ویڈیو لیک کے بعد بھی وہ اتنے ڈھیٹ کہ ابھی تک شرمندہ تک نہیں پوئے. زبیر عمر کی ویڈیو پر ردعمل
گزشتہ روز مسلم لیگ ن کے سابق ترجمان زبیر عمر حیات کی نازیبا ویڈیو منظرعام پر آئی ہے، جس میں وہ ایک خاتون کے ساتھ رنگ رلیاں منا رہے ہیں، سوشل میڈیا پر اس ویڈیو کو لیکر بحث جاری ہے، مخالف پارٹی ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالنے میں مصروف ہیں،
رکن سندھ اسمبلی ارسلان تاج نے زبیر ومر حیات کی ویڈیو پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کور اپ کیلئے آپریشن جاری ہے، بہت سے ن لیگی معافی مانگنے والے نرم اور مہذب عمل کرنے کی کوشش کررہے ہیں، اگر یہ پی ٹی آئی کا کوئی ہوتا تو وہ میڈیا پر اخلاق کا کئی گھنٹے طویل لیکچر دیتے، اس گندی سیاست کا کوئی پرستار نہیں ہے، یہ ختم ہونا چاہیے.
Cover up operation underway. Many PMLN apologists trying to act sober and decent.
If it was someone from PTI they would have been giving several hours long lecture of morality on media.PS : not a big fan of this dirty politics. This must end.
— Arsalan Taj (@ArsalanGhumman) September 26, 2021
اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے کہا ہے کہ بنیادی سوال یہ ہے کہ ویڈیوزکس نے بنائیں ہیں، کیوں بنائیں ہیں، کس نے لیک کیں ہیں، کیوں کیں ہیں،؟ بنیادی طریقہ ہے کہ فرانزک آڈٹ کیا جائے، تحقیقات کی جائیں، اگرconsensual؛private ہو تو الگ معاملہ ہے، اگرنوکری کاجھانسہ ہراسمنٹ وغیرہ ہو تو پھر احتساب تو ہونا چاہیے، ویڈیو میں جس شخص کا الزام ہے اُسے بھی قانونی چارہ جوئی کرنا چاہیے، مسلم لیگ (ن) رہنما محمد زبیر سے پوچھا تو انہوں نے ویڈیو کو فیک اور doctored قرار دیا ہے، ویڈیو کی تحقیقات اور فرانزک آڈٹ کا ارادہ بھی رکھتے ہیں۔
بنیادی سوال؛ ویڈیوزکس نےبنائیں؛ کیوں؛ کس نے لیک کیں؛ کیوں؟ بنیادی طریقہ؛ فرانزک آڈٹ کیا جائے۔ تحقیقات کی جائیں۔اگرconsensual؛private ہو تو الگ معاملہ ہے۔اگرنوکری کاجھانسہ ہراسمنٹ وغیرہ ہو تو پھر احتساب توہوناچاہیے۔ویڈیومیں جس شخص کا الزام ہے اُسے بھی قانونی چارہ جوئی کرنا چاہیے۔
— Gharidah Farooqi (T.I.) (@GFarooqi) September 26, 2021
مسلم لیگ (ن) رہنما محمد زبیر سے پوچھا۔ انہوں نے ویڈیو کو فیک اور doctored قرار دیا ہے۔ ویڈیو کی تحقیقات اور فرانزک آڈٹ کا ارادہ بھی رکھتے ہیں۔
— Gharidah Farooqi (T.I.) (@GFarooqi) September 26, 2021
اینکر پرسن اقرار الحسن نے کہا ہے کہ ابھی تک نوکری کا جھانسہ دینے کا کوئی ثبوت منظرِ عام پر نہیں آیا ہے، چہرہ چھپا کر کسی کی کہی ہوئی بات ثبوت نہیں مانی جا سکتی ہے، جیسے ویڈیو ریکارڈ ہو گئی ویسے ہی نوکری دینے کا وعدہ کرنے کی زبیر صاحب کی گفتگو بھی ریکارڈ ہو سکتی تھی، معاملے کے ہر رخ کو دیکھنا چاہیے، “جو بھی غلط کام کرے اُسے ایکسپوز کرو” ۔۔۔ نہائیت ادب اور دیانت داری سے سوال کیا چئیرمین نیب کی مبینہ ویڈیو پر آپ نے انہیں بھی “ایکسپوز” کیا تھا ؟ بدقسمتی سے ہم نے اچھائیاں اور برائیوں کو بھی سیاسی بنا دیا ہے، باقی دوسری بات کا جواب میں اس سے پہلے والی ٹوئیٹ میں دے چکا ہوں، بات نہایت سادہ ہے، جتنا الجھاتے جائیں گے حاصل کچھ نہیں ہو گا، اگر آپ چئیرمین نیب کی مبینہ ویڈیو بھی اتنا ہی excited ہوئے تھے، یا رنجیدہ ہوئے تھے اور محمد زبیر کی ویڈیو پر بھی ضرور اُچھلئے، یا افسوس کا اظہار کیجئے، ورنہ منافقت سے باز رہئیے، معیار سب کے لئے ایک رکھئیے۔
ابھی تک نوکری کا جھانسہ دینے کا کوئی ثبوت منظرِ عام پر نہیں آیا۔ چہرہ چھپا کر کسی کی کہی ہوئی بات ثبوت نہیں مانی جا سکتی، جیسے ویڈیو ریکارڈ ہو گئی ویسے ہی نوکری دینے کا وعدہ کرنے کی زبیر صاحب کی گفتگو بھی ریکارڈ ہو سکتی تھی۔۔۔ معاملے کے ہر رخ کو دیکھنا چاہئیے https://t.co/QJTR0wATQy
— Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) September 26, 2021
“جو بھی غلط کام کرے اُسے ایکسپوز کرو” ۔۔۔ نہائیت ادب اور دیانت داری سے سوال کیا چئیرمین نیب کی مبینہ ویڈیو پر آپ نے انہیں بھی “ایکسپوز” کیا تھا ؟ بدقسمتی سے ہم نے اچھائیاں اور برائیوں کو بھی سیاسی بنا دیا ہے۔ باقی دوسری بات کا جواب میں اس سے پہلے والی ٹوئیٹ میں دے چکا ہوں۔ https://t.co/XD2WQ4G8p5
— Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) September 26, 2021
بات نہایت سادہ ہے، جتنا الجھاتے جائیں گے حاصل کچھ نہیں ہو گا۔۔۔ اگر آپ چئیرمین نیب کی مبینہ ویڈیو بھی اتنا ہی excited ہوئے تھے، یا رنجیدہ ہوئے تھے اور محمد زبیر کی ویڈیو پر بھی ضرور اُچھلئے، یا افسوس کا اظہار کیجئے۔ ورنہ منافقت سے باز رہئیے۔ معیار سب کے لئے ایک رکھئیے۔
— Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) September 27, 2021
اینکر پرسن جمیل فاروقی نے کہا کہ کافی دیر سے سوچ رہا تھا کہ استاد ”زبیر“ الدین زبیروی العروف گُرو جی ”فائزروی“ کو کیسا نام دیا جائے ؟ کافی مخمسے کے بعد عہدے کی مناسبت سے ایک ہی نام سمجھ میں آیا ہے اُمید ہے پسند آوے گاDown pointing backhand index.
کافی دیر سے سوچ رہا تھا کہ استاد ”زبیر“ الدین زبیروی العروف گُرو جی ”فائزروی“ کو کیسا نام دیا جائے ؟ کافی مخمسے کے بعد عہدے کی ماسبت سے ایک ہی نام سمجھ میں آیا ہے اُمید ہے پسند آوے گا👇
S*eX Governor Sindh 🙏
— Jameel Farooqui (@FarooquiJameel) September 26, 2021
مخدوم شہاب الدین نے مریم نواز کی ویڈیو لگا کر ٹویٹ کی ہے.
توبہ توبہ توبہ pic.twitter.com/6hE00BLkF1
— Makhdoom Shahab-ud-Din (@ShahabSpeaks) September 26, 2021
ڈاکتر نبیل چوہدری نے کہا ہے کہ محمد زبیر کی یا کسی کی بھی کوی بھی پرسنل ویڈیو لیک ھو یہ سراسر ظلم ھے جو لوگ انکا مذاق اڑا رہے وہ اللہ کا خوف کھائیں اصل مسئلہ ان صحافیوں کا ھے جو ن لیگ کے گناہ کبیرا پر تو پرسائ کا حلف اٹھا لیتے مگر تحریک انصاف کی "اوئے” کرنے پے اخلاقیات پر انتہائ بد اخلاق درس دیتے.منافق گرے لوگ
محمد زبیر کی یا کسی کی بھی کوی بھی پرسنل ویڈیو لیک ھو یہ سراسر ظلم ھے جو لوگ انکا مذاق اڑا رہے وہ اللہ کا خوف کھائیں اصل مسئلہ ان صحافیوں کا ھے جو ن لیگ کے گناہ کبیرا پر تو پرسائ کا حلف اٹھا لیتے مگر تحریک انصاف کی "اوئے" کرنے پے اخلاقیات پر انتہائ بد اخلاق درس دیتے
منافق گرے لوگ— Dr Nabil Chaudhry | ڈاکٹر نبیل چوہدری (@NabTheDentist) September 27, 2021
انور لودھی نے کہا ہے کہ بعض میڈیا پرسنز کا دوہرا معیار ہے، جب عمران خان پر گلا لائی نے میسجنگ کا الزام لگایا تو اس پر ڈھیروں پروگرام کیے گئے تھے، ریحام خان کی کتاب کو ڈسکس کیا گیا تھا، لیکن جب باری انکے "محبوب قائد” کی پارٹی کی آئی ہے تو اب انکا موقف ہے کہ کسی کی نجی ذندگی میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے، یقیناً کسی کی نجی ذندگی کو ڈسکس نہیں کرنا چاہیے، لیکن یہ جو میڈیا کے لوگ اس وقت آپ کو کسی کی نجی ذندگی کو ڈسکس نہ کرنے کا درس دے رہے ہیں، اگر ایسی ویڈیو موجودہ حکومت کے کسی عہدیدار کی ہوتی تو کیا تب بھی انکا یہی موقف ہوتا؟
بعض میڈیا پرسنز کا دوہرا معیار ہے
جب عمران خان پر گلا لائی نے میسجنگ کا الزام لگایا تو اس پر ڈھیروں پروگرام کیے گئے.. ریحام خان کی کتاب کو ڈسکس کیا گیا.. لیکن جب باری انکے "محبوب قائد" کی پارٹی کی آئی ہے تو اب انکا موقف ہے کہ کسی کی نجی ذندگی میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے— Anwar Lodhi (@AnwarLodhi) September 27, 2021
یقیناً کسی کی نجی ذندگی کو ڈسکس نہیں کرنا چاہیے… لیکن یہ جو میڈیا کے لوگ اس وقت آپ کو کسی کی نجی ذندگی کو ڈسکس نہ کرنے کا درس دے رہے ہیں اگر ایسی ویڈیو موجودہ حکومت کے کسی عہدیدار کی ہوتی تو کیا تب بھی انکا یہی موقف ہوتا؟
— Anwar Lodhi (@AnwarLodhi) September 27, 2021
طلعت کاشف نے کہا کہ پہلی بات، میں کب کہی کے باقی جماعتوں میں فرشتے ہیں، جو بھی غلط کام کرے اسے ایکسپوز کرو، اب دوسری بات، آپ زنا کو چھپانے کی بات کر رھے تو کیا میں پوچھ سکتی ہوں، آپ جو کیمرے لے کر غریبوں کی چھوٹی چھوٹی بددیانتی یا ھیرا پھر ایکسپوز کرتے ہیں تو کیا وہ گناہ نہیں، وہ تو غربت سے مجبور ھوتے ہین، اور تیسری بات نوکری کا جھانسہ دے کرخواتین کے ساتھ زیادتی یا زنا کرنے والا تو کوڑوں کا مستحق ہے، اس لیک کے بعد تو اسے منہ چھپا کے کسی کونے میں بیٹھ جانا چاہیے تھا۔ لیکن وہ ڈھیٹ ابھی تک شرمندہ تک نہیں پوئے.
https://twitter.com/alwaystalat/status/1442228866089635840?s=20
https://twitter.com/alwaystalat/status/1442234255690457093?s=20
واضح رہے کہ ن لیگ کے سابق گورنر سندھ ، نوازشریف کے رازدان اورمریم نواز کے سابق ترجمان محمد زبیر کی ایسی ویڈیولیک ہوگئی ہےکہ جس نے مریم نواز، نوازشریف اورمحمد زبیرکے تعلقات پرایک سوالیہ نشان چھوڑدیا ہے اس وقت یوٹیوب پرایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں ن لیگ کے سابق گورنراورمریم نواز کے انتہائی قریبی جانے جانے والے محمد زبیرعمرکسی خاتون کے ساتھ رنگ رلیاں منارہے ہیں اینکر پرسن غریدہ فاروقی کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز کے ترجمان زبیر عمر نے سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی مبینہ نازیبا ویڈیو کو فیک قرار دیا ہے۔ اپنے ایک ٹویٹ میں غریدہ فاروقی نے کہا کہ ویڈیو سامنے آنے کے بعد انہوں نے اس ویڈیو کی حقیقت جاننے کیلئے مسلم لیگ ن کے رہنما زبیر عمر سے بات کی۔ زبیر عمر کا کہنا ہے کہ یہ ویڈیو جھوٹی اور ایڈٹ کرکے بنائی گئی ہے۔غریدہ فاروقی کے مطابق زبیر عمر اس ویڈیو کی تحقیقات اور فرانزک آڈٹ کا ارادہ بھی رکھتے ہیں۔ غریدہ فاروقی نے ایک اور ٹویٹ میں بتایا کہ زبیر عمر اپنی مبینہ ویڈیو کے حوالے سے پیر کے روز اپنا موقف اور بیان دینے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کے خلاف غصے کا اظہار کرنے پر بزرگ شہری گرفتار
سوشل میڈیا چیٹ سے روکنے پر بیوی نے کیا خلع کا دعویٰ دائر، شوہر نے بھی لگایا گھناؤنا الزام
میں نے صدر عارف علوی کا انٹرویو کیا، ان سے میرا جھوٹا افیئر بنا دیا گیا،غریدہ فاروقی
صحافیوں کے خلاف مقدمات، شیریں مزاری میدان میں آ گئیں، بڑا اعلان کر دیا
سپریم کورٹ نے صحافی مطیع اللہ جان کے اغوا کا نوٹس لے لیا
کسی کی اتنی ہمت کیسے ہوگئی کہ وہ پولیس کی وردیوں میں آکر بندہ اٹھا لے،اسلام آباد ہائیکورٹ
پریس کلب پر اخباری مالکان کا قبضہ، کارکن صحافیوں نے پریس کلب سیل کروا دیا
صحافیوں کو کرونا ویکسین پروگرام کے پہلے مرحلے میں شامل کیا جائے، کے یو جے
کیوں ان صحافیوں کے پیچھے پڑ گئے جو حکومت یا کسی اور کے خلاف رائے دے رہے ہیں،عدالت
نازیبا ویڈیوز بنا کر خواتین کو بلیک میل کرنے والی خاتون گرفتار
پولیس نے مدرسے کے لڑکے سے بد فعلی کے ملزم مفتی عزیز الرحمن کے خلاف مقدمہ درج کر دی
مولانا کی بچے سے زیادتی ، ویڈیو لیک ، اصل حقیقت کیا ہے ، سنیے مبشر لقمان کی زبانی
طالب علم نے چائے پلائی اور پھر….مفتی عزیرالرحمان کی زیادتی کیس میں وضاحتی ویڈیو
طالب علم سے زیادتی کرنیوالے مفتی کو مدرسہ سے فارغ کر دیا گیا
تین سال سے ہر جمعہ کو مفتی عزیز الرحمان میرے ساتھ…..متاثرہ طالب علم مزید کتنی ویڈیوز سامنے لے آیا؟
@MumtaazAwan
ماں بیٹی سے زیادتی کیس میں اہم پیشرفت سامنے آ گئی
لاہور میں رواں برس جنسی زیادتی کے 369 کیسز، کسی ایک ملزم کو بھی سزا نہ مل سکی
لاہور میں حوا کی دو اور بیٹیاں لٹ گئیں،اغوا کے بعد جنسی زیادتی
شوہر نے بھائی اور بھانجے کے ساتھ ملکر بیوی کے ساتھ ایسا کام کیا کہ سب گرفتار ہو گئے
لڑکیوں سے بڑھتے ہوئے زیادتی کے واقعات کی پنجاب اسمبلی میں بھی گونج
شادی کا جھانسہ ، ویڈیو بناکر زیادتی اور پھر بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار
لودھراں میں خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا واقعہ،پولیس کا کاروائی سے گریز
دوران ڈکیتی ماں باپ کے سامنے حافظ قرآن بیٹی کے ساتھ درندوں کی زیادتی
لاہور،سکول سے گھر آنیوالی خاتون کے سامنے نوجوان نے کپڑے اتار دیئے، ویڈیو وائرل،مقدمہ درج
ایمانداری کے ساتھ خدمت کی،فحش ویڈیو وائرل ہونے کے بعد زبیر عمر کا ردعمل آ گیا