مزید دیکھیں

مقبول

ضلعی انتظامیہ خیبر کی کارروائی، میٹرک امتحانات میں منظم نقل کا انکشاف

خیبر: ضلعی انتظامیہ خیبر نے ہفتے کے روز جاری...

ملک بھر سے غیر قانونی افغان باشندوں کو روانہ کرنے کا سلسلہ جاری

پاکستان بھر سے میں غیر قانونی افغان باشندوں...

پی ایس ایل10: پشاور زلمی کی ملتان سلطانز کیخلاف بیٹنگ جاری

راولپنڈی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10...

ہسپتال میں زیر علاج،وینٹی لیٹر پر موجود ایئر ہوسٹس کی عزت لوٹ لی گئی

بھارت میں خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات...

جے یو آئی کی نئے کینالوں کیخلاف سینیٹ میں قرارداد جمع

جمعیت علماءاسلام نے دریائے سندھ پر نئے کینال ...

جہانگیر ترین کو ملی خوشخبری، ایسا اعلان کر دیا کہ سب کے پسینے چھوٹ گئے

جہانگیر ترین کو ملی خوشخبری، ایسا اعلان کر دیا کہ سب کے پسینے چھوٹ گئے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کو بڑی خوشخبری مل گئی

جہانگیر ترین عدالت میں پیش ہوئے، سیشن کورٹ لاہور نے تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین اور انکے بیٹے علی ترین کی ضمانت میں 31 مئی تک توسیع کر دی ہے ،ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کی بڑی تعداد جہانگیر ترین کے ساتھ سیشن کورٹ پہنچی تھی،تحریک انصاف کے رہنما راجہ ریاض ، نذیر خان بلوچ ، ارکان پنجاب اسمبلی چودھری زوار وڑائچ ، سلمان نعیم ، خرم خان لغاری ، ایم پی اے نذیر چوہان ، اجمل چیمہ ، اطہر مجید رندھاوا، سجاد وڑائچ ، سمیع گیلانی ، صاحبزادہ محمود سلطان جہانگیر ترین کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے سیشن کورٹ پہنچے تھے

کارپوریٹ فراڈ کیس میں سیشن کورٹ نے جہانگیرترین اور علی ترین کی عبوری ضمانت میں31 مئی تک توسیع کردی ، عدالت کیجانب سےدونوں مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع کی گئی ، وکیل جہانگیرترین بیرسٹرسلمان نے کہا ایف آئی اے کےساتھ مکمل تعاون کررہے ہیں۔ جس پر جج حامد حسین نے کہا ایف آئی اے فوری تفتیش مکمل کرے،مزید وقت نہیں دیا جائے گا، آئندہ سماعت پر تفتیش مکمل نہ کی گئی توشوکازجاری کیے جائیں گے۔

دوسری جانب جہانگیرترین،علی ترین اور دیگرکیخلاف جعلی اکاؤنٹس کیس کی سماعت ہوئی ، بینکنگ جرائم کورٹ کےجج امیرمحمد خان نے کیس کی سماعت کی ، جہانگیرترین،علی ترین اور دیگرملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔دوران سماعت وکیل جہانگیر ترین نے بتایا کہ کورونااورعید کی وجہ سےمشکلات پیش آئیں ،مشکلات کے باوجود ہم نےتمام ریکارڈ جمع کیا ، چھٹیاں تھیں بینک بندت ھےمگرپھر بھی سارا ریکارڈایف آئی اے کودے دیا، تمام ریکارڈ عدالت میں پیش کریں گے، ایک ایک روپے کا ریکارڈ،منی ٹریل ایف آئی اے کوفراہم کیا ہے۔

سیشن کورٹ لاہور کے باہر میڈیا سے گفتگو میں جہانگیر خان ترین کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت نے ہمارے لوگوں کیخلاف انتقامی کارروائی شروع کر دی ہے ، میرے گروپ کے لوگوں پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے ، ان کے تبادلے کئے جا رہے ہیں ، خان صاحب انصاف پسند آدمی ہیں امید کرتا ہوں کہ وہ انصاف کریں گے ۔ کھلے عام کہہ رہا ہوں ہم پی ٹی آئی کا حصہ تھے اور ہیں ، ہم حکومت کے ساتھ ہیں اس میں کسی کو شک نہیں ہونا چاہئے ،

جہانگیر ترین کا مزید کہنا تھا کہ الگ گروپ ہر پارٹی میں ہوتے ہیں ، ہم آئینی حق کیساتھ بات کریں گے ، میرے گروپ کے لوگ میرے ساتھ کھڑے ہیں، ہم سب اکٹھے ہیں اور اکٹھے ہو کر ہی انتقامی کارروائی کا مقابلہ کریں گے ، دیگر گروپس سے بھی بات چیت کی جاتی ہے ، میرے گروپ سے بھی کریں ، میں نے نہ کسی کا نام لیا نہ ہی لوں گا ہمارے گروپ کے جو فیصلے ہوں گے وہ اجتماعی ہوں گے ، میرا خیال ہے کہ معاملہ ٹیڑھا ہو گیا ہے اسے سیدھا کرنا ہے ،خدا کا شکر ہے کہ 31 مئی تک ضمانت میں توسیع ہو گئی ۔عدالت نے 31 مئی تک ایف آئی اے کو تفتیش مکمل کرنے کا کہا ہے ، جب بھی عدالت نے بلایا ہم پیش ہوئے ،تمام سوالات سے متعلق ہم مکمل منی ٹریل دیں گے ، تینوں ایف آئی آر ز میں شوگر اسکینڈل میں ملوث ہونے کا ذکر نہیں ۔

جہانگیر ترین کا مزید کہنا تھا کہ گزشتہ رات میڈیا کی جانب سے تاثر دیا گیا کہ شاید ہم تحریک انصاف چھوڑ رہے ہیں جو کہ بالکل غلط ہے.ہم تحریک انصاف کا حصہ تھے اور رہیں گے. ہمارے گروپ کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات بھی ہوئی اور امید ہے جلد بیرسٹر علی ظفر اس معاملے کی چھان بین کر کے وزیراعظم کو آگاہ کریں گے.

رانا ثناء اللہ جہانگیر ترین کے حق میں میدان میں آ گئے، کیا کہہ دیا؟

جہانگیر ترین کے لوگوں نے سینیٹ الیکشن میں مجھے ووٹ دیئے، گیلانی کا انکشاف

جہانگیر ترین ہمخیال گروپ کی وزیراعظم سے کیا ہوئی باتیں؟ سب پتہ چل گیا

جہانگیر ترین کردار ادا نہ کرتے تو خان صاحب …..اب زیادتی بند کروائیں،مطالبہ آ گیا

وفاداری کا امتحان لیکن اب بے نقاب کرنے کا وقت آ گیا ،جہانگیر ترین کا بڑا اعلان

حکومت کے لئے خطرے کی گھنٹی بج گئی،جہانگیر ترین نے "پیغام” دے دیا

جہانگیر ترین کی پیشی کے موقع پر مشتبہ شخص گرفتار

کیا جہانگیر ترین بازی پلٹنے والے ہیں؟نیب پھر ناکام احتساب کا سورج غروب ، صاحبہ کے بیان نے سسٹم کا پول کھول دیا ،سنیے مبشرلقمان کی زبانی

جہانگیر ترین اور انکے بیٹے کی ایف آئی اے طلبی ،سیکورٹی سخت کر دی گئی

وزیراعظم نے لاہور آ کر جہانگیر ترین کو بھی اہم پیغام دے دیا

جہانگیر ترین کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا

جہانگیر ترین کی ضمانت میں توسیع، عدالت پیشی کے موقع پر کس کی امیدوں پر پانی پھیر دیا؟

ایف آئی آر کہاں بنی،لاہور کیسے آئی،فون کس نے کیا؟ جہانگیر ترین کے تہلکہ خیز انکشافات

جہانگیر ترین کے ساتھ عدالت آنیوالے اراکین پارلیمنٹ نے کس سے رابطے کا فیصلہ کر لیا؟ پی ٹی آئی میں کھلبلی مچ گئی

جہانگیر ترین کو تشویش ہے تو کیا کام کریں؟ شاہ محمود قریشی نے دیا مشورہ

سیاست کے کھلاڑی جہانگیر ترین کی "گیم” جاری،کسی کا بھی ہو سکتا ہے پلڑا بھاری

جہانگیر ترین کو ایک بار پھر خوشخبری مل گئی

کتنے عرصے سے وزیراعظم ہاؤس نہیں گیا ؟ جہانگیر ترین نے عدالت پیشی کے موقع پر کیا اہم اعلان

جہانگیر ترین کے ساتھ عدالت جانیوالے اراکین نے حکومت کو لگائی دھمکی

جہانگیر ترین کی ضمانت میں توسیع، عدالت پیشی کے موقع پر کس کی امیدوں پر پانی پھیر دیا؟

ٹھنڈی ہوا اسلام آباد سے چلی تو مطمئن ہو گئے،جہانگیر ترین

ایک سیاسی شخصیت جہانگیر ترین کیس میں اسلام آباد سے کالز کرتی ہے،اہم انکشاف

وزیراعظم کی ہدایت؟ جہانگیر ترین سے اہم شخصیت کی ملاقات

جہانگیر ترین کیخلاف درج ایف آئی آر کا از سر نو جائزہ شروع

جہانگیر ترین کو بڑی خوشخبری مل گئی

وزراء سمیت کتنے اراکین اسمبلی جہانگیر ترین کے ساتھ عدالت آئے؟

ن لیگ اور پیپلز پارٹی سے رابطہ ہے یا نہیں ؟ جہانگیر ترین نے بتا ہی دیا

جہانگیر ترین کے لوگوں نے سینیٹ الیکشن میں مجھے ووٹ دیئے، گیلانی کا انکشاف

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan