سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پائلٹس جعلی لائسنس رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی

supreme court

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پائلٹس جعلی لائسنس رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی

سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کروائی گئی رپورٹ میں کہا گیا کہ پی آئی اے کے پاس 450 پائلٹس ہیں،پی آئی اے سمیت دیگر نجی ایئر لائنز کے ایک ہزار934پائلٹس کو لائسنس جاری کیے،16مشتبہ ڈگری والے پائلٹس میں سے 8 کو معطل کیا گیابورڈ آف انکوائری نے 262 پائلٹس کے مشتبہ لائسنس کی نشاندہی کی،

نجی ٹی وی کے مطابق رپورٹ مین مزید کہا گیا کہ جعلی لائسنس والے پائلٹس نے ریکارڈ میں ردو بدل سمیت امتحان میں حصہ نہیں لیا تھا،پی آئی اے 141،سیرین 10 اور ایئر بلیو کے 9 پائلٹس گراوَنڈ کیے گئے ،پی آئی اے،ایئر بلیو اور سیرین کے علاوہ 102 دیگر پائلٹس گروَانڈ کیے گئے،پی آئی اے کے 6 اور شاہین ایئر لائن کے 2 پائلٹس کی ڈگریاں جعلی نکلیں،بعض پائلٹس نے ایف اے اور او لیول کی جعلی ڈگری جمع کرا رکھی تھی،

رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ وفاقی حکومت کو 54 میں سے 28 پائلٹس کا لائسنس منسوخ کرنے کی سمری بھیج دی،جعلی لائسنس سے بچنے اور بائیو میٹرک تصدیق کےلیے نادرا کو درخواست بھیج دی ،امتحان لینے کےلیے سی سی ٹی وی کیمرے سمیت جدید ٹیکنالوجی کو استعمال کیا جائے گا،

رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ کمرشل اور ایئر ٹرانسپورٹ لائسنس کےلیے ہائیر سیکنڈری،ایف اے اور ایف ایس سے تعلیم لازمی قرار دیا گیا ہے،کمرشل پائلٹ لائسنس کے لیے 200 گھنٹے جہاز اڑانے کا تجربہ اور 3 گھنٹے فلائیٹ ٹیسٹ لیا جائے گا،پائلٹس کو لائسنس لینے کےلیے 8 مختلف پیپرز دینا ہوں گے

واضح رہے کہ پائلٹ کے جعلی لائسنس کے حوالہ سے سپریم کورٹ نے سول ایوی ایشن سے رپورٹ طلب کر رکھی تھی جو عدالت میں جمع کروا دی گئی ہے

اگرکوئی پائلٹ جعلی ڈگری پر بھرتی ہوا ہے تو سی اے اے اس کی ذمے دارہے،پلوشہ خان

بین الاقوامی فیڈریشن آف پائلٹس اینڈ ائیرٹریفک کنڑولرز طیارہ حادثہ کے ذمہ داروں کو بچانے میدان میں آ گئی

شہباز گل پالپا پر برس پڑے،کہا جب غلطی پکڑی جاتی ہے تو یونین آ جاتی ہے بچانے

وزیراعظم کا عزم ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری نہیں ری سٹکچرنگ کرنی ہے،وفاقی وزیر ہوا بازی

860 پائلٹ میں سے 262 ایسے جنہوں نے خود امتحان ہی نہیں دیا،اب کہتے ہیں معاف کرو، وفاقی وزیر ہوا بازی

کراچی طیارہ حادثہ کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش، مبشر لقمان کی باتیں 100 فیصد سچ ثابت

طیارہ حادثہ، رپورٹ منظر عام پر آ گئی، وہی ہوا جس کا ڈر تھا، سنئے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشاف

جنید جمشید سمیت 1099 لوگوں کی موت کا ذمہ دار کون؟ مبشر لقمان نے ثبوتوں کے ساتھ بھانڈا پھوڑ دیا

اے ٹی سی کی وائس ریکارڈنگ لیک،مگر کیسے؟ پائلٹ کے خلاف ایف آئی آر کیوں نہیں کاٹی؟ مبشر لقمان نے اٹھائے اہم سوالات

کراچی میں پی آئی اے طیارے کا حادثہ یا دہشت گردی؟ اہم انکشافات

طیارے کا کپتان جہاز اڑانے کے قابل نہیں تھا،مبشر لقمان کھرا سچ سامنے لے آئے

اگلی سپر پاور چین ہو گا، سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان کے اہم انکشافات

سول ایوی ایشن اتھارٹی ،طیارہ حادثات میں مرنیوالوں کا قاتل کون؟ ہم نہیں چھوڑیں گے، مبشر لقمان کا دبنگ اعلان

وہ قوم جو ہر سال 200 ارب جلا ڈالتی ہے، سنیے سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان کی زبانی

جہازکریش، حقائق مت چھپاؤ ، جواب دو، مبشر لقمان کا پالپا کو کھلا چیلنج

کاش. پی آئی اے والے یہ کام کر لیتے تو PK8303 کا حادثہ نہ ہوتا، سنیے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشافات

ماشاء اللہ، پی آئی اے کے پائلٹ ماضی میں کیا کیا گل کھلاتے رہے ؟سنئے مبشر لقمان کی زبانی

سول ایوی ایشن نے گونگلوؤں سے مٹی جھاڑ دی،پائلٹ کوذمہ دار ٹھہرانے کا لیٹر کیوں جاری کیا گیا؟ سنئے مبشر لقمان کی زبانی

طیارہ حادثہ،ابتدائی رپورٹ اسمبلی میں پیش، تحقیقاتی کمیٹی میں توسیع کا فیصلہ،پائلٹس کی ڈگریاں بھی ہوں گی چیک

طیارہ حادثہ، تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی تشکیل

لاشوں کی شناخت ،طیارہ حادثہ میں مرنیوالے کے لواحقین پھٹ پڑے،بڑا مطالبہ کر دیا

کراچی طیارہ حادثہ،طیارہ ساز کمپنی ایئر بس نے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری کر دی

 

پاکستانی پائلٹ کی تصدیق کے لئے ایک اور ملک نے خط لکھ دیا

Comments are closed.