تجاوزات ہٹانے جائینگے تو لوگ گن اور توپیں لے کر کھڑے ہوں گے،آرمی کو ساتھ لیجانا پڑے گا، چیف جسٹس
تجاوزات ہٹانے جائینگے تو لوگ گن اور توپیں لے کر کھڑے ہوں گے،آرمی کو ساتھ لیجانا پڑے گا، چیف جسٹس
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سرکلر ریلوے کے حوالہ سے کیس کی سماعت ہوئی.
سیکرٹری ریلوے نے کہا کہ کالاپل پر ریلوے کی زمین پر تجاوزات ہیں ، چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ کالا پل پر جائیں نا تجاوزات ہٹانے جائیں تو لوگ وہاں گن اور توپیں لے کر کھڑے ہوں گے ، وہاں تو آ پ کو آرمی لے کر جانا پڑے گی ، اخباروں مین آرہا ہے ہم نے نیا ماسٹر پلان بنانے کا حکم دے دیا ، ہم نے تو کبھی ایسا نہیں کہا کہ نیو ماسٹر پلان بنا دیں کراچی کا ،
ایڈوکیٹ جنرل نے کہا کہ شہر میں ایک خوف کی فضا ہے لوگ سہمے ہوے ہیں ، تجاوزات کے نام پر توڑ پھوڑ ہورہی ہے لوگ کہاں جاہیں ؟ جس پر عدالت نے کہا کہ یہ تو آپ کو سوچنا چاہیے تھا جب غیر قانونی تعمیرات ہورہی تھیں آپ کہاں تھے ؟ جسٹس سجاد علی شاہ نے کہا کہ وفاق اور صوبے کے درمیان کوآرڈینیشن ہی نہیں ،جتنے اسٹیٹ ایجنٹ اور بڑے بڑے لوگ بیٹھے ہوے ہیں وہ لوگوں کو بیوقوف بنارہے ہیں ،
ہمارے سامنے ماسٹر نہ بنیں، کسی کے لاڈلے ہونگے،ہمارے نہیں،چیف جسٹس کے ریمارکس
سپریم کورٹ نے دیا شہر قائد میں پارک کی زمین پر بنائے گئے فلیٹ گرانے کا حکم
ماضی میں توجہ نہیں ملی،اب ہم یہ کام کریں گے، زرتاج گل کا حیرت انگیز دعویٰ
عمران خان مایوس کریں گے یا نہیں؟ زرتاج گل نے کیا حیرت انگیز دعویٰ
نہر کنارے درخت کاٹ کر ان کے ساتھ دہشت گردی کی گئی، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
ملزم نے دو شادیاں کر رکھی ہیں،وکیل کے بیان پر چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے کیا ریمارکس دیئے؟
سرکلرریلوے کی بحالی ،چیف جسٹس نے کی سماعت،سندھ حکومت نے دیا جواب
اتنے بے بس ہیں تو میئر بننے کی کیا ضرورت تھی، جائیں اور یہ کام کریں، عدالت کا میئر کراچی کو بڑا حکم
اربوں کی ریلوے کی زمین کروڑوں میں دینے پر چیف جسٹس نے کیا جواب طلب
عمارت میں ہسپتال کیسے بند ہو گیا؟ کیسے معاملات ہمارے سامنے آ رہے ہیں؟ چیف جسٹس کے ریمارکس
سپریم کورٹ نے دیا کرپٹ اور نااہل افسران کو فارغ کرنے کا حکم
انگریزی بول کر ہمارا کچھ نہیں کر سکتے،غیرقانونی تعمیرات گرائیں، چیف جسٹس کا بڑا حکم
مزار قائد کے سامنے فلائی اوور کیسے بن گیا؟ شاہراہ قائدین کا نام کچھ اور رکھیں، چیف جسٹس کا حکم
کراچی کو مسائل کا گڑھ بنا دیا گیا،سرکاری زمین پر قبضہ قبول نہیں،کلیئر کرائیں، چیف جسٹس
سپریم کورٹ کا کراچی کا دوبارہ ڈیزائن بنانے کا حکم،کہا آگاہی مہم چلائی جائے
وزیراعظم کو بتا دیں چھ ماہ میں یہ کام نہ ہوا تو توہین عدالت لگے گا، چیف جسٹس
چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ آپ کی بے بسی دیکھ رہے ہیں آپ چاہتے ہیں جیسا ہے شہر ویسا ہی رہے ، چیف جسٹس نے ایڈوکیٹ جنرل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ کچھ نہیں کریں گے ،ایڈیوکیٹ جنرل نے کہا کہ تو ہم چلے جاتے ہیں پھر ، چیف جسٹس نے کہا کہ آپ نہیں ہم ہی چلے جاتے ہیں ، یہ جو زمینیں ڈیل کرنے والے ہیں ان پر آپ کا اختیار ہی نہیں، کسی کو پکڑنے جاہیں گے تو وزیر اعلی کے پاس سفارش آجاۓ گی،
یہ اسمبلی نہیں، عدالت نے رکن اسمبلی کو بولنے سے روک دیا، سیکرٹری ریلوے کو کہا آپ نااہل ،جیل جائیں گے