نواز شریف کے ٹیلی فون پر شہباز شریف سے شکوے

0
128
نواز شریف کے ٹیلی فون پر شہباز شریف سے شکوے

نواز شریف کے ٹیلی فون پر شہباز شریف سے شکوے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ن لیگ کے رہنما سابق نواز شریف نے شہباز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے

اطلاعات کے مطابق دونوں بھائیوں کے مابین پی ڈی ایم کے معاملے پر گفتگو کی گئی، شہباز شریف نے نوازشریف کی خیریت دریافت کی، نواز شریف نے شہباز شریف کو اس بات کی ہدایت کی کہ پی ڈی ایم کا اجلاس بلایا جائے اور اس میں آئندہ کے لئے اہداف مقرر کریں ،حکومت کے خلاف جاری تحریک کسی صورت رکنی نہیں چاہئے،نواز شریف کا کہنا تھا کہ حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لیے اپوزیشن کا اتحاد وقت کی ضرورت ہے جب تک پیپلزپارٹی اور اے این پی شوکاز کا جواب نہیں دیتی پی ڈی ایم میں واپسی مشکل ہے،

شہباز شریف نے نواز شریف کو مولانا فضل الرحمان کے ساتھ گزشتہ روز ہونیوالی ملاقات اور دو روز قبل پارلیمانی رہنماؤں کو دیئے گئے عشائیے بارے بتایا ،شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی اور اے این پی کی واپسی کا معاملہ پی ڈی ایم سرابرہی اجلاس میں رکھیں گے،نواز شریف اور شہباز شریف نے چودھری نثار کے معاملے پر بھی گفتگو کی ،شہباز شریف نے چودھری نثار بارے نرم رویہ رکھنے کا کہا جس پر نواز شریف کا کہنا تھا کہ پارٹی مشاورت کے بعد فیصلہ کرے گی

نواز شریف نے شہباز شریف کو یہ بھی کہا کہ مریم نواز کو بھی پارلمانی پارٹی اجلاس میں بلایا جائے اور تمام پارٹی سرگرمیوں مین مریم نواز کو شامل کیا جائے،

قبل ازیں پی ڈی ایم کا ایک اجلاس ہوا تھا میں صرف پارلیمانی رہنماؤں کو بلایا گیا تھا اس میں مریم نواز بلاول کی خصوصی دعوت پر شریک ہوئی تھی حالانکہ اس میں بھی صرف پارلیمانی لیڈر تھے تا ہم شہباز شریف کے عشائیے میں مریم نواز کا شریک نہ ہونا اور ایک دن بعد اس پر ردعمل دینا سیاسی مبصرین کے نزدیک دال میں کچھ نہ کچھ کالا ہے جسے چھپایا جا رہا ہے

احتساب عدالت، مریم نواز کے وکیل کے دلائل جاری، کہا مریم نواز کے کمرہ سے تعفن اٹھتا ہے

تم کون ہوتے ہو میری ویڈیو بنانے والے؟ مریم نواز برہم

حمزہ شہباز کی مریم نواز سے ملاقات،حکومت نے معیشت کا بیڑا غرق کر دیا،حمزہ شہباز

مریم نواز اب کھائیں گی جیل کا کھانا، گھر کا کھانا ہوا بند

نواز شریف چوتھی اور پانچویں بار بھی وزیراعظم بنیں گے، داماد کی پیشنگوئی

مریم نواز کو جیل کے جس کمرے میں رکھا گیا تھا وہاں…..مریم اورنگزیب کا تہلکہ خیز انکشاف

نواز شریف صحتیاب الحمدللہ ،لندن سے سیاست کریں گے، مریم نواز

تبدیلی عمران خان کے جانے سے آئیگی،سب کچھ کریں گے لیکن حد کراس نہیں کریں گے،مریم کا بلاول کو پیغام

لندن میں بیٹھ کرنواز شریف نے گھر میں گھس کر مارا،مریم نواز

بلاول میرا بھائی کہنے کے باوجود مریم بلاول سے ناراض ہو گئیں،وجہ کیا؟

ندیم بابر کو ہٹانا نہیں بلکہ عمران خان کے ساتھ جیل میں ڈالنا چاہئے، مریم اورنگزیب

ن لیگ بڑی سیاسی جماعت لیکن بچوں کے حوالہ، دھینگا مشتی چھوڑیں اور آگے بڑھیں، وفاقی وزیر کا مشورہ

اک زرداری سب پر بھاری،آج واقعی ایک بار پھر ثابت ہو گیا

مبارک ہو، راہیں جدا ہو گئیں مگر کس کی؟ شیخ رشید بول پڑے

حکومت نواز شریف کو ڈی پورٹ کروانے کے لئے ایک بار پھر متحرک

شہباز شریف کے عشائیے میں مریم غیر حاضر کیوں تھی؟ وجہ سامنے آ گئی

آپ میرے ساتھ چلیں میں دکھاتی ہوں…..مریم نواز نے کس کو دعوت عام دے دی

Leave a reply