نیب نے اگر یہ کام نہ کیا تو آئندہ سماعت پر چیئرمین نیب پیش ہوں سپریم کورٹ

0
39

نیب نے اگر یہ کام نہ کیا تو آئندہ سماعت پر چیئرمین نیب پیش ہوں سپریم کورٹ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں جعلی بینک اکاوَنٹس سے متعلق کیس کی سماعت 6 جنوری تک ملتوی کر دی گئی

کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ نیب قانون کے مطابق اور شفافیت کیساتھ دیگر ملزمان کیخلاف کارروائی کرے،تمام ملزمان کیساتھ یکساں سلوک کیا جائے،اگر نیب پیش رفت دکھانے میں ناکام رہا تو آئندہ سماعت پر چیئرمین نیب پیش ہوں

عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ احتساب کیلئے تحقیقات کرنا نیب کے اخیتار میں ہے،شہریوں کی آزادی اور بنیادی حقوق کا تحفظ سپریم کورٹ کی ذمہ داری ہے،جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ 20 ماہ سے ایک بندہ جیل میں ہے جبکہ مرکزی کردار آزاد گھوم رہے ہیں، نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ جن لوگوں نے تعاون نہیں کیا یا پلی بارگین کی درخواست نہیں کی انھیں گرفتارکیا، عدالت نے کہا کہ عدالت موجودہ کیس میں نیب کی کارکردگی سے مطمئن نہیں

جسٹس سجاد علی شاہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ایک بڑے آدمی کو موٹروے پر گرفتار کرلیا جاتا ہے جیسے وہ کہیں بھاگ جائےگا،جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ جاپان میں احتساب اور قانون کی بالادستی ہمارے لیے ایک مثال ہے، نیب کی وجہ سے لوگ پاکستان میں سرمایہ کاری نہیں کریں گے،

جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے کہا کہ انہی وجوہات کی وجہ سے نیب پرصبح سے شام تک باتیں ہوتی ہیں، ڈاکٹر ڈنشا جیسے عمر رسیدہ شخص کو پکڑلیا باقی 27 لوگ آزاد ہیں، 29 ملزمان میں سے 2 کے علاوہ دیگر کیخلاف کارروائی نہ کرنے کی وجوہات نہیں بتائی گئیں،پراسیکیوٹرجنرل نیب لندن میں بیٹھ کر پلی بارگین کرنے والے کی قانونی حیثیت بتانے سے قاصر رہے،

جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ کوئی معمولی الزامات پر گرفتار ہوجاتا کوئی سنگین جرم کرکے بھی آزاد گھومتا، سپریم کورٹ سے کئی ملزمان کی ڈھائی سال بعد ریفرنس دائر نہ ہونے پر ضمانتیں ہوئیںنیب نے ایک سال سے ملزمان کی پلی بارگین درخواستوں پر فیصلہ کیوں نہیں کیا؟

حمزہ شہباز کا فرنٹ مین بن گیا نیب میں وعدہ معاف گواہ،بیان ریکارڈ کروا دیا

مریم نواز کے وکلاء نے ہی مریم نواز کی الیکشن کمیشن میں مخالفت کر دی، اہم خبر

صرف اللہ کوجوابدہ ،کوئی کچھ بھی رائے رکھےانصاف کے مطابق فیصلہ دیں گے، عدالت کےحمزہ کیس میں ریمارکس

عدالت نے کہا کہ پراسیکوٹر جنرل نیب چیئرمین نیب سے وجوہات پتہ کر کے عدالت کو آگاہ کریں نیب وضاحت کرے کہ ملزمان کی گرفتاری میں تفریق کیوں کی جاتی ہے؟

گزشتہ سماعت پر جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا تھا کہ چیئرمین نیب کس اتھارٹی سے ملزمان کی گرفتاری سے متعلق فیصلہ کرتے ہیں،جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے کہا کہ 25ملزمان میں سےصرف 4 کو پکڑا گیا،جسٹس سجاد علی شاہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ نیب آنکھیں اور کان بند کر لے تو کچھ نہیں نظر آتا،کچھ جگہوں پر نیب کے پر جلتے ہیں،سب کو پتا ہے کہ عمارت کس کی ہے،ڈاکٹر ڈنشا 20 ماہ سے جیل میں ہے ابھی تک چارج بھی فریم نہیں ہوا،

ہاؤسنگ سوسائٹیز میں لوگوں کو لوٹا جا رہا ہے، سپریم کورٹ نے دی حکومت کو مہلت

فلمسٹار لکی علی کا فراڈ ہاوسنگ سوسائٹیوں سے عوام کو چونا لگانے کا اعتراف،نیب نے کی ریکارڈ ریکوری

وفاقی انٹیلی جنس بیورو آئی بی کے افسران کی جانب سے اسلام آباد میں پراپرٹی کا کام شروع کئے جانے کا انکشاف

وفاقی انٹیلی جنس بیورو آئی بی کے افسران کی جانب سے ہاؤسنگ سوسائٹی کے نام پر اربوں کا فراڈ

آئی بی کی ہاوسنگ اسکیم کے فراڈ پر پوسٹ لکھنے پر صحافی کا 15 سالہ پرانا فیس بک اکاؤنٹ ہیک

آئی بی افسران کی ہاؤسنگ سکیم،دس سال پہلے پلاٹ خریدنے والوں کو قبضہ نہیں ملا، نیب کہاں ہے؟ عدنان عادل

ملک میں غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش

جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ ہم نیب تحقیقات کی شفافیت پر بات کر رہے ہیں،عدالت نے نیب سے ملزمان کی گرفتاری کے طریقہ کار سے متعلق تفصیلی رپورٹ طلب کر لی

بیچارے بلاول کو آگے کرکے شہباز شریف، مریم نے چپ کا روزہ رکھ لیا،زرتاج گل

خیال نہیں رکھ سکتے تو پنجروں میں قید کیوں، چڑیا گھر کے جانوروں کو پناہ گاہوں میں منتقل کر دیا جائے؟ عدالت

پاکستان ایک انتہائی غیر محفوظ ممالک میں سے ایک ہے،زرتاج گل کے بیان پر وزیراعظم حیران

نوجوانوں کو گوگل پر سرچ کرنے کی بجائے کیا کرنا چاہئے؟ زرتاج گل نے دیا مشورہ

ماضی میں توجہ نہیں ملی،اب ہم یہ کام کریں گے، زرتاج گل کا حیرت انگیز دعویٰ

عمران خان مایوس کریں گے یا نہیں؟ زرتاج گل نے کیا حیرت انگیز دعویٰ

رنگ گورا کرنے کیلئے کاسمیٹکس کا استعمال کیسا ہے؟ زرتاج گل نے کیا اہم انکشاف

اسلام آباد میں پہلی دفعہ یہ "کام” ہو رہا ہے، زرتاج گل نے یہ کیا کہہ دیا؟

وزیر ماحولیات زرتاج گل اور اسکے شوہر نے دس لاکھ رشوت مانگی، ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کا الزام

زرتاج گل پر حلقے میں عوام نے برسائے ٹماٹر، لگائے پی ٹی آئی مردہ باد کے نعرے

آپ کہتے ہیں بلین ٹری لگائے لیکن ہمیں کوئی درخت نظر نہیں آیا،چیف جسٹس گلزار احمد کے ریمارکس

کہیں پر کوئی درخت نہیں لگا،سپریم کورٹ نے بلین ٹری سونامی کا تمام ریکارڈ طلب کر لیا

سارے درخت بنی گالہ میں ہی لگائے ہونگے،کام نہیں کرینگے تو جیل بھی جائیں گے اور نوکری سے بھی،چیف جسٹس

کلرکہارکی پہاڑیوں پر یہ کام نہیں کر سکتے، سپریم کورٹ نے پابندی لگا دی

Leave a reply