100 سالہ قدیم مندر قبضہ مافیا سے واگزار کروا لیا گیا

0
46

100 سالہ قدیم مندر قبضہ مافیا سے واگزار کروا لیا گیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ نے 100 سالہ قدیم مندر  قبضہ مافیا سے واگزار کرا لیا،

میڈیا رپورٹس کے مطابق مندر کا قبضہ محکمہ اوقاف کے سپرد کرکے مرمت کے بعد ہندو برادری کے لیے بحال کیا جائے گا، ضلعی انتظامیہ نے اسسٹنٹ کمشنر سٹی وقاص سکندری، محکمہ مال اور پولیس نفری کے ساتھ آپریشن کیا، قدیم مندر پر کئی سالوں سے بہت سے لوگ ناجائز قابض تھے، جنہوں نے مندر کے چاروں اطراف دکانیں تیار کررکھی تھی جہاں کپڑے کا کاروبار کیا جارہا تھا۔

کمشنر راولپنڈی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہاکہ مندر کے ساتھ ناجائز طور پر تعمیر دکان کی دیوار کو بھی مسمار کر دیا گیا۔

خیبر پختونخواہ کے علاقے میں قدیم ہندو مندر مشتعل افراد نے جلا دیا

اکیلی عورت لفٹ لے کر فرنٹ سیٹ پر کیسے بیٹھ گئی، عدالت کے ریمارکس

کٹاس راج مندر ازخودنوٹس کیس، سپریم کورٹ نے کس سے رپورٹ طلب کی؟ اہم خبر

اسلام آباد میں مندر کی تعمیر،وزیر مذہبی امور نے ایوان میں پالیسی بیان دے دیا

اسلام آباد میں مندرکی تعمیر کا معاملہ، وزارت مذہبی کا اسلامی نظریاتی کونسل کو‌خط

ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسلام آباد میں مندر کی تعمیربارے بڑا بیان آ گیا

اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ،ساتھ مزید کس کو زمین الاٹ کی گئی؟ عدالت میں نیا انکشاف

مندر کی تعمیر پر اعتراض کرنے والے خواجہ آصف کی اپنی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

مندر کی تعمیر کے فیصلے کو فوری واپس لیا جائے،پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

اسلام آباد میں مندر کی تعمیر، مولانا فضل الرحمان کا موقف بھی آ گیا

مندر کی تعمیر کی مخالفت وہ عناصر کر رہے ھیں جو پاکستان کے سافٹ امیج کے مخالف ہیں۔ لال مالہی

اسسٹنٹ کمشنر سٹی وقاص سکندری کا کہنا تھا کہ قدیم مندر سرکاری ریکارڈ میں بھی موجود ہے، 1960 میں یہ مندر متاثر ہوا تھا جس سے اس کی مرکزی عمار ت کو نقصان پہنچا تھا، اس مندر کی دیواروں اور داخلی راستوں پر قبضہ کرکے دکانیں تعمیر کی گئی تھی۔

اسسٹنٹ کمشنر سٹی وقاص سکندری کا کہنا تھا کہ سرکاری زمینوں سے قبضہ خالی کرانے کے لیے مقامی افراد نے انتظامیہ سے مکمل تعاون کیا جس سے مندر کے تمام حصوں سے قبضہ چھڑالیا گیا ہے، اس مند ر کو محکمہ اوقاف کے سپرد کیا جارہا ہے جس کا مقصد اس مندر کی مرمت کرنا ہے تاکہ اس کو ہندو برادری کے حوالے کردیا جائے اور وہ یہاں آکر عبادت کرسکیں۔

اے سی سٹی کا مزید کہنا تھاکہ مندر کی بحالی سے بازار کی خوبصورتی میں اضافہ ہوگا، مندر راولپنڈی کا تاریخی ورثہ ہے اور بحالی سے ٹورسٹ بھی اس بازار کا دورہ کریں گے۔

اسلام آباد میں مندر کی تعمیرفوری روکنے کی درخواست مسترد

وزیراعظم کی اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کے حوالے سے فنڈز جاری کرنے کی ہدایت

اگر یہ مندر ہوتا ۔۔۔ لیکن یہ تو مسجد ہے ، تحریر: محمد عاصم حفیظ

کرونا وائرس، اگست تک بھارت میں ہو سکتے ہیں 3 کروڑ مریض،مودی سرکار نے سر پکڑ لیا

کرونا کا خوف، بھارت میں فوج کے بعد پولیس والوں کو بھی چھٹی دے دی گئی

کرونا لاک ڈاؤن میں بھی جرائم کم نہ ہو سکے،15 روز میں 100 افراد قتل

کرونا وائرس سے لڑنے کی بھارتی صلاحیت جان کر مودی بھی شرمسار ہو جائے

دہلی میں سی آر پی ایف میں کرونا پھیلنے لگا، ایک ہلاک، 47 مریض

سبزی و فروٹ منڈی میں بھی کرونا پھیل گیا، 12 تاجروں میں تشخیص

کرونا وائرس سے خاتون سکول ٹیچر کی ہوئی موت

قادیانی آئین کی خلاف ورزی اور توہین عدالت کا مسلسل ارتکاب کر رہے ہیں، حافظ عاکف سعید

مندر کی تعمیر کے خلاف مزید دو درخواستیں، عدالت نے فیصلہ سنا دیا

تاریخی ہندو مندر مسماری کا معاملہ،ن لیگ اور جمعیت علماء اسلام کے رہنماؤں پر مقدمہ درج،گرفتاریاں شروع

مندر جلائے جانے کے واقعے میں فرائض سے غفلت برتنے والے پولیس اہلکاروں کو ملی سزا

اقلیتوں کے حقوق،سپریم کورٹ نے اہم شخصیت کو طلب کر لیا

مندرجلانے والوں کے ساتھ یہ کام کریں تا کہ انہیں عبرت حاصل ہو،سپریم کورٹ

مندر گرانے والے ملزمان بارے سپریم کورٹ نے دیا بڑا حکم

Leave a reply