شادی شدہ خاتون سے تعلق کیوں رکھا،نوجوان کو گندگی پلانے کی ویڈیو وائرل

شادی شدہ خاتون سے تعلق کیوں رکھا،نوجوان کو گندگی پلانے کی ویڈیو وائرل

شادی شدہ خاتون سے تعلقات کے شبہ میں پکڑے جانے والے شخص کو گندگی پلانے کی ویڈیو وائرل ہونے پر ڈی پی او مظفرگڑھ نے نوٹس لے لیا

ترجمان مظفر گڑھ پولیس کے مطابق گندگی پلانے والے تینوں نامزد ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ تھانہ سٹی علی پور میں درج کر لیا گیا۔ خلاف قانون فعل کی صورت میں بلا تفریق قانونی کاروائی کی جائے گی.

ناجائز تعلق کا شاخسانہ عابد حسین ولد مرید حسین چاہ گرمانی والا نے رشتے داران شوکت ،اللہ بخش،یونس ودیگر کے ہمراہ مل کر خالد نامی شخص کو گندگی (غلاظت) بھرا لوٹا پلاتے رہے شدید تشدد کرنے کے بعد مقامی بااثر زمیندار کے پنجائتی فیصلہ کرنے کے بعد حوالے پولیس تھانہ سٹی علی پور کر دیا جنہوں نے مبینہ کاروائی کرتے ہوئے خالد کے خلاف چار دیواری کراس کا جرم عائد کرتے ہوئے مقدمہ درج کرکے حوالات بند کر دیا

اطلاعات کے مطابق ملزم خالد پر شک تھا کہ اسکے شادی شدہ خاتون سے ناجائز تعلقات تھے، شک کی بنا پر ملزمان نے اسکے ساتھ زیادتی کی، ویڈیو وائرل ہونے پر پولیس نے واقعہ کا نوٹس لیا اور ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے

قبل ازیں ایف آئی اے سائبر کرائم نے 13 سال سے طالبہ کو ہراساں کرنےپر ملزم گرفتارکر لئے ملزم طالبہ کا رشتہ دار ہے اور 13 سال سے ہراساں کر رہا ہے .طالبہ کا کہنا تھا کہ ملزم نازیبا ویڈیوز بنا کر مسلسل بلیک میل کر رہا ہے ملزم بات نہ ماننے پر ویڈیوز وائرل کرنے کی دھمکیاں دیتا رہا ملزم نےویڈیوز طالبہ کے رشتہ داروں اور یونیورسٹی فیلوز کو شئیر کیں شکایت گزار طالبہ نے ملزم کیخلاف سکرین شارٹس اور ویڈیوز کی صورت میں شواہد فراہم کیے ملزم کو ڈی ایچ اے کی مساج سینٹر سے خفیہ اطلاع پر گرفتار کیا گیاملزم نے دوران تفتیش اپنے گناہ کا اعتراف اور شرمندگی کا اظہار کیا ملزم سے ویڈیوز سمیت دیگر مواد برآمد کر لیا ہے،

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

پولیس اہلکار نے لڑکی کو منہ بولی بیٹی بنا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، نازیبا ویڈیو بھی بنا لیں

لاہور میں زیادتی کیسز میں مسلسل اضافہ،نوکری کی بہانے خاتون کے ساتھ ہوٹل میں زیادتی

ماں بیٹی سے زیادتی کیس میں اہم پیشرفت سامنے آ گئی

لاہور میں رواں برس جنسی زیادتی کے 369 کیسز، کسی ایک ملزم کو بھی سزا نہ مل سکی

لاہور میں حوا کی دو اور بیٹیاں لٹ گئیں،اغوا کے بعد جنسی زیادتی

شوہر نے بھائی اور بھانجے کے ساتھ ملکر بیوی کے ساتھ ایسا کام کیا کہ سب گرفتار ہو گئے

لڑکیوں سے بڑھتے ہوئے زیادتی کے واقعات کی پنجاب اسمبلی میں بھی گونج

لاہور میں خواتین سے زیادتی کے بڑھتے واقعات،ملزمہ کیا کرتی؟ تہلکہ خیز انکشاف

نو سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنیوالا سگا پھوپھا گرفتار

خواتین کو دست درازی سے بچانے کیلئے سی سی پی او لاہور میدان میں آ گئے

خواتین کی تصاویر اور ویڈیوز بنانے والے اوباش ملزمان گرفتار

یہ ہے پنجاب،ایک روز میں ایک شہر میں جنسی زیادتی کے چھ کیسزسامنے آ گئے

عامر لیاقت کا جھوٹ پکڑا گیا، تیسری بیوی سید کی بجائے کون؟ حق مہر کتنا دیا

عامر لیاقت کی تیسری بیوی کے ہمراہ بیڈ روم سے ویڈیو وائرل

جانور بھی غیر محفوظ، پنجاب میں کتیا کے ساتھ زیادتی کا مقدمہ درج

Comments are closed.