مونس الہیٰ کے مطالبے پر پرویز خٹک بھی میدان میں آ گئے
مونس الہیٰ کے مطالبے پر پرویز خٹک بھی میدان میں آ گئے
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع ہو چکی ہے
اتحادی جماعتیں اس وقت کہاں کھڑی ہیں کچھ نہیں کہا جا سکتا، اپوزیشن رہنما بھی حکومتی اتحادی جماعتوں سے مل رہے ہیں تو حکومتی وفود بھی، اتحادی جماعتیں روزانہ اجلاس کرتی ہیں تا ہم کسی فیصلے کا اعلان نہیں کر پاتیں، ق لیگ حکومت کی اتحادی جماعت ہے تا ہم گزشتہ دو ہفتوں میں ق لیگ کی حکومت سے زیادہ اپوزیشن رہنماؤں سے ملاقاتیں ہو چکی ہیں، کہا جا رہا ہے کہ اپوزیشن نے ق لیگ کو وزارت اعلیٰ کا کہا لیکن ترجمان حمزہ شہباز نے کہا کہ حمزہ وزیراعلیٰ ہوں گے، حکومت کی جانب سے بھی کہا جا رہا ہے کہ حکومت بچانے کے لئے بزدار کی قربانی دے دی جائے اور ق لیگ کو وزارت اعلیٰ دے دی جائے، شیخ رشید نے بھی اس پر ق لیگ پر تنقید کی تو مونس الہیٰ پھٹ پڑے تھے،
اب آج بھی ایسا ہی ہوا، نجی ٹی وی پر وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک کے بیان کے حوالہ سے خبر چلی کہ وزیر دفاع پرویز خٹک اور مونس الہٰی کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں پرویز خٹک نے مونس الٰہی سے کہا کہ 5 سیٹوں پر وزیراعلیٰ بنانے کی ڈیمانڈ بلیک میلنگ ہے پی ٹی آئی آپ کو وزیر اعلیٰ نہیں بنا سکتی مسلم لیگ (ن ) بناتی ہے تو بن جائیں پرویز خٹک نے کہا کہ اتحاد متوازن سیاسی اصولوں پر ہی ممکن ہے ، ہر مشکل میں سیاسی بلیک میل کرنا مناسب نہیں پرویز خٹک نے طاربق بشیر چیمہ کے بیانات کو توہین آمیز قرار دیتے ہوئے کہا کہ طارق بشیر چیمہ کی جگہ کوئی اور ہو تا تو پہلے اسمبلی سے استعفیٰ دیتا
پرویز خٹک کے اس بیان پر مونس الہیٰ ایک بار پھر میدان میں آئے اور تویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ پرویز خٹک صاحب سے رابطہ رہتا ہے اورہر دوسرے دن بات ہوتی ہے. اس بیان کی وضاحت پرویز خٹک صاحب خود کردیں۔
پرویز خٹک صاحب سے رابطہ رہتا ہے اور
ہر دوسرے دن بات ہوتی ہے.
اس بیان کی وضاحت پرویز خٹک صاحب @PervezKhattakPK خود کردیں۔ pic.twitter.com/w9XudFRcmm— Moonis Elahi (@MoonisElahi6) March 16, 2022
پرویز خٹک نے ٹویٹ کرتے ہوئے اپنے بیان کی تردید کی اور کہا کہ میں روزانہ کی بنیاد پر تمام اتحادیوں سے رابطے میں ہوں ، ق لیگ اور پرویز الہیٰ سے متعلق کوئی بیان نہیں دیا ۔ پرویز خٹک کی جانب سے وضاحتی بیان دینے پر مونس الہیٰ نے شکریہ ادا کیا ہے ۔
I have not issued any statement on media against PMLQ or Pervaiz Elahi. I'm in contact with all our allies on a daily basis.
— Pervez Khattak (@PervezKhattakPK) March 16, 2022
واضح رہے کہ گزشتہ روز نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے ق لیگ کے رہنما چودھری پرویز الہیٰ نے بھی حکومت کیخلاف سخت باتیں کی ہیں اور ایسا پیغام دیا ہے کہ وہ اپوزیشن کیمپ کی طرف جا رہے ہیں
پارلیمنٹ لاجز کے کمروں میں کیا کرتے ہو،مجھے سب پتہ ہے، مولانا فضل الرحمان
عمران خان نے رابطہ کیا تو مولانا کیا ردعمل دیں گے؟ مولانا فضل الرحمان کا تہلکہ خیز انٹرویو
اسلام آباد کا سیاسی موسم مسلسل گرم ہو رہا ہے، گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ سیاسی پارٹیاں بھی متحرک ہو رہی ہیں تحریک عدم اعتماد جمع ہو چکی، قومی اسمبلی کا اجلاس 21 مارچ کو ہو گا، 28 کو عدم اعتماد پر ووٹنگ ہو گی، 172 اراکین حکومت و اپوزیشن دونوں کو چاہئے، جس کو 172 مل گئے وہ کامیاب ٹھہرے گا تا ہم اس سے قبل حکومت و اپوزیشن دونوں نے ڈی چوک پر میلہ لگانے کا اعلان کیا ہے، تحریک انصاف نے 27 مارچ کو ڈی چوک پر جلسے کا اعلان کیا تو مولانا فضل الرحمان نے 25 مارچ کو ڈی چوک پر جلسے کا اعلان کر دیا اور کہا کہ ہم کب تک بیٹھیں گے یہ فیصلہ اسی روز ہو گا
اپوزیشن جماعتوں کے قائدین،رہنماؤں کی ملاقاتیں جاری ہیں، ایک دوسرے کو یقین دہانیاں کروائی جا رہی ہیں حکومتی اتحادی بھی متحرک ہیں کبھی حکومت والوں سے مل لیتے ہیں تو چند لمحوں بعد اپوزیشن کے پاس پہنچے ہوتے ہیں،عجیب سی کیفیت ہے، کون کس کے ساتھ ہے کچھ واضح نہیں ہو رہا،
وزیراعظم نے کہا تھا کہ تین ماہ…..شیخ رشید بھی مان گئے
طورخم ،چمن بارڈر پرسکون،پاکستانیوں کو واپس لائینگے،اشرف غنی کے دل میں فتور تھا،شیخ رشید
بھارت کو افغانستان میں منہ کی کھانی پڑی،شیخ رشید نے کیا بڑا اعلان
بلاول کیخلاف بات نہیں سن سکتا،مولانا کو اب یہ کام کرنا چاہئے، شیخ رشید
وہی ہوا جس کا انتظار تھا، وزیراعظم ہاؤس سے بڑا استعفیٰ آ گیا
شہزاد اکبر کو بھاگنے نہ دیا جائے،اگلا استعفیٰ کس کا آئے گا؟ مبشر لقمان کا انکشاف
چودھری شجاعت حسین نے وزیراعظم کومشیروں سے خبردار کر دیا
حکومت اپنے اتحادیوں کو اپوزیشن کیمپ کی طرف نہ دھکیلے،پرویز الہیٰ
حفیظ شیخ میری سابق کابینہ کا حصہ تھے، میں یہ کام نہیں کرنا چاہتا، یوسف رضا گیلانی کا دبنگ اعلان
لندن سے بانی متحدہ کو لاسکتا ہوں اور نہ ہی نوازشریف کو،شیخ رشید کی بے بسی
بھٹو کو پھانسی ہوئی تو کچھ نہیں ہوا،یہ لوگ بھٹو سے بڑے لیڈر نہیں، شیخ رشید
مقبوضہ کشمیر میں کسی دہشتگرد کے جانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، شیخ رشید
بلاول جس دن پیدا ہوا عدم اعتماد پر ہی چل رہے ہیں، شیخ رشید
عمران خان کا خطرناک ہونے کا پیغام کس کیلئے تھا؟ شیخ رشید نے بتا دیا
فیصل واوڈا کی نااہلی،شیخ رشید کا اعلان،اپوزیشن کو بھی چیلنج دے دیا
پشاور دھماکہ،وزیراعظم کو بریفنگ، ملزمان کی شناخت ہو چکی، شیخ رشید
شیخ رشید یاد کرو وہ وقت…مونس الہیٰ نے کھری کھری سنا دیں
پارٹی سے بیوفائی کرنیوالوں کو غدارلکھ کر پوسٹرز لگائیں گے،شہباز گل
عمران خان لوگوں کی بجائے اپنے ایم این ایز کو اکٹھا کریں،خواجہ سعد رفیق کا چیلنج
تحریک عدم اعتماد،اسلام آباد کا سیاسی موسم گرم،ملاقاتیں جاری
واقعی عمران خان گھبرا گئے؟ کابینہ اجلاس چوتھے ہفتے بھی التوا کا شکار
تمام اختیارات وزیراعظم کو دے دیئے گئے،شیخ رشید کا دعویٰ
عمران خان نےدیرکردی،نسلی دوست ساتھ کھڑاہوتاہے،شیخ رشید کا چودھری برادران کو پیغام
تحریک عدم اعتماد کے بعد ہمارے کچھ لوگوں کو نیب کے نوٹس ملے ہیں،شاہد خاقان عباسی
حیرت ہے اپوزیشن کے مقابلے میں حکومت بھی جلسے کرنے لگ گئی،چودھری شجاعت
صرف عدم اعتماد نہیں ان کا 2023 کا الیکشن بھی گیا،وزیراعظم