بس سٹاپ پر کھڑی خاتون سے اجتماعی زیادتی

0
72
سڑک پر کھڑی خاتون سے اجتماعی زیادتی

خواتین کا گھر سے اکیلے نکلنا غیر محفوظ،سڑک پر کھڑی خاتون سے اجتماعی زیادتی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں خواتین کا گھر سے اکیلے نکلنا غیر محفوظ ہو گیا ہے

گھر سے اکیلے نکلنے والی خاتون کو درندوں نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا، واقعہ پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں پیش آیا جہاں حافظ آباد روڈ مان سٹاپ پر گاڑی کے انتظار میں کھڑی خاتون کو ملزمان نے اغوا کیا، کار میں ویرانے میں لے گئے اور اجتماعی زیادتی کی ، خاتون کی حالت غیر ہونے پر اسے ویرانے میں پھینک کر فرار ہو گئے

پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا ہے، متاثرہ خاتون کو ہسپتال پہنچایا گیا جہاں اسے طبی امداد دی گئی ، خاتون نے پولیس کو بیان دیتے ہوئے کہا کہ چار ملزمان نے اس کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی، پولیس نے واقعہ کا مقدمہ تھانے لدھے والہ وڑائچ میں درج کر لیا ہے

بعد ازاں سٹی پولیس آفیسر کیپٹن(ر) سید حماد عابد کے نوٹس پر تھانہ لدھے والا وڑائچ پولیس نےفوری ایکشن لیا اور خاتون سے اجتماعی زیادتی کرنے والے چار کس ملزمان گرفتار کر لئے، سی پی او کا کہنا ہے کہ شہریوں کی عزت و آبرو کی حفاظت اولین ترجیح ہے

قبل ازیں پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں تین افراد نے بھیک مانگنے والی خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی ہے،پولیس کے مطابق گوجرانوالہ کے گاؤں ساروکی چیمہ کے تھانہ احمد نگر کے علاقے میں گول گپے فروخت کرنے والے ملزم نے اپنے دیگر دو ساتھیوں کے ہمراہ بھیک مانگنے والی خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی، ملزمان نے خاتون کو امداد کا لالچ دیا اور امداد کے بہانے ساتھ لے گئے جہاں باری باری زیادتی کا نشانہ بنایا،

پولیس کی زیادتی، خواجہ سراؤں نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی

پلاسٹک بیگ پر پابندی لگی تو خواجہ سراؤں نے ایسا کام کیا کہ شہری داد دینے پر مجبور

کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا

شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے بعد ملزمان نے ویڈیو وائرل کر دی

وفاقی دارالحکومت میں ملزم عثمان مرزا کا نوجوان جوڑے پر بہیمانہ تشدد،لڑکی کے کپڑے بھی اتروا دیئے، ویڈیو وائرل

نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات

لڑکی کو برہنہ کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کو پولیس نے عدالت پیش کر دیا

کیا فائدہ قانون کا، مفتی کو نامرد کیا گیا نہ عثمان مرزا کو،ٹویٹر پر صارفین کی رائے

لڑکی کو برہنہ کرنے کی ویڈیو، وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، بڑا حکم دے دیا

عثمان مرزا کی جانب سے لڑکی اور لڑکے پر تشدد کے بعد نوجوان جوڑے نے ایسا کام کیا کہ پولیس بھی دیکھتی رہ گئی

نوجوان جوڑے پر تشدد کیس، پانچویں ملزم کو کس بنیاد پر گرفتار کیا؟ عدالت کا تفتیشی سے سوال

ویڈیو کس نے وائرل کی تھی؟ عدالت کے استفسار پر سرکاری وکیل نے کیا دیا جواب

نوجوان جوڑے کو برہنہ کرنے کا کیس،ملزم عثمان مرزا کو عدالت نے کہاں بھجوا دیا؟

نوجوان جوڑے کو برہنہ کرنے کا کیس،عدالت نے لڑکے اور لڑکی کو کیا طلب

خواتین کو ویڈیو بنا کر ہراساں کرنے کا کیس، درخواست ضمانت پر آیا فیصلہ

ویڈیو بنا کر ہراساں کرنے کے ملزم کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

ناکے پر کیوں نہیں رکے؟ پولیس اہلکار نے شہری پر گولیاں چلا دیں

بارہ سالہ بچی کی نازیبا ویڈیو بنانے والا ملزم گرفتار

بزدار کا لاہور، ایک برس میں خواتین کے اغوا کے 680 مقدمے، 432 قتل

Leave a reply