جہانگیر ترین گروپ کی آج کس شخصیت سے ملاقات طے؟ پنجاب میں تہلکہ مچ گیا
پی ٹی آئی جہانگیرترین گروپ کے نذیرچوہان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترین گروپ آج اسپیکرسے مل کرایوان میں بولنے کیلئے وقت مانگے گا،
نذیر چوہان کا کہنا تھا کہ سعیداکبرنوانی آج ایوان میں اپنے نقطہ نظرسےآگاہ کریں گے،وزیراعلیٰ سے بھی ملیں گے کھانا کھائیں گے اورانہیں ان کی خامیاں بتائیں گے ،ہم نے ان کو وزیراعلیٰ بنایا تھا انہوں نے ہمیں وزیراعلیٰ نہیں بنایا،وزیراعلیٰ سے ملاقات کا مقصد صوبے کی بہتری ہے،بیوروکریسی کے ذریعے معاملات چلائے جا رہے ہیں، 32 ممبرز ہمارے ساتھ موجود ہیں ، تحریک انصاف میں رہتے ہوئے اپنے تحفظات عمران خان تک پہنچائیں گے،
واضح رہے کہ جہانگیر ترین نے تین روز قبل ہم خیال گروپ تشکیل دیا ہے اور پارلیمانی لیڈر بھی قومی و پنجاب اسمبلی میں طے کر لئے ہیں تا ہم دو روز قبل انہوں نے عدالت پیشی کے موقع پر کہا تھا کہ ہم تحریک انصاف میں ہی رہیں گے
جہانگیر ترین کا مزید کہنا تھا کہ گزشتہ رات میڈیا کی جانب سے تاثر دیا گیا کہ شاید ہم تحریک انصاف چھوڑ رہے ہیں جو کہ بالکل غلط ہے.ہم تحریک انصاف کا حصہ تھے اور رہیں گے. ہمارے گروپ کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات بھی ہوئی اور امید ہے جلد بیرسٹر علی ظفر اس معاملے کی چھان بین کر کے وزیراعظم کو آگاہ کریں گے.
رانا ثناء اللہ جہانگیر ترین کے حق میں میدان میں آ گئے، کیا کہہ دیا؟
جہانگیر ترین کے لوگوں نے سینیٹ الیکشن میں مجھے ووٹ دیئے، گیلانی کا انکشاف
جہانگیر ترین ہمخیال گروپ کی وزیراعظم سے کیا ہوئی باتیں؟ سب پتہ چل گیا
جہانگیر ترین کردار ادا نہ کرتے تو خان صاحب …..اب زیادتی بند کروائیں،مطالبہ آ گیا
وفاداری کا امتحان لیکن اب بے نقاب کرنے کا وقت آ گیا ،جہانگیر ترین کا بڑا اعلان
حکومت کے لئے خطرے کی گھنٹی بج گئی،جہانگیر ترین نے "پیغام” دے دیا
جہانگیر ترین کی پیشی کے موقع پر مشتبہ شخص گرفتار
جہانگیر ترین اور انکے بیٹے کی ایف آئی اے طلبی ،سیکورٹی سخت کر دی گئی
وزیراعظم نے لاہور آ کر جہانگیر ترین کو بھی اہم پیغام دے دیا
جہانگیر ترین کو تشویش ہے تو کیا کام کریں؟ شاہ محمود قریشی نے دیا مشورہ
سیاست کے کھلاڑی جہانگیر ترین کی "گیم” جاری،کسی کا بھی ہو سکتا ہے پلڑا بھاری
جہانگیر ترین کو ایک بار پھر خوشخبری مل گئی
کتنے عرصے سے وزیراعظم ہاؤس نہیں گیا ؟ جہانگیر ترین نے عدالت پیشی کے موقع پر کیا اہم اعلان
جہانگیر ترین کے ساتھ عدالت جانیوالے اراکین نے حکومت کو لگائی دھمکی
جہانگیر ترین کی ضمانت میں توسیع، عدالت پیشی کے موقع پر کس کی امیدوں پر پانی پھیر دیا؟
ٹھنڈی ہوا اسلام آباد سے چلی تو مطمئن ہو گئے،جہانگیر ترین
ایک سیاسی شخصیت جہانگیر ترین کیس میں اسلام آباد سے کالز کرتی ہے،اہم انکشاف
وزیراعظم کی ہدایت؟ جہانگیر ترین سے اہم شخصیت کی ملاقات
جہانگیر ترین کیخلاف درج ایف آئی آر کا از سر نو جائزہ شروع
جہانگیر ترین کو بڑی خوشخبری مل گئی
وزراء سمیت کتنے اراکین اسمبلی جہانگیر ترین کے ساتھ عدالت آئے؟
ن لیگ اور پیپلز پارٹی سے رابطہ ہے یا نہیں ؟ جہانگیر ترین نے بتا ہی دیا
جہانگیر ترین کو ملی خوشخبری، ایسا اعلان کر دیا کہ سب کے پسینے چھوٹ گئے