مزید دیکھیں

مقبول

سکھر بیراج کی زمین لیز پر دینے پر سپریم کورٹ کا بڑا حکم

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں سکھر بیراج کی زمین لیز پر دینے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی

سپریم کورٹ نے سکھر بیراج کالونی میں تعمیر بنگلے کو گرانے سے روک دیا ،عدالت نے بیراج کالونی کا اولڈ بنگلہ لیزپر دینے کے معاملےکا نوٹس لے لیا

سپریم کورٹ نے ایڈووکیٹ جنرل سندھ کو نوٹس جاری کردیا، عدالت نے کہا کہ ایڈووکیٹ جنرل سندھ مطمئن کریں بیراج کالونی کی لیز کیسے ہوئی؟ جسٹس مشیر عالم نے کہا کہ کیا ڈسٹرکٹ اتھارٹی کو بیراج کی زمین لیز پر دینے کا اختیار ہے؟ وکیل نے کہا کہ عدالت کے سامنے یہ مسئلہ نہیں ہے

جسٹس مشیر عالم نے کہا کہ عدالت اپنے اطمینان کے لیے پوچھ رہی ہے،،بیراج کی زمین تو لیز آوَٹ نہیں ہو سکتی تھی،عدالت نے فریقین کو نوٹسز جاری کر کے سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی کردی

آپ کے نئے وزیر نے کہا پرانے نظام پر ریلوے نہیں چل سکتی،عدالت کے ریمارکس

سپریم کورٹ کا زیر تعمیر شاپنگ مال کمشنر کراچی کو تحویل میں لینے کا حکم

سرکاری زمینوں پر50،50منزلہ عمارتین بن گئیں،سب قبضے ختم کروائیں، چیف جسٹس

ہمارے سامنے ماسٹر نہ بنیں، کسی کے لاڈلے ہونگے،ہمارے نہیں،چیف جسٹس کے ریمارکس

سپریم کورٹ نے دیا شہر قائد میں پارک کی زمین پر بنائے گئے فلیٹ گرانے کا حکم

ماضی میں توجہ نہیں ملی،اب ہم یہ کام کریں گے، زرتاج گل کا حیرت انگیز دعویٰ

عمران خان مایوس کریں گے یا نہیں؟ زرتاج گل نے کیا حیرت انگیز دعویٰ

نہر کنارے درخت کاٹ کر ان کے ساتھ دہشت گردی کی گئی، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

ملزم نے دو شادیاں کر رکھی ہیں،وکیل کے بیان پر چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے کیا ریمارکس دیئے؟

سرکلرریلوے کی بحالی ،چیف جسٹس نے کی سماعت،سندھ حکومت نے دیا جواب

اتنے بے بس ہیں تو میئر بننے کی کیا ضرورت تھی، جائیں اور یہ کام کریں، عدالت کا میئر کراچی کو بڑا حکم

اربوں کی ریلوے کی زمین کروڑوں میں دینے پر چیف جسٹس نے کیا جواب طلب

عمارت میں ہسپتال کیسے بند ہو گیا؟ کیسے معاملات ہمارے سامنے آ رہے ہیں؟ چیف جسٹس کے ریمارکس

سپریم کورٹ نے دیا کرپٹ اور نااہل افسران کو فارغ کرنے کا حکم

انگریزی بول کر ہمارا کچھ نہیں کر سکتے،غیرقانونی تعمیرات گرائیں، چیف جسٹس کا بڑا حکم

مزار قائد کے سامنے فلائی اوور کیسے بن گیا؟ شاہراہ قائدین کا نام کچھ اور رکھیں، چیف جسٹس کا حکم

کراچی کو مسائل کا گڑھ بنا دیا گیا،سرکاری زمین پر قبضہ قبول نہیں،کلیئر کرائیں، چیف جسٹس

سپریم کورٹ کا کراچی کا دوبارہ ڈیزائن بنانے کا حکم،کہا آگاہی مہم چلائی جائے

وزیراعظم کو بتا دیں چھ ماہ میں یہ کام نہ ہوا تو توہین عدالت لگے گا، چیف جسٹس

تجاوزات ہٹانے جائینگے تو لوگ گن اور توپیں لے کر کھڑے ہوں گے،آرمی کو ساتھ لیجانا پڑے گا، چیف جسٹس

سرکلر ریلوے، سپریم کورٹ نے بڑا حکم دے دیا،کہا جو بھی غیر قانونی ہے اسے گرا دیں

ہم نے کہا تھا کیسے کام نہیں ہوا؟ چیف جسٹس برہم، وزیراعلیٰ کو فوری طلب کر لیا

آپ کی ناک کے نیچے بحریہ بن گیا کسی نے کیا بگاڑا اس کا؟ چیف جسٹس کا استفسار

آپ کو جیل بھیج دیں گے آپکو پتہ ہی نہیں ہے شہر کے مسائل کیا ہیں،چیف جسٹس برہم

گرین لائن بنا بنا کرکراچی کو تباہ کردیا،اسکی بجائے یہ کام کرتے،چیف جسٹس کے ریمارکس

گرین لائن سروس کی بسیں کب تک کراچی آئیں گی، حکومت نے عدالت میں بتا دیا

وزیراعلیٰ سندھ سپریم کورٹ میں پیش، معافی مانگ لی

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan