مہنگائی، بے روزگاری، شہر قائد میں صحافی نے خود کشی کر لی

0
58

مہنگائی، بے روزگاری، شہر قائد میں صحافی نے خود کشی کر لی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بے روزگاری نے شہر قائد کے صحافی کو خود کشی پر مجبور کر دیا

بے روزگار صحافی فہیم مغل نے خودکشی کرلی، ادارے سے نکالے جانے کے بعد کرائے کا رکشہ لے کر چلانا شروع کیا، حالات نہ بدلے تو تنگ آ کر پھندا لگا لیا کرائے کے گھر میں مقیم صحافی کے چار بچے تھے، بینک کے چند ہزار قرض کی وجہ سے پریشان تھا۔ بے روزگاری کے باعث رکشہ چلا کر گزر بسر کررہے تھے پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد سے فہیم پریشان تھا، دوسری جانب بینک سے لون لیا گیا تھا تا کہ گزر بسر ہو سکے ،رکشہ لے کر زندگی کے دن گزارنے والے فہیم کے حالات نے پلٹا نہ کھایا،جمعرات کی شب پنکھے سے جھول کر بے روزگار صحافی نے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا، فہیم کی پھندہ لگی لاش ان کی رہائشگاہ عبداللہ سینٹر نزد صغیر سینٹر سے ملی۔ صھافی برادری نے مطالبہ کیا ہے کہ سندھ گورنمنٹ بیوہ اور بچوں کی کفالت کا بندوبست کرے

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وقار ستی لکھتے ہیں کہ دریائے فرات کے کنارے کی مثالیں دینے والےحاکم کےدورمیں ایکسپریس میڈیا گروپ سے بےروزگار ہونے والے کراچی کے گرافک ڈیزائنر محمد فہیم نےملازمت جانے کےبعد رکشہ چلایا محنت مزدوری کی اور پھر حالات سے تنگ آ کرخودکشی کرلی ۔اس ریاست مدینہ میں اس موت کا ذمہ دارکون ہے؟

طاہر مغل لکھتے ہیں کہ میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں کراچی میں بے روزگاری سے تنگ صحافی فہیم مغل نے خودکشی کرلی،ادارے سے نکالے جانے کے بعد کرائے کا رکشہ لے کر چلانا شروع کیا، 50 ۔ 60 ہزار کا مقروض ہوچکا تھا اب پٹرول کے بڑھتے داموں کی وجہ اور ہڑتال کے باعث تنگ آ کر خود کشی کرلی ،

عثمان حنیف کہتے ہیں کہ وہ جو کہتے ہیں کہ میڈیا والے لفافے لیتے ہیں! ایک اور صحافی نے بے روزگاری سے تنگ آکر خودکشی کرلی، چھ بیٹیوں کے باپ فہیم کافی عرصہ سے بے روزگار تھا۔ مہنگائی اور بے روزگاری پتہ نہیں کتنوں کو مزید نگل جائے گی۔

 

میڈیا کرائم رپورٹر ایسوسی ایشن کے چیئرمین چوہدری شہباز آرائیں صدر فرید بابر خان سیکرٹری ریاض ٹاک ،نائب صدور عمیر جٹ ،عثمان چوہدری ،جوائنٹ سیکرٹری میاں فیاض، انچارج خواتین صباء چوہدری ، واراکین گورنر باڈی نے روزنامہ ایکسپریس کے صحافی فیہم مغل کی وفات پر گہرے رنج کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ صحافتی تنظیمیں خاموش نہیں بیٹھے گی روزنامہ ایکسپریس سے نکالنےاور تنخواہ نہ دینے کی وجہ سے فہیم مغل کی خودکشی ایک لمحہ فکریہ ہے ہم وزیر اعلیٰ پنجاب اور روز نامہ ایکسپریس کے مالکان سے اپیل کرتے ہیں کہ صحافی فہیم مغل اور اس کی فیملی کی امداد کی جائے .

صحافیوں کو ہراساں کرنے کیخلاف ازخود نوٹس کیس،سپریم کورٹ کا بڑا حکم

انڈس نیوز کی بندش، صحافیوں کا ملک ریاض کے گھر کے باہر دھرنا

تنخواہوں کی ادائیگی کے لئے ملک ریاض کو کہا جائے،آپ نیوز کے ملازمین کا جنرل ر عاصم سلیم باجوہ کو خط

پنجاب پولیس نے ملک ریاض فیملی کے آگے گھٹنے ٹیک دئیے، حسان نیازی

جب تک قانون کے مطابق سخت سزا نہیں دی جائے گی، قوم کرنل کی بیوی اور ٹھیکیدار کی بیٹی جیسے ٹرینڈ بناتی رہے گی۔ اقرار

ملک ریاض کے باپ سے پیسے لے کر نہیں کھاتا، کوئی آسمان سے نہیں اترا کہ بات نا کی جائے، اینکر عمران خان

صحافیوں کے خلاف کچھ ہوا تو سپریم کورٹ دیوار بن جائے گی، سپریم کورٹ

صحافیوں کا کام بھی صحافت کرنا ہے سیاست کرنا نہیں،سپریم کورٹ میں صحافیوں کا یوٹرن

مجھے صرف ایک ہی گانا آتا ہے، وہ ہے ووٹ کو عزت دو،کیپٹن ر صفدر

پولیس جرائم کی نشاندہی کرنے والے صحافیوں کے خلاف مقدمے درج کرنے میں مصروف

بیوی، ساس اورسالی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کے الزام میں گرفتارملزم نے کی ضمانت کی درخواست دائر

سپریم کورٹ کا سوشل میڈیا اور یوٹیوب پر قابل اعتراض مواد کا نوٹس،ہمارے خاندانوں کو نہیں بخشا جاتا،جسٹس قاضی امین

‏ سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کے خلاف غصے کا اظہار کرنے پر بزرگ شہری گرفتار

صحافیوں کا دھرنا،حکومتی اتحادی جماعت بھی صحافیوں کے ساتھ، بلاول کا دبنگ اعلان

سوشل میڈیا چیٹ سے روکنے پر بیوی نے کیا خلع کا دعویٰ دائر، شوہر نے بھی لگایا گھناؤنا الزام

میں نے صدر عارف علوی کا انٹرویو کیا، ان سے میرا جھوٹا افیئر بنا دیا گیا،غریدہ فاروقی

صحافیوں کے خلاف مقدمات، شیریں مزاری میدان میں آ گئیں، بڑا اعلان کر دیا

سپریم کورٹ نے صحافی مطیع اللہ جان کے اغوا کا نوٹس لے لیا

کسی کی اتنی ہمت کیسے ہوگئی کہ وہ پولیس کی وردیوں میں آکر بندہ اٹھا لے،اسلام آباد ہائیکورٹ

پریس کلب پر اخباری مالکان کا قبضہ، کارکن صحافیوں نے پریس کلب سیل کروا دیا

صحافیوں کو کرونا ویکسین پروگرام کے پہلے مرحلے میں شامل کیا جائے، کے یو جے

کیوں ان صحافیوں کے پیچھے پڑ گئے جو حکومت یا کسی اور کے خلاف رائے دے رہے ہیں،عدالت

مینار پاکستان واقعہ کے ملزم پکڑے جاسکتے تو صحافیوں کے کیوں نہیں؟ سپریم کورٹ

مقامی صحافیوں کو کان پکڑوا کر تشدد کروانے والا ملزم گرفتار

حکومت بتائے صحافیوں کے حقوق تحفظ کے لیے کیا اقدامات اٹھائے؟ عدالت

Leave a reply