سرکاری ہسپتال میں جان، پرائیویٹ میں مال نہیں بچتا،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا حکومت کو بڑا حکم
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں کورونا مریضوں کا پلازمہ فروخت کرنے کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔
لاہور ہائیکورٹ میں سیکریٹری صحت پنجاب نے مریضوں کی جانب سے پلازمہ فروخت کرنے کا اعتراف کر لیا۔ چیف جسٹس ہائیکورٹ نے کہا آج کل سوشل میڈیا پر دو جملے بہت مقبول ہیں، سرکاری ہسپتال میں جان، پرائیویٹ ہسپتال میں مال نہیں بچتا، سرکاری افسر بیان حلفی کیساتھ جواب جمع کرائے گا، سرکاری افسر کا جھوٹ ثابت ہو تو فوری سزا ملے گی۔
لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس قاسم خان نے کہا ایک کمرے کا رات کا کرایہ 60 ہزار روپے ہے۔ جس پر ہیلتھ افسر نے عدالت کو بتایا کہ آئی سی یو کے بیڈ کا کرایہ سرکاری طور پر 50 ہزار بنتا ہے، اضافی چارجز پر 4 ہسپتالوں کے خلاف کارروائی کی۔
چیف جسٹس قاسم خان نے کہا فروری سے کورونا پھیلا، مارچ میں لاک ڈاؤن ہوگیا، اتنا وقت گزر گیا لیکن حکومت نے کچھ نہیں کیا۔سیکریٹری صحت نے کہا مریضوں کا علاج 20 روز قبل پرائیویٹ ہسپتالوں میں شروع کیا گیا۔ چیف جسٹس ہائیکورٹ قاسم خان نے کہا مجھے مت بتائیں، میں بھی اسی معاشرے کا حصہ ہوں، کیا آپ لاہور میں بیٹھ کر پنجاب کو چلا سکتے ہیں؟
کورونا سے صحت مند 80 افراد مزید 80 افراد کی جان بچا سکتے ہیں، ڈاکٹر طاہر شمسی
کرونا وائرس سے کس ملک کے فوج کے جنرل کی ہوئی موت؟
ٹرمپ کی بتائی گئی دوائی سے کرونا کا پہلا مریض صحتیاب، ٹرمپ نے کیا بڑا اعلان
کرونا کیخلاف منصوبہ بندی، پاکستان میں فیصلے کون کررہا ہے
کرونا وائرس، بھارت میں 3 کروڑ سے زائد افراد کے بے روزگار ہونے کا خدشہ
بھارتی گلوکارہ میں کرونا ،96 اراکین پارلیمنٹ خوفزدہ،کئی سیاستدانوں گھروں میں محصور
لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر کتنے عرصے کیلئے جانا پڑے گا جیل؟
کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی
کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان
کرونا لاک ڈاؤن، مودی کے بھارت میں خواتین اور بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں کمی نہ آ سکی
واٹس ایپ کے ذریعے فحش پیغام بھیجنے والا ملزم ہوا گرفتار، کئے ہوش اڑا دینے والے انکشاف
شادی سے انکار، لڑکی نے کی خودکشی تو لڑکے نے بھی کیا ایسا کام کہ سب ہوئے پریشان
شوہرکے موبائل میں بیوی نے دیکھی لڑکی کی تصویر،پھر اٹھایا کونسا قدم؟
خاتون پولیس اہلکار کے کپڑے بدلنے کی خفیہ ویڈیو بنانے پر 3 کیمرہ مینوں کے خلاف کاروائی
جنسی طور پر ہراساں کرنے پر طالبہ نے دس سال بعد ٹیچر کو گرفتار کروا دیا
غیر ملکی خاتون کے سامنے 21 سالہ نوجوان نے پینٹ اتاری اور……خاتون نے کیا قدم اٹھایا؟
بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”
لاہور ہائیکورٹ نے پلازمہ فروخت کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ عدالت نے کہا پلازمہ خریدنے والوں سے انفارمیشن لے کر لوگوں کو پکڑیں۔
پلازمہ کے عطیات کے حوالے سے لوگوں کا ردعمل کیسا ہے ؟ڈاکٹر طاہر شمسی نے بڑی اپیل کر دی