پنجاب میں دو ماہ کے لئے رینجرز تعینات کردی گئی ، نوٹیفکیشن جاری

0
40

پنجاب میں دو ماہ کے لئے رینجرز تعینات کردی گئی ، نوٹیفکیشن جاری

وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ رینجرز کی تعیناتی کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے پنجاب حکوت جہاں چاہیے رینجرز کو استعمال کر سکتی ہے۔ ۔یہ برداشت نہیں ہوسکتا کہ مظاہروں کی وجہ سے بیمار ہسپتال اور بچے سکول نہ جاسکیں۔ کالعدم تنظیم نے اپنی کمٹمنٹ پوری نہیں کی ہے۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ پنجاب میں 60 دن کے لیے رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے مظاہرین نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی کالعدم ٹی پی ایل عسکریت پسند ہو چکی ہے،

انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس (آئی جی ) راؤ سردار نے کہا ہے کہ کالعدم تنظم کے حالیہ دھرنے کے دوران اب تک فائرنگ اور تشدد سے چار پولیس اہلکار شہید اور 263 زخمی ہوچکے ہیں۔ کالعدم تنظیم نے توڑ پھوڑ کرکے سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا،کسی گروہ کی خاطر ریاست اپنے قوانین نہیں بناسکتی۔چند روز قبل لاہور میں دو پولیس اہلکاروں کو شہید کیا گیا۔کیا پولیس اہلکار عاشقان رسول نہیں ہیں؟آج پولیس اہلکاروں پر سیدھی فائرنگ کی گئی۔ ہم ہر صورت امن وامان کی فضا قائم کریں گے

تحریک لبیک کے ساتھ ایک عسکریت پسند تنظیم کے طور پر نمٹا جائے گا،حکومت کا اعلان


دوسری جانب وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ کسی بھی صورت میں غیر قانونی کارروائیاں برداشت نہیں کریں گے،کوئی ریاست کو کمزور سمجھنے کی غلطی نہ کرے،یہ لوگ کوئی نہ کوئی بہانہ بنا کر سڑکوں پر آجاتے ہیںریاست نے ان کیخلاف بہت صبر کا مظاہرہ کیا،ریاست کے صبر کی بھی حد ہوتی ہے،گزشتہ 2 روز کے د وران تین پولیس اہلکار شہید اور متعدد زخمی ہوچکے ہیں، کوئی بھی ریاست کوکمزورسمجھنے کی غلطی نہ کریں ،کالعدم ٹی ایل پی ایک مذہبی جماعت نہیں عسکریت پسند گروپ ہے، پاکستان نے القاعدہ جیسی تنظیموں کو شکست دی ہے ،کالعدم ٹی ایل پی مذہبی نہیں عسکریت پسند گروپ ہے

علامہ خادم حسین رضوی نے ناموس رسالت کے عنوان پر مسلمان قوم میں بیداری پیدا کی،مولانا معاویہ اعظم طارق

تحریک لبیک کا دھرنا، کارکنان گرفتار،کیا خادم حسین رضوی کو گرفتار کر لیا گیا؟

کسی کو نہیں چھوڑیں گے، مذہبی جماعت کیخلاف بڑے فیصلے ہو گئے، شیخ رشید

تحریک لبیک دھرنا،راستے بند ہونے پر ٹریفک کا متبادل روٹ جاری

حکومت کیلئے نئی مشکل، تحریک لبیک کا ناموس رسالت مارچ کا اعلان

سعد رضوی کی گرفتاری کی ویڈیو سامنے آ گئی

تحریک لبیک کے کارکنان سڑکوں‌ پر نکل آئے،لاہور بند،ملک جام کرنیکا اعلان

لاہور سمیت مختلف علاقوں میں تشدد،بلاول بھی میدان میں‌ آ گئے

کالعدم مذہبی جماعت اور حکومت میں مذاکرات کامیاب،کیا ہوئے فیصلے؟

فرانسسیسی سفیر کی ملک بدری کی قرارداد ،بڑی سیاسی جماعت کا اجلاس میں شرکت نہ کرنیکا فیصلہ

تحریک لبیک کے سربراہ حافظ سعد رضوی رہا؟

کس کس کو رہا کیا جا رہا ہے؟ شیخ رشید کا کالعدم مذہبی جماعت بارے بڑا اعلان

کالعدم جماعت سے پابندی کیسے ختم ہو سکتی ہے؟ شیخ رشید نے بتا دیا

کالعدم تحریک لبیک نے پابندی کیخلاف ایسا کام کر دیا کہ حکومت کو بھی اجلاس بلانا پڑ گیا

قبل ازیں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس ختم ہو گیا ہے ،وفاقی کابینہ اجلاس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا گیا وزیراعظم عمرا ن خان نے دورہ سعودی عرب پر کابینہ کو اعتماد میں لیا،وفاقی کابینہ اجلاس میں سعودی عرب کی جانب سے مالی معاونت پر بریفنگ دی گئی، وفاقی کابینہ کو کالعدم جماعت سے متعلق مذاکرات پر بریفنگ دی گئی ،وزیر داخلہ شیخ رشید نے کابینہ کو کالعدم جماعت کے ساتھ ڈیڈ لاک سے آگاہ کیا،وفاقی کابینہ کو معاملہ سے متعلق قانونی امور سے بھی آگاہ کیا گیا ،کابینہ اراکین کا کہنا تھا کہ جانی و ملکی املاک کو نقصان پہنچانے والے عناصر کو رعایت نہیں دینی چاہیے،وفاقی کابینہ نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی کی تعریف بھی کی-

کالعدم تحریک لبیک کی درخواست، وزارت داخلہ میں اجلاس

کالعدم جماعت کی بھی لیگل ٹیم ہو سکتی ہے؟ سعد رضوی سے ملاقات نہ کروانے کی درخواست پرعدالت کے ریمارکس

سعد رضوی کی رہائی کی درخواست، عدالت نے فیصلہ سنا دیا

تحریک لبیک کا دھرنا، انٹرنیٹ بند، پولیس کو مذاکرات میں ناکامی

بریکنگ، تحریک لبیک کا اسلام آباد کی جانب مارچ کا اعلان

علامہ خادم رضوی کے استاد ،دوسرے بیٹے سمیت لبیک کی مرکزی شوریٰ کیخلاف حکومت کا بڑا فیصلہ

تحریک لبیک کا مارچ شروع ہونے سے قبل ہی اسلام آباد "سیل” شیخ رشید پاکستان چھوڑ گئے

تحریک لبیک کا مارچ، لاہور پولیس کا بھی پلان تیار،وزیراعظم بھی آ رہے ہیں آج لاہور

تحریک لبیک کے خلاف بڑے آپریشن کی تیاری

تحریک لبیک مارچ،کینٹینر ہٹ گئے، رستے کھل گئے

تحریک لبیک مارچ،رکاوٹیں ایک بار پھر ختم،شرکا آگے بڑھنا شروع، شیلنگ سے ایک زخمی

سعد رضوی آئیں گے تو اب مذاکرات ہوں گے، کالعدم تحریک لبیک کا دبنگ اعلان

تحریک لبیک مارچ، شیخ رشید کی مذاکرات کی کوشش،تازہ ترین صورتحال جانیے فائز چغتائی سے

کالعدم تحریک لبیک مارچ، گولی لگنے سے ایک زخمی کو ہسپتال منتقل کیا، ایدھی فاؤنڈیشن

ہمیں کہا گیا تھا کہ یہاں سے آگے قدم بڑھایا تو بھون دیں گے، ویسا ہی کیا گیا، سید سرور شاہ

شیخ رشید فوری جیل جائیں گے، فیصلہ ہو گیا

اگر معاہدہ پورا نہ ہوا تو یہ قافلہ آگے روانہ ہوگا تحریک لبیک کی شوریٰ کا اعلان

خون کی ہولی کھیلی گئی،مولانا فضل الرحمان بھی تحریک لبیک کے حق میں بول پڑے

کالعدم تحریک لبیک کے ساتھ مذاکرات کے حوالہ سے نئی پیشرفت

ٹی ایل پی سے جو ہمارے معاملات طے ہوئے..شیخ رشید نے اپنی خواہش کا اظہار کر دیا

کالعدم تحریک لبیک کی شوریٰ کی جانب سے انتہائی اہم ویڈیو پیغام جاری

تحریک لبیک کا مارچ مرید کے میں موجود، آج کا دن اہم،کارکنان نے ایک بندہ پکڑ لیا

تحریک لبیک سے مذاکرات ناکام، امید ختم، شیخ رشید کا انکار،لانگ مارچ پھر تیار

ایک کارکن کا بھی خون بہا تو ذمہ دار عمران خان، شیخ رشید ہونگے ،تحریک لبیک کی شوریٰ کا اعلان

بڑا اعلان. تحریک لبیک کا عمران خان کو دوٹوک جواب

شیخ رشید نے تحریک لبیک کو بڑی پیشکش کر دی

Leave a reply