کرونا کے مریض صحتیاب ہونے کے بعد کب تک کریں جسمانی تعلقات قائم کرنے سے پرہیز؟

کرونا کے مریض صحتیاب ہونے کے بعد کب تک کریں جسمانی تعلقات قائم کرنے سے پرہیز؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چین سے پھیلنے والا کرونا وائرس دنیا بھر میں پھیل چکا ہے، کرونا کے حوالہ سے ہرروز ایک نئی تحقیق سامنے آ رہی ہے

اب نئی تحقیق سامنے آئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کرونا کے جو مریض صحتیاب ہو کر ہسپتالوں سے گھر جا چکے ہیں وہ جسمانی تعلقات کم از کم ایک ماہ تک قائم نہ کریں کیونکہ اس کے سپرم میں کرونا وائرس ہے جو دوسرے کو متاثر کر سکتا ہے

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ کرونا کے صحتیاب مریضوں کو کم ازکم ایک ماہ جسمانی تعلقات قائم کرنے سے دور رہنا چاہئے، نہیں تو نہ صرف انہیں بلکہ دوسرے کو پھر کرونا ہو سکتا ہے، ایسے کئی کیسز سامنے آئے ہیں جس میں مریضوں کے ٹھیک ہونے کے بعد بھی کچھ مردوں کے اسپرم کے نمونوں میں کوروناوائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ ایسے میں احتیاط برتنے کی ضرورت ہے۔

بھارت میں کرونا کے 44 مریض، مندر میں بتوں کو بھی ماسک پہنا دیئے گئے

کرونا وائرس، بھارت میں 3 کروڑ سے زائد افراد کے بے روزگار ہونے کا خدشہ

بھارتی گلوکارہ میں کرونا ،96 اراکین پارلیمنٹ خوفزدہ،کئی سیاستدانوں گھروں میں محصور

بھارت کی انتہائی اہم ترین شخصیت کرونا سے خوفزدہ، کروائے گی ٹیسٹ

بھارت میں کرونا وائرس کے مریضوں میں اضافہ، کتنے مریض ہوئے صحتیاب؟

جسمانی تعلقات سے بھی کیا پھیل سکتا ہے کرونا وائرس؟

ایک رپورٹ کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر کرونا کا مریض پوری طرح سے ٹھیک ہوچکا ہو اس کے بعد کچھ وقت تک اسے اپنے ساتھی سے دوررہنا چاہئے، تھائی لینڈ کے ڈیسیز کنٹرول ڈپارٹمینٹ کے ایک سینئر افسرکا کہنا ہے کہ اگر کوروناوائرس کے علاج کے بعد آپ ٹھیک بھی ہوچکے ہیں تو جسمانی تعلقات سے پرہیز کرنا ضروری ہے۔ یہاں تک کہ ساتھی کو کس کرنے سے بھی پرہیز کریں۔

چینی ڈاکٹروں نے انکشاف کیا ہے کہ کرونا وائرس جنسی تعلقات قائم کرنے سے بھی پھیل سکتا ہے، برطانوی اخبار دی گارڈیئن کے مطابق چین کے شینگ چیو میونسپل ہسپتال کے ڈاکٹروں نے 38مریضوں کا نطفہ لے کر اس کے ٹیسٹ کیے اورحیران کن طور پر ان میں سے 6 مریضوں کے نطفے میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے

کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

کرونا لاک ڈاؤن کا نتیجہ، کس ملک میں ہو گی دسمبر سے مارچ تک دو کروڑ سے زائد بچوں کی پیدائش؟

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

ممبئی جیل میں کرونا کا پھیلاؤ، قیدیوں کے لواحقین نے کس سے مانگی مدد؟

قبل ازیں ایک تحقیق میں ماہرین بتا چکے ہیں کہ کورونا وائرس مریض کے پاخانے میں بھی موجود ہوتا ہے اور اب نطفے میں اس کی موجودگی کے انکشاف کے بعد ان چینی ڈاکٹروں نے لوگوں کو متنبہ کیا ہے کہ وہ جنسی تعلق میں بھی حفاظت کے پہلو کو نظرانداز مت کریں کیونکہ اس سے بھی کورونا دوسرے فریق کو منتقل ہو سکتا ہے۔

کرونا وائرس، بھارت میں 3 کروڑ سے زائد افراد کے بے روزگار ہونے کا خدشہ

واٹس ایپ کے ذریعے فحش پیغام بھیجنے والا ملزم ہوا گرفتار، کئے ہوش اڑا دینے والے انکشاف

شادی سے انکار، لڑکی نے کی خودکشی تو لڑکے نے بھی کیا ایسا کام کہ سب ہوئے پریشان

شوہرکے موبائل میں بیوی نے دیکھی لڑکی کی تصویر،پھر اٹھایا کونسا قدم؟

خاتون پولیس اہلکار کے کپڑے بدلنے کی خفیہ ویڈیو بنانے پر 3 کیمرہ مینوں کے خلاف کاروائی

جنسی طور پر ہراساں کرنے پر طالبہ نے دس سال بعد ٹیچر کو گرفتار کروا دیا

امریکن میڈیکل ایسوسی ایشن کے جریدے میں شائع ہونے والی اس تحقیقاتی رپورٹ میں چینی ڈاکٹروں نے لکھا ہے کہ یہ تحقیق بہت محدود پیمانے پر کی گئی ہے۔ عالمی ماہرین کو بڑے پیمانے پر اس معاملے پر تحقیق کرنی چاہیے اور حتمی نتائج دنیا کے سامنے لانے چاہیے

لاک ڈاؤن میں سوشل میڈیا پر لڑکیوں کا "ریپ” کرنے کی منصوبہ بندی

قبل ازیں سعودی عرب کے ایک عالم دین نے کہا ہے کہ اگر کوئی خاتون اپنے شوہر کو کرونا کے خوف کی وجہ سے جسمانی تعلقات قائم کرنے سے روکتی ہے تو اس میں کوئی گناہ نہیں ہے

سعودی عرب کے عالم دین ڈاکٹرعبداللہ بن محمد المطلق نے اپنے ایک فتویٰ میں کہا ہے کہ اگر کوئی خاتون اپنے شوہر کو کرونا وائرس کے خوف کی وجہ سے قریب آنے سے روک دیتی ہے تو وہ گنہگار نہیں ہو گی.

بدنامہ زمانہ کلب نے مسلمانوں کے لئے "حلال سیکس” متعارف کروا دیا

سعودی سپریم علما کونسل کے اہم رکن اور ایوان شاہی کے مشیر ڈاکٹر المطلق سعودی عرب کے ٹی وی چینل کے مذہبی پروگرام فتاویٰ میں عوام کے سوالات کا جواب دے رہے تھے کہ ایک خاتون نے ان سے سوال کیا کہ میرا شوہر کرونا کی موجودہ وبا کے دنوں میں بھی گھر پر نہیں رہتا اور زیادہ وقت باہر گزارتا ہے ۔ اس کو حکومت کی ہدایات کی بھی پروا نہیں ہے ، جس کی وجہ سے میں اپنی اور بچوں کی صحت اور زندگی کے حوالے سے فکر مند ہوں ۔ اس ڈر کی وجہ سے میں نے شوہر کے ساتھ سونا بھی بند کر دیا ہے ۔ خاتون نے عالم دین سے سوال کیا کہ کیا میں ایسا کر کے گنہگار تو نہیں ہو رہی ؟

اس سوال کے جواب میں سعودی عالم دین ڈاکٹرعبداللہ بن محمد المطلق کا کہنا تھا کہ آپ بالکل بھی گناہ کی مرتکب نہیں ہو رہیں ۔ بلکہ آپ تو اپنی حفاظت کر رہی ہیں ۔ کیونکہ یہی اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے کہ اپنے آپ کو ہلاکت میں مت ڈالو ۔آپ شوہر کی بات کرونا وائرس کے ڈر کی وجہ سے نہیں مان رہیں ۔ اگر آپ کی بات مان کر آپ کا شوہر گھر پربیٹھنے کی بجائے باہر جاتا ہے اور اسے زندگی کی پرواہ نہیں ، تو آپ اپنی حفاظت کی خاطر خود کو اس سے دورہی رکھیں ۔

 

لندن پلٹ جوان نے کئے گھریلو ملازمہ سے جسمانی تعلقات قائم، ملازمہ میں ہوئی کرونا کی تشخیص

Comments are closed.