سعودی عرب سے کتنی مزید امداد ملے گی؟ وزیر خارجہ نے حقیقت بتا ہی دی

سعودی عرب سے کتنی مزید امداد ملے گی؟ وزیر خارجہ نے حقیقت بتا ہی دی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیراعظم نےملتان کیلئے 30 ارب سے زائدکے ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کیا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ کاسنگ بنیاد بہت بڑا اقدام ہے، موٹروے سے فاصلے سمٹ کر رہ گئے ہیں،موٹروے کی وجہ سے رحیم یارخان کا سفر کم ہو گیا ہے، جنوبی پنجاب کیلئے سرکاری ملازمتوں کے کوٹے کیلئے اسمبلی میں قرارداد پیش کی تھی ،وقت ضرورلگے گا لیکن جنوبی پنجاب کے شہروں میں نمایاں تبدیلی آئے گی شہبازشریف نے عدالت کوگارنٹی دی تھی کہ نوازشریف علاج کے بعد واپس آئیں گے،اللہ تعالیٰ نے نوازشریف کوصحت دے دی ہے وہ پی ڈی ایم جلسوں سے بھی خطاب کر رہے ہیں،کیاکرپشن کے خاتمے کا ٹھیکہ صرف عمران خان نے لیا ہے،باقی اداروں کی بھی کچھ ذمہ داری ہے،شہبازشریف چلتے پھرتے ہیں ،ٹھیک ٹھاک نظر آ رہے ہیں،اگرشہبازشریف چلے گئے توپھرہم پرمک مکا کا الزام لگے گا،اب شہبازشریف کی بیماری کا جوازبنایا جا رہا ہے،

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا مزید کہنا تھا کہ سعودی ولی عہد کی دعوت پرہم نے سعودی عرب کا 3روزہ دورہ کیا،پاک سعودی تعلقات میں بگاڑ پیدا کرنے والوں کےعزائم خاک میں مل گئے، سعودی پاکستان اسٹریٹجک سپریم کونسل کا قیام عمل میں لایا گیا ہے،کونسل کے ذریعے مختلف شعبوں میں تعاون کوفروغ دیا جائے گا،محمدبن سلمان اوروزیراعظم عمران خان کےدرمیان ون آن ون ملاقات بھی ہوئی دورہ سعودی عرب میں اہم امورپربات چیت ہوئی، محمدبن سلمان سمیت دیگر حکام سے اچھے ماحول میں بات چیت ہوئی،سعودی عرب سے بات چیت کے تین دورہوئے،سعودی وزیر خارجہ 2 گھنٹوں کیلئے نہیں کم سےکم 2 دن کیلئے تشریف لائیں گے سعودی ولی عہد دوبارہ پاکستان کا دورہ بھی کریں گے،محمدبن سلمان کے وژن2030 کے تحت نوکریوں میں پاکستانیوں کیلئے کوٹہ مختص کیا جائے گا،پاکستانیوں کے لیے سعودی عرب میں روزگارکے لاکھوں مواقع پیدا ہوں گے،کویت میں مقیم پاکستانیوں کے مسائل بھی تقریباً حل ہوگئے ہیں،سعودی عرب کے ساتھ 5معاہدے ہوئے ہیں،سعودی عرب نے 500 ملین ڈالرمزید دینے کا فیصلہ کیا ہے،سعودی عرب توانائی کے شعبے میں پاکستان کی مدد کرے گا ،

قریشی نے سعودی عرب کو دھمکی دے کر احسان فراموشی کا مظاہرہ کیا،وزارت چھوڑ کرگدی نشینی کا کام کریں، ساجد میر

وزیر خارجہ کا سعودی عرب بارے بیان،شہباز شریف نے بڑا مطالبہ کر دیا

دنیا بحران کی جانب گامزن.ٹرمپ کی چین کو نتائج بھگتنے کی دھمکی، مبشر لقمان کی زبانی ضرور سنیں

سعودی عرب میں طوفان ابھی تھما نہیں، فوج کے ذریعے تبدیلی آ سکتی ہے،سعودی ولی عہد کو کن سے ہے خطرہ؟ مبشر لقمان نے بتا دیا

سعودی شاہی خاندان کو بڑا جھٹکا،بادشاہ اورولی عہد جزیرہ میں روپوش، مبشر لقمان نے کیے اہم انکشافات

وزیر خارجہ کے سعودی عرب بارے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا،وزیر داخلہ وضاحتیں دینے لگے

اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لئے پاکستان پر دباؤ؟ ترجمان دفتر خارجہ نے حقیقت بتا دی

پاکستانی اداکار ، میزبان و گلوکار فخرِ عالم ممبئی میں اسٹریٹ کریمنلز کے پاس سے یورینیم برآمد ہونے کی خبر پر بھارت پر برس پڑے-

بھارت میں غیر مجاز افراد سے قدرتی یورینیم ضبط کرنے کی اطلاعات پر پاکستان کا اظہارتشویش

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم نے سیکریٹری جنرل اوآئی سی سے ملاقات کی،سیکریٹر ی جنرل اوآئی سے فلسطین کی صورتحال پربات چیت کی گئی،تمام مسلم ممالک فلسطین کیلئے آواز اٹھائیں گے تواس سے فرق پڑے گا ،ایران کی جانب سے7 سال سے پاکستان کے کینو پر عائد پابندی ختم کردی گئی ،جلوس نکالنے سے کچھ حاصل نہیں ہوگا،تمام مسلم ممالک کویکجا ہونا پڑے گا،اسلامو فوبیا سے متعلق صدر ایردوان اور ہماری سوچ میں کوئی فرق نہیں،ترک وزیر خارجہ نے مجھے فون پر کہا کہ الاقصیٰ صورتحال پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس بلایا جائے ترک وزیر خارجہ کوکہا کہ پاکستان بھی اس مطالبے پر ترکی کے ساتھ ہے ترک وزیرخارجہ نے کل سعودی وزیر خارجہ سے الاقصیٰ ایشو پر اہم ملاقات کی،سعودی عرب نے القدس میں اسرائیلی مظالم کی بھر پور مذمت کی ہے،آج سعودی اورترک وزیرخارجہ سے اس ایشوپر مزید بات کروں گا،

‏فلسطینی لڑکی مریم عفیفی کی گرفتاری کے دوران مسکراہٹ، عالمی برادری کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا

اسرائیل نے غزہ پر فضائی حملے کردیے ، کئی فلسطینی شہید ہوگئے ، تعداد بڑھنے کا خدشہ

مسجد اقصیٰ کے احاطے میں فلسطینی اور اسرائیلی پولیس کے درمیان جھڑپ ، 170 فلسطینی شہری زخمی

 اسرائیل میں بھگڈر مچنے سے 44 افراد ہلاک 

عالمی برادری فلسطینی عوام کے تحفظ کیلئے فوری اقدام اٹھائے،وزیراعلیٰ پنجاب

فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم، پاکستان میدان میں آ گیا، کیا اعلان کر دیا؟

فلسطینی مسلمانوں پراسرائیلی مظالم ،ترکی میں اسرائیلی سفارتخانے کے باہر احتجاج

فلسطین کی اسلامی مزاحتمی تنظیم حماس نے مانگی ایران سے حمایت

جب مظلوم فلسطینی بیٹیوں کی گردنوں پر اِسرائیلی بَربریت کا گھٹنا سانسں لینےمیں رکاوٹ بن رہا تھا..جمیل فاروقی برس پڑے

ان تصاویر کو دیکھ کر خودبخود جنت کی یاد آجاتی ہے،مریم نواز کی ٹویٹ پر صارف کا تبصرہ

فلسطین پر حملے،ترکی نے اسرائیل کے خلاف کونسا قدم اٹھا لیا؟

اسرائیل کی بربریت جاری، شہادتیں 36 ہو گئیں،ہسپتال زخمیوں سے بھر گئے

Comments are closed.