وفاق 100 ارب دے بھی دے تو ایک پائی عوام پر نہیں لگے گی، کراچی میں چیف جسٹس کے ریمارکس

وفاق 100 ارب دے بھی دے تو ایک پائی عوام پر نہیں لگے گی، کراچی میں چیف جسٹس کے ریمارکس

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کراچی کا ازسرنو جائزہ لینے کے حوالہ سے کیس کی سماعت ہوئی،عدالت نے کراچی کا دوبارہ ڈیزائن بنانے کا حکم دے دیا،

چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ نہیں چاہتے کہ ایسے الفاظ نکلیں جو کسی کے لیے نقصان دہ ہوں،لیکن مسئلہ یہ ہے کہ آپ کا کوئی ادارہ ٹھیک نہیں،ایڈوکیٹ جنرل سندھ نے کہا کہ جی آپ درست کہہ رہے ہیں،چیف جسٹس نے کہا کہ آپ ووٹ لینے کی نظر سے معاملات دیکھ رہے ہوتے ہیں،

ایڈوکیٹ جنرل سندھ نے کہا کہ ریلوے نے 6 ہزار غریب لوگوں کو بے گھر کردیا،جس پر چیف جسٹس نے ایڈوکیٹ جنرل سندھ سے استفسار کیا کہ سلمان صاحب، انہیں بٹھایا کس نے؟آپ کے پاس وسائل ہیں، سب کر سکتے ہیں مگر نہیں کریں گے،

ہمارے سامنے ماسٹر نہ بنیں، کسی کے لاڈلے ہونگے،ہمارے نہیں،چیف جسٹس کے ریمارکس

سپریم کورٹ نے دیا شہر قائد میں پارک کی زمین پر بنائے گئے فلیٹ گرانے کا حکم

ماضی میں توجہ نہیں ملی،اب ہم یہ کام کریں گے، زرتاج گل کا حیرت انگیز دعویٰ

عمران خان مایوس کریں گے یا نہیں؟ زرتاج گل نے کیا حیرت انگیز دعویٰ

نہر کنارے درخت کاٹ کر ان کے ساتھ دہشت گردی کی گئی، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

ملزم نے دو شادیاں کر رکھی ہیں،وکیل کے بیان پر چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے کیا ریمارکس دیئے؟

سرکلرریلوے کی بحالی ،چیف جسٹس نے کی سماعت،سندھ حکومت نے دیا جواب

اتنے بے بس ہیں تو میئر بننے کی کیا ضرورت تھی، جائیں اور یہ کام کریں، عدالت کا میئر کراچی کو بڑا حکم

اربوں کی ریلوے کی زمین کروڑوں میں دینے پر چیف جسٹس نے کیا جواب طلب

عمارت میں ہسپتال کیسے بند ہو گیا؟ کیسے معاملات ہمارے سامنے آ رہے ہیں؟ چیف جسٹس کے ریمارکس

سپریم کورٹ نے دیا کرپٹ اور نااہل افسران کو فارغ کرنے کا حکم

انگریزی بول کر ہمارا کچھ نہیں کر سکتے،غیرقانونی تعمیرات گرائیں، چیف جسٹس کا بڑا حکم

مزار قائد کے سامنے فلائی اوور کیسے بن گیا؟ شاہراہ قائدین کا نام کچھ اور رکھیں، چیف جسٹس کا حکم

کراچی کو مسائل کا گڑھ بنا دیا گیا،سرکاری زمین پر قبضہ قبول نہیں،کلیئر کرائیں، چیف جسٹس

ایڈوکیٹ جنرل نے کہا کہ وفاق نے 100 ارب روپےدینے ہیں، وسائل نہیں،چیف جسٹس نے کہا کہ اگر 100 ارب روپےمل بھی جائیں تو کیا ہوگا، ایک پائی لوگوں پر نہیں لگے گی، 105ارب روپے پہلے ملے ایک پائی نہیں لگی، جسٹس فیصل عرب نے کہا کہ کراچی میں پیدا ہوا، بتائیں، شہر میں کون سی جگہ خالی چھوڑی ہے،پولیس اسٹیشن تک کرائے پر لے رکھے ہیں، سب بیچ ڈالا،ہمیں تکلیف اس لیے ہے کہ آپ نے کچھ نہیں چھوڑا،

سپریم کورٹ کا کراچی کا دوبارہ ڈیزائن بنانے کا حکم،کہا آگاہی مہم چلائی جائے

Comments are closed.