ریاستی رٹ ہر صورت میں قائم کریں گے،وزیراعظم

ریاستی رٹ ہر صورت میں قائم کریں گے،وزیراعظم

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت امن وامان کے قیام کے حوالہ سے اور موجودہ ملکی صورتحال بارے اہم اجلاس ہوا

اجلاس میں وفاقی وزراشیخ رشید، نورالحق قادری،فواد چودھری شریک ہوئے اجلاس میں مذہبی جماعت کے احتجاج کے بعد کی صورتحال پر غور کیا گیا،اجلاس میں مذہبی جماعت پر پابندی کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا،وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے امن و امان کی صورتحال سے اجلاس کو آگاہ کیا،وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ کسی کو امن و امان خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیراعظم نے امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے پر سیکیورٹی اداروں کو سراہا اور کہا کہ پولیس، رینجرز سمیت تمام اداروں نے بہترین کام کیا، ریاستی رٹ ہر صورت میں قائم کریں گے،

حکومت نے مذہبی جماعت سے متعلق پالیسی بیان دینے کا فیصلہ کر لیا شیخ رشید اور نورالحق قادری کچھ دیر بعد پریس کانفرنس کریں گے،

واضح رہے کہ ناموس رسالت مارچ کے اعلان کے بعد حکومت نے تحریک لبیک کے سربراہ حافظ سعد رضوی کو گرفتار کر لیا تحریک لبیک کے اہم رہنما نے نمائندہ باغی ٹی وی فائز چغتائی سے ٹیلی فونک گفتگو میں تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ حافظ سعد رضوی کو گرفتار کر لیا گیا ہے

قبل ازیں تحریک لبیک کے امیر حافظ سعد رضوی نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اگر فرانس کے سفیر کو ملک بدر نہ کیا گیا تو 20 اپریل کی شب 12 بجے علامہ خادم رضوی کے مزار سے ناموس رسالت مارچ کا آغاز ہو گا، اس امر کا فیصلہ تحریک لبیک کی مرکزی شوری کے اجلاس میں کیا گیا، 21 رکنی مرکزی مجلس شوریٰ نے اتفاق رائے سے ناموس رسالتﷺمارچ کا اعلان کیا،

شاہد خاقان عباسی نے تحریک لبیک کے دھرنے کو "میلہ” قرار دے دیا

فیض آباد دھرنا،وزیراعظم کا نوٹس،اہم شخصیت کو طلب کر لیا

مذاکرات ہی نہیں ہوئے تو کامیابی کیسی؟ تحریک لبیک کا دھرنا جاری رکھنے کا اعلان

علامہ خادم رضوی کی وفات، فیض آباد معاہدہ پر عمل ہو پائے گا؟

تحریک لبیک کے نومتنخب امیر،خادم رضوی کے بیٹے کا کارکنان کے نام اہم پیغام آ‌گیا

ہماری جان سعد رضوی، ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ،تحریک لبیک کارکنان کا سیاسی جماعتوں کو چیلنج

#اقتدارچھوڑو_یا_سفیرنکالو…ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ

تحریک لبیک کے سربراہ حافظ سعد رضوی کے گھر کا پولیس نے گھیراؤ کر لیا

علامہ خادم حسین رضوی نے ناموس رسالت کے عنوان پر مسلمان قوم میں بیداری پیدا کی،مولانا معاویہ اعظم طارق

تحریک لبیک کا دھرنا، کارکنان گرفتار،کیا خادم حسین رضوی کو گرفتار کر لیا گیا؟

تحریک لبیک دھرنا،راستے بند ہونے پر ٹریفک کا متبادل روٹ جاری

حکومت کیلئے نئی مشکل، تحریک لبیک کا ناموس رسالت مارچ کا اعلان

تحریک لبیک کے سربراہ حافظ سعد رضوی گرفتار،تحریک لبیک کے رہنما کی باغی ٹی وی سے گفتگو میں تصدیق

سعد رضوی کی گرفتاری کی ویڈیو سامنے آ گئی

تحریک لبیک کے کارکنان سڑکوں‌ پر نکل آئے،لاہور بند،ملک جام کرنیکا اعلان

پولیس نے ایک بار پھر سانحہ ماڈل ٹاؤن کی یاد تازہ کر دی،کارکنان پر فائرنگ،شیلنگ،اموات

حمایت کیوں کی؟ ایک اور مذہبی جماعت کے رہنما کو گرفتار کر لیا گیا

ملک بھر میں احتجاج جاری،گوجرانوالہ میں 21 زخمی،لاہور سمیت کئی شہروں میں سڑکیں بند

سعد رضوی کی گرفتاری پر دوسرے روز بھی احتجاج،کئی شہروں میں ٹریفک معطل

لاہور میں دوران احتجاج چالیس پولیس اہلکار زخمی، فہرست جاری

مذہبی جماعت کا احتجاج، شیخ رشید کی زیر صدارت اجلاس میں بڑا فیصلہ ہو گیا

احتجاج کرنیوالوں کے حوالہ سے حکومت کا بڑا حکم آ گیا

حافظ سعد رضوی کی گرفتاری،تیسرے روز بھی احتجاج جاری

احتجاج کا چوتھا روز،کہاں کہاں دھرنا جاری؟

حکومت کی طرف سے پابندی،لاہور ہائیکورٹ نے بھی بڑا جھٹکا دے دیا

پابندی ہم پر نہیں بلکہ عمران خان پر لگے گی، اہم مذہبی رہنما کا دعویٰ

مذہبی جماعت پر پابندی، وفاقی کابینہ سے منظوری ملی یا نہیں؟ اہم خبر

ہمارے شہری پاکستان چھوڑ دیں، فرانس کا اعلان

Comments are closed.