نواز شریف چاہیں تو سرنڈر کر کے یہ کام کر سکتے ہیں
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نواز شریف، مریم نواز اورمحمد صفدر کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا گیا

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامرفاروق اورجسٹس محسن اختر کیانی نے حکم نامہ جاری کیا ، تحریری حکم نامہ میں کہا گیا کہ کمرہ عدالت میں موجود ایڈووکیٹ اعظم نذیر تارڑ عدالتی ہدایت پر روسٹرم پر آئے،عدالت نے نواز شریف کے اشتہاری ہوجانے کے بعد ان کی اپیلوں سے متعلق استفسار کیا، عدالت نے سوال کیا کہ نواز شریف کی عدم موجودگی میں اپیلیں کیسے آگے بڑھائی جائیں ،اعظم نذیر تارڑ نے ابتدائی طور پر دو قسم کے دلائل عدالت کے سامنے رکھے، اعظم نذیرنے کہا نوازشریف کی اپیل عدم پیروی پر مسترد یا التوا میں رکھی جائے اعظم نذیر تارڑ  نے کہ نواز شریف چاہیں تو سرنڈر کرنے کے بعد اپنی اپیل بحال کرا سکتے ہیں،

عدالت نے تحریری فیصلے میں کہا کہ اعظم نذیر تارڑ نے عدالتی نظیریں پیش کرنے کے لیے عدالت سے کچھ وقت مانگاہے، ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل نیب نے کہا کہ نوازشریف کی اپیل مسترد کی جائے،نیب نے دلائل میں کہا کہ نوازشریف کی اپیل میرٹ پر مسترد کی جائے، نیب پراسیکیوٹر کی عدالتی نظیروں کو مدنظر رکھ کر معاونت کے لیے مہلت کی استدعا منظور کی گئی نواز شریف، مریم نواز،محمد صفدر کی اپیلوں پر سماعت 9 جون تک ملتوی کی جاتی ہے،

احتساب عدالت، مریم نواز کے وکیل کے دلائل جاری، کہا مریم نواز کے کمرہ سے تعفن اٹھتا ہے

تم کون ہوتے ہو میری ویڈیو بنانے والے؟ مریم نواز برہم

حمزہ شہباز کی مریم نواز سے ملاقات،حکومت نے معیشت کا بیڑا غرق کر دیا،حمزہ شہباز

مریم نواز اب کھائیں گی جیل کا کھانا، گھر کا کھانا ہوا بند

نواز شریف چوتھی اور پانچویں بار بھی وزیراعظم بنیں گے، داماد کی پیشنگوئی

مریم نواز کو جیل کے جس کمرے میں رکھا گیا تھا وہاں…..مریم اورنگزیب کا تہلکہ خیز انکشاف

نواز شریف صحتیاب الحمدللہ ،لندن سے سیاست کریں گے، مریم نواز

تبدیلی عمران خان کے جانے سے آئیگی،سب کچھ کریں گے لیکن حد کراس نہیں کریں گے،مریم کا بلاول کو پیغام

لندن میں بیٹھ کرنواز شریف نے گھر میں گھس کر مارا،مریم نواز

بلاول میرا بھائی کہنے کے باوجود مریم بلاول سے ناراض ہو گئیں،وجہ کیا؟

ندیم بابر کو ہٹانا نہیں بلکہ عمران خان کے ساتھ جیل میں ڈالنا چاہئے، مریم اورنگزیب

ن لیگ بڑی سیاسی جماعت لیکن بچوں کے حوالہ، دھینگا مشتی چھوڑیں اور آگے بڑھیں، وفاقی وزیر کا مشورہ

اک زرداری سب پر بھاری،آج واقعی ایک بار پھر ثابت ہو گیا

مبارک ہو، راہیں جدا ہو گئیں مگر کس کی؟ شیخ رشید بول پڑے

حکومت نواز شریف کو ڈی پورٹ کروانے کے لئے ایک بار پھر متحرک

شہباز شریف کے عشائیے میں مریم غیر حاضر کیوں تھی؟ وجہ سامنے آ گئی

آپ میرے ساتھ چلیں میں دکھاتی ہوں…..مریم نواز نے کس کو دعوت عام دے دی

Shares: