پی آئی اے پر پابندی کیوں لگی؟ حقیقت سامنے آ گئی

0
40

 

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یورپی یونین کی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی نے پی.آئی. اے پر یکم جولائی سے چھ ماہ کی پابندی عائد کر دی۔ چند روز قبل ہوابازی کے منسٹر غلام سرور خان نے پارلیمنٹ میں کہا تھا کہ پی. آئی.اے کے ڈھائی سو کے قریب پائلٹوں کے پاس جعلی لائسنس ہیں۔

باغی ٹی وی کے مطابق آج سوشل میڈیا پر فیسبکی دانشوروں اور الیکٹرانک میڈیا پر صحافیوں نے شور مچا رکھا ہے کہ وفاقی وزیر کے بیان کی وجہ سے یہ پابندی لگی۔ ان سب کے پاس نہ شعور ہے، نہ تعلیم ہے اور نہ ہی غیرت۔ اور اس کا ثبوت مندرجہ ذیل باتوں سے دیا جا سکتا ہے:

یورپی ایجنسی کے شائع کردہ لیٹر کو پڑھیں تو صاف پتہ چلے گا کہ 2014 میں انہوں نے ایک ریگولیشن پاس کی، جس پر عملدرآمد تمام ائیر لائنز کیلئے لازمی تھا۔ پھر مئی 2016 میں پی۔آئی۔اے کو مشروط لائسنس دیا گیا تاکہ وہ تین سال کے اندر اندر چھ اقدامات پر عملدرامد کرے ۔

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دو سال تک ن لیگ کی حکومت تھی، پی آئی اے نے نہ تو ان چھ نکات پر عملدرامد کیا اور نہ ہی کوئی پیش رفت دکھائی۔ تحریک انصاف کی حکومت آئی تو انہیں ورثے میں 94 ارب ڈالرز کے ساتھ ساتھ سالانہ 450 ارب روپے خسارے میں چلنے والی پی۔آئی۔اے بھی ملی جس کے صرف 9 جہاز کام کر رہے تھے۔

2019 میں یورپی ایجنسی آڈٹ کیلئے پاکستان آئی۔ ان چھ میں سے پانچ نکات پر عملدرامد مکمل ہو چکا تھا لیکن چھٹے پوائنٹ پر پیشرفت نہیں ہوئی تھی۔ یہ چھٹا پوائنٹ سیفٹی مینجمنٹ کے حوالے سے تھا جس میں پائلٹس کیلئے سیفٹی کے ایڈوانس امتحان کا پاس کرنا ضروری تھا۔ جب یورپی ایجنسی نے پائلٹوں کی کوالیفیکیشن اور امتحان کا طریقہ کار چیک کیا تو انہوں نے پی۔آئی۔اے کو اس پوائنٹ پر فیل کردیا۔

باغی ٹی وکے مطابق جاری ہونے والے لیٹر میں یہ سب رام کہانی موجود ہے لیکن تعلیم، شعور اور غیرت سے عاری افراد اور 45% گروتھ والے دانشوروں کو لگا کہ یہ پابندی صرف وزیر کے ایک بیان کی وجہ سے لگی۔

اپوزیشن جماعتوں کو آج پی.آئی.اے سے ہمدردی ہو گئی ہے، جبکہ یہ وہی ائیرلائن ہے جو انکے دور میں سالانہ ساڑھے چار سو ارب کا خسارہ برداشت کر رہی تھی، جس کے 33 میں سے صرف 9 جہاز کام کر رہے تھے، اپوزیشن کی غیرت اس وقت نہ جاگی لیکن آج پابندی کی خبر سے فوراً جاگ گئی۔

جعلی لائسنس کی وجہ سے ویتنام نے بھی پاکستانی پائلٹوں کو نوکریوں سے نکال دیا

اگرکوئی پائلٹ جعلی ڈگری پر بھرتی ہوا ہے تو سی اے اے اس کی ذمے دارہے،پلوشہ خان

بین الاقوامی فیڈریشن آف پائلٹس اینڈ ائیرٹریفک کنڑولرز طیارہ حادثہ کے ذمہ داروں کو بچانے میدان میں آ گئی

شہباز گل پالپا پر برس پڑے،کہا جب غلطی پکڑی جاتی ہے تو یونین آ جاتی ہے بچانے

وزیراعظم کا عزم ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری نہیں ری سٹکچرنگ کرنی ہے،وفاقی وزیر ہوا بازی

860 پائلٹ میں سے 262 ایسے جنہوں نے خود امتحان ہی نہیں دیا،اب کہتے ہیں معاف کرو، وفاقی وزیر ہوا بازی

کراچی طیارہ حادثہ کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش، مبشر لقمان کی باتیں 100 فیصد سچ ثابت

طیارہ حادثہ، رپورٹ منظر عام پر آ گئی، وہی ہوا جس کا ڈر تھا، سنئے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشاف

جنید جمشید سمیت 1099 لوگوں کی موت کا ذمہ دار کون؟ مبشر لقمان نے ثبوتوں کے ساتھ بھانڈا پھوڑ دیا

اے ٹی سی کی وائس ریکارڈنگ لیک،مگر کیسے؟ پائلٹ کے خلاف ایف آئی آر کیوں نہیں کاٹی؟ مبشر لقمان نے اٹھائے اہم سوالات

کراچی میں پی آئی اے طیارے کا حادثہ یا دہشت گردی؟ اہم انکشافات

طیارے کا کپتان جہاز اڑانے کے قابل نہیں تھا،مبشر لقمان کھرا سچ سامنے لے آئے

اگلی سپر پاور چین ہو گا، سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان کے اہم انکشافات

سول ایوی ایشن اتھارٹی ،طیارہ حادثات میں مرنیوالوں کا قاتل کون؟ ہم نہیں چھوڑیں گے، مبشر لقمان کا دبنگ اعلان

وہ قوم جو ہر سال 200 ارب جلا ڈالتی ہے، سنیے سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان کی زبانی

جہازکریش، حقائق مت چھپاؤ ، جواب دو، مبشر لقمان کا پالپا کو کھلا چیلنج

کاش. پی آئی اے والے یہ کام کر لیتے تو PK8303 کا حادثہ نہ ہوتا، سنیے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشافات

ماشاء اللہ، پی آئی اے کے پائلٹ ماضی میں کیا کیا گل کھلاتے رہے ؟سنئے مبشر لقمان کی زبانی

سول ایوی ایشن نے گونگلوؤں سے مٹی جھاڑ دی،پائلٹ کوذمہ دار ٹھہرانے کا لیٹر کیوں جاری کیا گیا؟ سنئے مبشر لقمان کی زبانی

طیارہ حادثہ،ابتدائی رپورٹ اسمبلی میں پیش، تحقیقاتی کمیٹی میں توسیع کا فیصلہ،پائلٹس کی ڈگریاں بھی ہوں گی چیک

طیارہ حادثہ، تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی تشکیل

لاشوں کی شناخت ،طیارہ حادثہ میں مرنیوالے کے لواحقین پھٹ پڑے،بڑا مطالبہ کر دیا

کراچی طیارہ حادثہ،طیارہ ساز کمپنی ایئر بس نے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری کر دی

یہ پابندی اگر لگی ہے تو اس کی وجہ ن لیگ کی سابقہ حکومت ہے جس میں شاہد خاقان عباسی نے اپنی ائیر بلیو چلانے کیلئے پی.آئی.اے کو تباہ کر دیا۔ جان بوجھ کر ان چھ نکات پر عمدرامد نہیں ہونے دیا تاکہ پی آئی اے پر پابندی لگے اور ائیر بلیو کی پاکستان میں اجارہ داری ہو سکے۔

کاش ہم عقل وشعور سے عاری لوگ اس وقت بیدار ہوجاتے جب شریف اور زرداری خاندان حکمران تھے

جعلی ڈگریاں ، پی آئی اے میں ملازمین کیخلاف گھیرا تنگ ہونے لگا

Leave a reply