مزید دیکھیں

مقبول

چین نے پاکستان پر واجب الادا 2 ارب ڈالر کی مدت میں توسیع کردی

اسلام آباد:چین نے پاکستان پر واجب الادا 2 ارب...

پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی ہو رہی ؟

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اچانک...

سینیٹ میں خواتین کے عالمی دن کے موقع پرقراردادمنظور

سینیٹ میں خواتین کے عالمی دن کے موقع پر...

حافظ آباد : ریل بازار سیل، تاجروں کا احتجاج، رمضان میں کاروبار ٹھپ

حافظ آباد ،باغی ٹی وی (خبرنگارشمائلہ) ریل بازار سیل،...

شیخ رشید کی طبیعت ناساز ہو گئی

شیخ رشید کی طبیعت ناساز ہو گئی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اظہار خیال کیا ہے

شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ میری طبیعت ٹھیک نہیں ہے،ختم نبوت کے معاملے پر ہم لبیک سے پیچھے نہیں ہیں،وزیر مذہبی امور نورالحق قادری تفصیلی بیان دیں گے،وزیراعظم بھی قوم سے خطاب کریں گے

وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے کہا کہ وزیرداخلہ شیخ رشید نے پالیسی بیان دیا،نبی کریم ﷺ کی محبت میں پوری قوم ایک ہے،گزشتہ دنوں جوکچھ ہوا ہمیں بھی اس پردکھ ہے،4 ماہ سے اس معاملے کوحل کرنے کی کوشش کر رہے تھے ،کوئی بھی حکومت ایسی صورتحال برداشت نہیں کر سکتی 20 اپریل کو احتجاج کی کال دی گئی ہماری ہرممکن کوشش تھی راستے بند نہ کیے جاتے ہم نے مذاکرات کادروازہ کھلارکھا،

سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ اسوقت ملک میں جو کیفیت ہے،ہونا تو یہ چاہئے تھا کہ جمعہ کو جو اجلاس ہوا اس میں پالیسی بیان آتا لیکن ایسا نہیں ہوا، میڈیا بلیک آؤٹ ہے، کسی کو کچھ نہیں پتہ کیا ہو رہا ہے، وزیر داخلہ ایوان کی توہین کر کے چلے گئے ہیں وزیراعظم نے تقریر کرنی ہے تو ایوان میں آ کر کریں، حکومت کی نااہلی کی وجہ سے بھائی بھائی کے ساتھ لڑ رہا ہے، اور ایک ایسی سمت مین لے کر جا رہے ہیں جو بہت خوفناک ہے، وزیر داخلہ کہتے ہیں کہ قادری صاحب بیان دیں گے کمال ہے، یہ ہم سب کا ملک ہے، ہم سب غلامان رسول ہیں، انہیں سمجھ نہیں آ رہی کہ کتنا حساس معاملہ ہے، وزیر داخلہ کے گھر کے سامنے اسوقت کیا ہو رہا ہے، کیا ریاست مدینہ میں ایسے ہوتا ہے، ڈنمارک میں بھی خاکے بنے تھے اسوقت ہم نے یوم عشق رسول منایا تھا کسی کو کوئی گولیاں نہیں ماری تھیں، آپ جس سمت جا رہے ہیں وہ میرے ملک کے لئے خطرناک ہے، آپ جو بو رہے ہیں وہ کاٹنا پڑے گا

مسلم لیگ ن کی رہنما نوشین افتخارنے بطور رکن قومی اسمبلی حلف اٹھا لیا قومی اسمبلی کے اجلاس میں کالعدم تحریک لبیک کے جاں بحق ہونے والے افراد کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی،اجلاس میں پولیس کے شہدا کا ذکر نہیں کیا گیا ۔ فاتحہ خوانی سپیکر قومی اسمبلی کی ہدایت پر ایم این اے مفتی عبدالشکور نے کرائی،

واضح رہے کہ تحریک لبیک پر پابندی عائد کی جا چکی ہے ناموس رسالت مارچ کے اعلان کے بعد حکومت نے تحریک لبیک کے سربراہ حافظ سعد رضوی کو گرفتار کر لیا تحریک لبیک کے اہم رہنما نے نمائندہ باغی ٹی وی فائز چغتائی سے ٹیلی فونک گفتگو میں تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ حافظ سعد رضوی کو گرفتار کر لیا گیا ہے ،گرفتاری کے بعد تحریک لبیک نے ملک گیر احتجاج کیا جس میں کئی جانیں چلی گئیں اور سینکڑوں افراد زخمی ہوئے،

قبل ازیں تحریک لبیک کے امیر حافظ سعد رضوی نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اگر فرانس کے سفیر کو ملک بدر نہ کیا گیا تو 20 اپریل کی شب 12 بجے علامہ خادم رضوی کے مزار سے ناموس رسالت مارچ کا آغاز ہو گا، اس امر کا فیصلہ تحریک لبیک کی مرکزی شوری کے اجلاس میں کیا گیا، 21 رکنی مرکزی مجلس شوریٰ نے اتفاق رائے سے ناموس رسالتﷺمارچ کا اعلان کیا،

شاہد خاقان عباسی نے تحریک لبیک کے دھرنے کو "میلہ” قرار دے دیا

فیض آباد دھرنا،وزیراعظم کا نوٹس،اہم شخصیت کو طلب کر لیا

مذاکرات ہی نہیں ہوئے تو کامیابی کیسی؟ تحریک لبیک کا دھرنا جاری رکھنے کا اعلان

علامہ خادم رضوی کی وفات، فیض آباد معاہدہ پر عمل ہو پائے گا؟

تحریک لبیک کے نومتنخب امیر،خادم رضوی کے بیٹے کا کارکنان کے نام اہم پیغام آ‌گیا

ہماری جان سعد رضوی، ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ،تحریک لبیک کارکنان کا سیاسی جماعتوں کو چیلنج

#اقتدارچھوڑو_یا_سفیرنکالو…ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ

تحریک لبیک کے سربراہ حافظ سعد رضوی کے گھر کا پولیس نے گھیراؤ کر لیا

علامہ خادم حسین رضوی نے ناموس رسالت کے عنوان پر مسلمان قوم میں بیداری پیدا کی،مولانا معاویہ اعظم طارق

تحریک لبیک کا دھرنا، کارکنان گرفتار،کیا خادم حسین رضوی کو گرفتار کر لیا گیا؟

کسی کو نہیں چھوڑیں گے، مذہبی جماعت کیخلاف بڑے فیصلے ہو گئے، شیخ رشید

تحریک لبیک دھرنا،راستے بند ہونے پر ٹریفک کا متبادل روٹ جاری

حکومت کیلئے نئی مشکل، تحریک لبیک کا ناموس رسالت مارچ کا اعلان

تحریک لبیک کے سربراہ حافظ سعد رضوی گرفتار،تحریک لبیک کے رہنما کی باغی ٹی وی سے گفتگو میں تصدیق

سعد رضوی کی گرفتاری کی ویڈیو سامنے آ گئی

تحریک لبیک کے کارکنان سڑکوں‌ پر نکل آئے،لاہور بند،ملک جام کرنیکا اعلان

پولیس نے ایک بار پھر سانحہ ماڈل ٹاؤن کی یاد تازہ کر دی،کارکنان پر فائرنگ،شیلنگ،اموات

حمایت کیوں کی؟ ایک اور مذہبی جماعت کے رہنما کو گرفتار کر لیا گیا

ملک بھر میں احتجاج جاری،گوجرانوالہ میں 21 زخمی،لاہور سمیت کئی شہروں میں سڑکیں بند

سعد رضوی کی گرفتاری پر دوسرے روز بھی احتجاج،کئی شہروں میں ٹریفک معطل

لاہور میں دوران احتجاج چالیس پولیس اہلکار زخمی، فہرست جاری

مذہبی جماعت کا احتجاج، شیخ رشید کی زیر صدارت اجلاس میں بڑا فیصلہ ہو گیا

احتجاج کرنیوالوں کے حوالہ سے حکومت کا بڑا حکم آ گیا

حافظ سعد رضوی کی گرفتاری،تیسرے روز بھی احتجاج جاری

احتجاج کا چوتھا روز،کہاں کہاں دھرنا جاری؟

حکومت کی طرف سے پابندی،لاہور ہائیکورٹ نے بھی بڑا جھٹکا دے دیا

پابندی ہم پر نہیں بلکہ عمران خان پر لگے گی، اہم مذہبی رہنما کا دعویٰ

مذہبی جماعت پر پابندی، وفاقی کابینہ سے منظوری ملی یا نہیں؟ اہم خبر

ہمارے شہری پاکستان چھوڑ دیں، فرانس کا اعلان

مذہبی جماعت کا یتیم خانہ چوک میں احتجاج جاری،گرفتاریوں کا خصوصی ٹاسک بھی مل گیا

کسی جتھے کو ریاست کو یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی،شیخ رشید

پابندی کے بعد مذہبی جماعت کیخلاف سپریم کورٹ میں کب ہو گا ریفرنس دائر؟

ن لیگ نے گرفتار مذہبی جماعت کے سربراہ کو اہم پیغام بھجوا دیا

کالعدم جماعت کے ساتھ مذاکرات کا پہلا دور کامیاب، کس نے کیا اہم کردار ادا،شیخ رشید نے بتا دیا

پولیس افسر و اہلکاروں کو حبس بے جا میں رکھنے کے واقعے کا مقدمہ درج

حافظ سعد رضوی سے جیل میں کس کی آج ہو گی ملاقات؟

وزیراعظم عمران خان مشکل میں پھنس گئے، یہ کام نہ کیا تو پارٹی چھوڑ دیں گے، اراکین کا اعلان

قومی اسمبلی اجلاس میں کالعدم مذہبی جماعت کے جاں بحق افراد کے لئے فاتحہ خوانی

ایوان کی توہین کر کے چلے گئے ، وزیر داخلہ کے گھر کے سامنے اسوقت کیا ہو رہا ہے؟ قومی اسمبلی میں گرما گرم بحث

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan