قطری حکومت نے دس برس قبل 10 ارب دیئے،کام کیوں نہ ہوا؟ چیف جسٹس برہم

0
41

قطری حکومت نے دس برس قبل 10 ارب دیئے،کام کیوں نہ ہوا؟ چیف جسٹس برہم

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں کنگ حمد یونیورسٹی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،سپریم کورٹ نے سیکریٹری نیشنل ہیلتھ اینڈ سروسز اور سی ڈی اے کو نوٹسز جاری کر دیئے

چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ قطر کی حکومت نے دس سال قبل دس ارب روپے عطیہ کیے تھے، سی ڈی اے ہسپتال کی تعمیر کیلئے اراضی دینا تھی کیا دے دی ہے؟

نیب کے ڈپٹی پراسیکیوٹر عدالت میں پیش ہوئے تو چیف جسٹس گلزار احمدنے کہا کہ نیب کا کیا لینا دینا ہے اس کیس کے ساتھ؟ ڈپٹی پراسکییوٹر نے کہا کہ بلٹ اپ پراپرٹی میں کرپشن اور بے ضابطگیاں ہوئی ہے، عدالت نے کہا کہ نیب عدالت سے کیا چاہتا ہے؟ جس پر ڈپٹی پراسیکیوٹر نیب نے کہا کہ عدالت نے نیب کو کام کرنے سے روک رکھا ہے،

ہمارے سامنے ماسٹر نہ بنیں، کسی کے لاڈلے ہونگے،ہمارے نہیں،چیف جسٹس کے ریمارکس

سپریم کورٹ نے دیا شہر قائد میں پارک کی زمین پر بنائے گئے فلیٹ گرانے کا حکم

ماضی میں توجہ نہیں ملی،اب ہم یہ کام کریں گے، زرتاج گل کا حیرت انگیز دعویٰ

عمران خان مایوس کریں گے یا نہیں؟ زرتاج گل نے کیا حیرت انگیز دعویٰ

نہر کنارے درخت کاٹ کر ان کے ساتھ دہشت گردی کی گئی، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

ملزم نے دو شادیاں کر رکھی ہیں،وکیل کے بیان پر چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے کیا ریمارکس دیئے؟

سرکلرریلوے کی بحالی ،چیف جسٹس نے کی سماعت،سندھ حکومت نے دیا جواب

اتنے بے بس ہیں تو میئر بننے کی کیا ضرورت تھی، جائیں اور یہ کام کریں، عدالت کا میئر کراچی کو بڑا حکم

اربوں کی ریلوے کی زمین کروڑوں میں دینے پر چیف جسٹس نے کیا جواب طلب

عمارت میں ہسپتال کیسے بند ہو گیا؟ کیسے معاملات ہمارے سامنے آ رہے ہیں؟ چیف جسٹس کے ریمارکس

سپریم کورٹ نے دیا کرپٹ اور نااہل افسران کو فارغ کرنے کا حکم

انگریزی بول کر ہمارا کچھ نہیں کر سکتے،غیرقانونی تعمیرات گرائیں، چیف جسٹس کا بڑا حکم

مزار قائد کے سامنے فلائی اوور کیسے بن گیا؟ شاہراہ قائدین کا نام کچھ اور رکھیں، چیف جسٹس کا حکم

کراچی کو مسائل کا گڑھ بنا دیا گیا،سرکاری زمین پر قبضہ قبول نہیں،کلیئر کرائیں، چیف جسٹس

چیف جسٹس نے کہا کہ بہتر ہے نیب کام کرنے سے رکا رہے پہلے ہسپتال بن جانے دیجیے، چیف جسٹس نے کہا کہ میئر صاحب بتائیں یہ اراضی تاحال فراہم کیوں نہیں کی گئی، جس پر میئر اسلام آباد نے کہا کہ میں کسی دوسرے مقدمے میں عدالت پیش ہوا ہوں یہ معاملہ سی ڈی اے سے متعلقہ ہے، چیف جسٹس نے کہا کہ میئر صاحب آپ کو معلوم ہی نہیں شہر میں کیا ہو رہا ہے،

کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی گئی.

Leave a reply