تمام اختیارات وزیراعظم کو دے دیئے گئے،شیخ رشید کا دعویٰ

0
53

تمام اختیارات وزیراعظم کو دے دیئے گئے،شیخ رشید کا دعویٰ
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کورکمیٹی نے تمام اختیارات وزیراعظم عمران خان کو دیئے ہیں،

شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ کورکمیٹی نے قومی اسمبلی اجلاس بلانے کا اختیار وزیراعظم کو دے دیا، کور کمیٹی نے اعتماد کے ووٹ کی تاریخ کا اختیاربھی وزیراعظم کو دیا ،ڈی چوک کے سامنے جلسہ ہوگا،وزیراعظم نے کہا 10 لاکھ لوگ جلسے میں شریک ہونے چاہییں ملک کے کونے کونے سے کارکن ڈی چوک پہنچیں گے ،اتحادی ساتھ ہونگے

وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری کا کہنا ہے کہ کورکمیٹی اجلاس ہوا،ہم نے اپنی سیاسی حکمت عملی پرغورکیا، کور کمیٹی اجلاس میں وزیراعظم عمران خان پراعتماد کا اظہارکیا گیا ،پی ٹی آئی اضلاع تک محدود د نہیں ،پیپلزپارٹی کا مارچ سندھ سے شروع ہوا تو پنجاب میں بکھر گیا کورکمیٹی نے اپوزیشن کی جانب سے لوگوں کو خریدنے اور پیش کش کی مذمت کی ہم کوئی 4 ڈویژنز کی پارٹی نہیں ہیں،پی ٹی آئی نے ہمیشہ کامیاب جلسے کیے فضل الرحمان ،آصف زرداری اور شہباز شریف نے شیروں کو جگا دیا کورکمیٹی نے قومی اسمبلی اجلاس جلد بلانے کی تجویز دی عمران خان کے پاس جو فارمولا ہے اپوزیشن والے ہاتھ ملتے رہ جائیں گے 3جوکرزکا جاری کھیل آخری ثابت ہوگا

قبل ازیں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کور کمیٹی کا اجلاس ہوا،پی ٹی آئی کورکمیٹی اجلاس میں تحریک عدم اعتماد ناکام بنانے پر مشاورت کی گئی پی ٹی آئی کورکمیٹی اجلاس میں اتحادیوں کے ساتھ رابطے بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ، وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنائیں گے تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنانے کی تیاری مکمل ہے عوام ہمارے ساتھ ہیں،ڈی چوک پر بڑا جلسہ کریں گے، تحریک عدم اعتماد سے کوئی پریشانی نہیں،

وزیراعظم عمران خان سے اٹارنی جنرل خالد جاوید خان کی ملاقات ہوئی ہے ملاقات میں تحریک عدم اعتماد سے متعلق مشاورت کی گئی اٹارنی جنرل نے تحریک عدم اعتماد پر آئینی و قانونی رائے دی

دوسری جانب وزارت داخلہ نے ریڈ زون کی سیکیورٹی رینجرز کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے 20مارچ سے 2اپریل تک ریڈ زون کی سیکیورٹی رینجرز کے حوالے کی جائے گی، ریڈ زون میں اہم عمارتوں اور شاہراہوں پر رینجرز اور ایف سی کی نفری تعینات ہوگی،ایک ہزار رینجرز اور ایک ہزار ایف سی کے اہلکار تعینات کیے جائیں گے،ریڈ زون کی سیکیورٹی رینجرز کی تعیناتی سے متعلق جلد نفوٹیفکیشن جاری کردیا جائے گا

علاوہ ازیں حکومت نے علیم خان کو منانے کی کوشش تیز کردی ہیں، گورنر سندھ عمران اسماعیل کے بعد وفاقی وزرا فواد چوہدری، پرویزخٹک اورعامر کیانی نے علیم خان سے رابطہ کیا وفاقی وزرا نے علیم خان تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرا دی

واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع ہو چکی ہے اور اپوزیشن کا دعویٰ ہے کہ کئی پی ٹی آئی اراکین بھی ہمیں ووٹ دیں گے، وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع ہونے کے بعد اپوزیشن جماعتوں نے بھی ڈی چوک پر میدان لگانے کا فیصلہ کیا ہے،پی ڈی ایم کی جماعتیں بھی ڈی چوک پر جلسہ کریں گی اور جلسہ عدم اعتماد والے روز ہو گا اس ضمن میں مشاورت جاری ہے ،تحریک انصاف نے بھی ڈی چوک پر جلسہ کرنے کا اعلان کر رکھا ہے

وزیراعظم نے کہا تھا کہ تین ماہ…..شیخ رشید بھی مان گئے

طورخم ،چمن بارڈر پرسکون،پاکستانیوں کو واپس لائینگے،اشرف غنی کے دل میں فتور تھا،شیخ رشید

بھارت کو افغانستان میں منہ کی کھانی پڑی،شیخ رشید نے کیا بڑا اعلان

بلاول کیخلاف بات نہیں سن سکتا،مولانا کو اب یہ کام کرنا چاہئے، شیخ رشید

وہی ہوا جس کا انتظار تھا، وزیراعظم ہاؤس سے بڑا استعفیٰ آ گیا

شہزاد اکبر کو بھاگنے نہ دیا جائے،اگلا استعفیٰ کس کا آئے گا؟ مبشر لقمان کا انکشاف

چودھری شجاعت حسین نے وزیراعظم کومشیروں سے خبردار کر دیا

حکومت اپنے اتحادیوں کو اپوزیشن کیمپ کی طرف نہ دھکیلے،پرویز الہیٰ

حفیظ شیخ میری سابق کابینہ کا حصہ تھے، میں یہ کام نہیں کرنا چاہتا، یوسف رضا گیلانی کا دبنگ اعلان

لندن سے بانی متحدہ کو لاسکتا ہوں اور نہ ہی نوازشریف کو،شیخ رشید کی بے بسی

بھٹو کو پھانسی ہوئی تو کچھ نہیں ہوا،یہ لوگ بھٹو سے بڑے لیڈر نہیں، شیخ رشید

مقبوضہ کشمیر میں کسی دہشتگرد کے جانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، شیخ رشید

بلاول جس دن پیدا ہوا عدم اعتماد پر ہی چل رہے ہیں، شیخ رشید

عمران خان کا خطرناک ہونے کا پیغام کس کیلئے تھا؟ شیخ رشید نے بتا دیا

فیصل واوڈا کی نااہلی،شیخ رشید کا اعلان،اپوزیشن کو بھی چیلنج دے دیا

پشاور دھماکہ،وزیراعظم کو بریفنگ، ملزمان کی شناخت ہو چکی، شیخ رشید

شیخ رشید یاد کرو وہ وقت…مونس الہیٰ نے کھری کھری سنا دیں

پارٹی سے بیوفائی کرنیوالوں کو غدارلکھ کر پوسٹرز لگائیں گے،شہباز گل

عمران خان لوگوں کی بجائے اپنے ایم این ایز کو اکٹھا کریں،خواجہ سعد رفیق کا چیلنج

تحریک عدم اعتماد،اسلام آباد کا سیاسی موسم گرم،ملاقاتیں جاری

واقعی عمران خان گھبرا گئے؟ کابینہ اجلاس چوتھے ہفتے بھی التوا کا شکار

Leave a reply