48 گھنٹے اہم،شیخ رشید نے پھر بڑا دعویٰ کر دیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آئندہ 48 گھنٹے اہم ہیں ،اسلام آباد میں گرما گہمی ہے کوئی بات حتمی نہیں ہے،
شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی رات 12 بجے تک صورتحال واضح ہوگی لوگوں کی بڑی تعداد اسلام آباد کا رخ کررہی ہے 3بجےلاہور پہنچ کرصورتحال پر میڈیا سے بات کروں گا،سیاسی حالات کے مطابق فیصلہ کروں گا ،رولز کے مطابق گورنر وزیراعلیٰ کو بلا کر استعفیٰ کی تصدیق کرتاہے وقارالنسا ڈگری کالج برائے خواتین راولپنڈی کو یونیورسٹی کا درجہ دیا گیا وزیراعلیٰ پنجاب آج 3 بجے لاہور میں وقارالنسا یونیورسٹی چارٹر پر دستخط کرینگے،وزیراعلیٰ پنجاب وقار النسا یونیورسٹی کے سنگ بنیاد رکھنےکے مہمان خصوصی ہونگے، بطور وزیراعلیٰ پنجاب یہ عثمان بزادر کا آخری ایوینٹ ہوگا،وزیر اعلیٰ پنجاب کی خصوصی دعوت پر میں بھی تقریب میں شرکت کرونگا،
واضح رہے کہ عثمان بزدار نے استعفیٰ دے دیا ہے اور انکی جگہ پرویز الہی وزیراعلیٰ کے امیدوار ہیں، عدم اعتماد کی تحریک بزاد کے خلاف جمع ہونے کے بعد بزدار سے استعفیٰ لیا گیا، وزیراعطم عمران خان اپنی کرسی بچانا چاہتے تھے اسلئے پنجاب سے قربانی دی تا ہم اب اپوزیشن اتحاد کی اکثریت ہو چکی ہے اور وزیراعظم عمران خان کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد بھی کامیاب ہو جائے گی، عمران خان اپنی کرسی نہیں بچا پائیں گی، بزدار کی قربانی بھی رائیگاں جائے گی،
مہنگائی مکاؤ مارچ مہنگائی کے کپتان سے نجات کا مارچ ہے،مریم اورنگزیب
اتحادیوں کو منانے کا مشن،حکومت متحرک، اہم ملاقاتیں طے
عمران خان کو کہہ دیا وقت سے پہلے الیکشن کرواؤ،شیخ رشید
10 لاکھ لوگوں کو اسلام آباد لانے کا خرچہ کون اٹھا رہا ہے ؟سینیٹر پلوشہ خان
ہنڈیا آدھی تو تقسیم ہوچکی،ابھی بہت سے ادا کار تبدیل ہونے ہیں،چودھری پرویز الہی
ہم سلیکٹڈ کے سامنے نہیں جھکیں گے ،بلاول
مہنگائی مکاؤ مارچ،مریم نواز نے نکلنے سے پہلے کیا کیا؟ تصاویر سامنے آ گئیں
تحریک انصاف کے جلسے کی تیاریاں مکمل،جلد اچھی خبر آئے گی،وفاقی وزیر کا دعویٰ
زرداری بڑی بیماری،چیری بلاسم سے جوتا زیادہ چمکتا ہے، ڈیزل سستا ہوگیا ،وزیراعظم کا جلسے سے خطاب
سرپرائیز آنا شروع، بزدار کیخلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع
عدم اعتماد، وفاق، پنجاب کے بعد اگلی باری خیبر پختونخوا کی
پرویز الہیٰ کو ایک بار پھر وزارت اعلیٰ کی پیشکش ہو گئی
پرویز الہیٰ کے بنی گالہ پہنچتے ہی چودھری شجاعت کا بڑا اعلان
بریکنگ،بزدار فارغ، پرویز الہیٰ وزیراعلیٰ پنجاب، حکومت نے اعلان کر دیا
جب "باپ” ساتھ چھوڑ جائے گا تو پھر بچوں کی کیا جرات کہ وہ ساتھ رہیں
خاندان میں اختلافات، چودھری شجاعت نے بڑا سرپرائز دے دیا
عاصم نذیر بھی ن لیگ میں شامل ہو گئے؟ سرپرائز ہی سرپرائز
حتمی فیصلہ 3 اپریل کو ہوگا،بجٹ کے بعد الیکشن ہونے چاہیں،شیخ رشید
وزیراعظم کو دھمکی آمیز خط کس نے بھیجا؟ بحث جاری
دھمکی آمیز خط کونسی شخصیت کو دکھانا چاہتے ہیں؟ حکومت کا بڑا اعلان
وزیراعظم کو دھمکی آمیز خط کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا
دھمکی آمیز خط ،وزیراعظم نے سینئر صحافیوں کو دکھانے کا اعلان کر دیا
پیکنگ ہو گئی ،عمران خان کابینہ کے وزرا بیرون ملک بھاگنے کو تیار
غیر ملکی سرمایہ والی اپوزیشن کو کوئی معاف نہیں کرے گا،شیخ رشید