ خاتون کو جکڑ لیا گیا تھا. پولیس نے زنگ سے آلود زنجیر کو توڑ کر لڑکی کو بازیاب کرایا۔

متاثرہ خاتون مسماة (ن) بعمر تقریبا 30,31 جس کو گھریلو ناچاکی کی بناء پر طلاق ہو کر والد کے گھر واپس آکر رہ رہی تھی،.ملزمان والد محمد ایوب اور اس کے دونوں بیٹوں سیف اللہ اور فضل اللہ ساکنان جلسئی کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے ۔

بیوی، ساس اورسالی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کے الزام میں گرفتارملزم نے کی ضمانت کی درخواست دائر

سپریم کورٹ کا سوشل میڈیا اور یوٹیوب پر قابل اعتراض مواد کا نوٹس،ہمارے خاندانوں کو نہیں بخشا جاتا،جسٹس قاضی امین

‏ سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کے خلاف غصے کا اظہار کرنے پر بزرگ شہری گرفتار

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

سوشل میڈیا چیٹ سے روکنے پر بیوی نے کیا خلع کا دعویٰ دائر، شوہر نے بھی لگایا گھناؤنا الزام

سابق اہلیہ کی غیراخلاقی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والے ملزم پر کب ہو گی فردجرم عائد؟

‏سوشل میڈیا پرغلط خبریں پھیلانا اورانکو بلاتصدیق فارورڈ کرنا جرم ہے، آصف اقبال سائبر ونگ ایف آئی اے

خواتین کو زنجیروں میں جکڑ کر رکھنے کے واقعات میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے،. رواں برس ماہ جون میں پنجاب کے شہر پتوکی میں بھی ایسا ہی ایک واقعہ پیش آیا تھا، :توکی بہڑوال 50 سالہ سیماں بی بی کو زہنی توازن درست نہ ہونے کا بہانہ بنا کر بھائی اور بیٹے نے پاؤں میں لوہے کی زنجیریں باندھ کر قید کر لیا تھا ڈی ایس پی پتوکی آصف حنیف نے اطلاع ملنے پر فوری کاروائی کرتے ہوئی زنجیروں میں جکڑی سیماں بی بی کو اس کے بیٹے ساجد کے گھر سے بازیاب کروا کر بیٹے ساجد کو گرفتار کر لیا تھا،سیماں بی بی نے بتایا کہ میرے بیٹے ساجد بھائی سلیم اور بھابی کبریٰ نے مجھے زبردستی زنجیروں باندھ کر قید کیا اور مجھ پر تشدد کرتے تھے اور میرے پیسے بھی مجھ سے چھین لیے بیٹے ساجد کے مطابق میری والدہ کا زہنی توازن درست نہیں ہے محلہ داروں کے ساتھ گالم گلوج کرنے کی وجہ سے اسے ہم نے زنجیروں کے ساتھ باندھا ہے

ماہ جولائی میں ہی رواں برس ‏صوابی کے گاؤں درہ میں درندگی کی انتہا صوابی میں ایک سال سے کمرے میں بند زنجیروں میں قید خاتون کو پولیس نے بازیاب کروایا تتھا،خاتون کو سگے بھائیوں ایک سال سے زنجیروں میں جکڑ کر کمرے میں قید کیا تھا بھائیوں نے بہن کو نوکری سے روکنے اور خاوند کےخلاف کیس لڑنے کی وجہ سے قید کیا تھا ‏خاتون کی طلاق ہو چکی ہیں شوھر سے بچوں کے اخراجات کے سلسلے میں فیملی کورٹ سے رجوع کیا تھا ،پولیس نے ایکشن لیا اور ملزمان کو گرفتار کر لیا

@MumtaazAwan

غیر قانونی مدرسہ یا عقوبت خانہ،زنجیروں میں جکڑے نوجوانوں‌ پر تشدد، کوئی کاروائی کرنیوالا نہیں

خاتون سے زیادتی اور زبردستی شادی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

واش روم استعمال کیا،آرڈر کیوں نہیں دیا؟گلوریا جینز مری کے ملازمین کا حاملہ خاتون پر تشدد،ملزمان گرفتار

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا

بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”

50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار

ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا

موٹرسائیکل پر گھر چھوڑنے کے بہانے ملزم کی خاتون سے زیادتی

88 قبحہ خانوں پر چھاپوں کے دوران 417 ملزمان گرفتار

لاہور میں خاتون کو رکشہ پر ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ

13 سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی کرنے والے دو ملزمان گرفتار

سوشل میڈیا کے ذریعے لاہور میں لڑکیاں سپلائی کرنے والے ملزمان گرفتار

دوسری شادی کیوں کی؟ پہلی بیوی نے خود کشی کر لی

منشیات فروش خاتون پولیس کے ساتھ کیسے چھپن چھپاؤ کر رہی؟

نشہ آور چیز کھلا کر لڑکی سے زبردستی زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

امیرلڑکے سے شادی کا انکار کیا تو گھر میں بند کر دیا گیا،25 سالہ لڑکی کی تحفظ کی اپیل

Leave a reply