ن سے ش نکل چکی،مریم "کنیزوں” سے کیا کروا رہی ہیں؟ اہم شخصیت کا بڑا دعویٰ

ن سے ش نکل چکی،مریم "کنیزوں” سے کیا کروا رہی ہیں؟ اہم شخصیت کا بڑا دعویٰ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ ن سے ش نکل چکی ہے

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شہباز گل نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کل شہباز شریف کے کھلے عام مریم صفدر اور شاہد خاقان کے پی ڈی ایم کے بارے فیصلوں سے لاتعلقی سے ایک بات واضح ہو گئی کہ ن سے ش نکل چکی ۔شہباز نے مریم کے فیصلوں کو غلط قرار دے دیا۔آخر کار چچا کھل کر میدان میں آگئے اب مریم خود بولنے کی بجائے اپنی کنیزوں سے شہباز شریف پر حملہ آور ہو رہی ہیں۔

شہباز گل کی ٹویٹ پر ایک صارف نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ پورا پروگرام نہیں سنا نالائق شہباز شریف نے کہا مریم نواز کے والد شاہد خاقان عباسی کے قائد اپنے بڑے بھائی کے پاؤں پکڑوں گا میاں صاحب نالائقوں پر ہاتھ ہلکا رکھیں یہ آپ کے خوف سے کوئی کام نہیں کر سکتے ان کو بس پانی پینے کا وقف دو کہیں مار ہی نہ جائیں ٹینشن میں ماحول بدبودار ہو گا

ایک اور صارف کا کہنا تھا کہ آپ کی بات میں دم ہے ۔۔۔۔گل صاحب ہوشیار رہیں پٹواری کی طرح مٹھائی کھانے میں جلدی نہ کریں باقی آپ سمجھدار ہیں

احتساب عدالت، مریم نواز کے وکیل کے دلائل جاری، کہا مریم نواز کے کمرہ سے تعفن اٹھتا ہے

تم کون ہوتے ہو میری ویڈیو بنانے والے؟ مریم نواز برہم

حمزہ شہباز کی مریم نواز سے ملاقات،حکومت نے معیشت کا بیڑا غرق کر دیا،حمزہ شہباز

مریم نواز اب کھائیں گی جیل کا کھانا، گھر کا کھانا ہوا بند

نواز شریف چوتھی اور پانچویں بار بھی وزیراعظم بنیں گے، داماد کی پیشنگوئی

مریم نواز کو جیل کے جس کمرے میں رکھا گیا تھا وہاں…..مریم اورنگزیب کا تہلکہ خیز انکشاف

نواز شریف صحتیاب الحمدللہ ،لندن سے سیاست کریں گے، مریم نواز

تبدیلی عمران خان کے جانے سے آئیگی،سب کچھ کریں گے لیکن حد کراس نہیں کریں گے،مریم کا بلاول کو پیغام

لندن میں بیٹھ کرنواز شریف نے گھر میں گھس کر مارا،مریم نواز

بلاول میرا بھائی کہنے کے باوجود مریم بلاول سے ناراض ہو گئیں،وجہ کیا؟

ندیم بابر کو ہٹانا نہیں بلکہ عمران خان کے ساتھ جیل میں ڈالنا چاہئے، مریم اورنگزیب

ن لیگ بڑی سیاسی جماعت لیکن بچوں کے حوالہ، دھینگا مشتی چھوڑیں اور آگے بڑھیں، وفاقی وزیر کا مشورہ

اک زرداری سب پر بھاری،آج واقعی ایک بار پھر ثابت ہو گیا

مبارک ہو، راہیں جدا ہو گئیں مگر کس کی؟ شیخ رشید بول پڑے

حکومت نواز شریف کو ڈی پورٹ کروانے کے لئے ایک بار پھر متحرک

شہباز شریف کے عشائیے میں مریم غیر حاضر کیوں تھی؟ وجہ سامنے آ گئی

آپ میرے ساتھ چلیں میں دکھاتی ہوں…..مریم نواز نے کس کو دعوت عام دے دی

Comments are closed.