کراچی کمپنی کے علاقے میں دہشت گردی،سرکار کی مدعیت میں مقدمہ

0
74

تھانہ کراچی کمپنی کے علاقے میں دہشت گردی کا معاملہ وفاقی پولیس نے سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا

مقدمے میں دہشت گردی۔قتل۔اقدام قتل کی دفعات شامل کی گئی ہیں، درج ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ نا۔معلوم ملزمان ہنڈا 125 موٹر سائیکل پر سوار تھے ملزمان نے ایک دم پولیس پر فائرنگ شروع کر دی۔ پیچھے بیٹھے شخص نے ایس ایم جی جبکہ موٹر سائیکل سوار نے پسٹل سے فائر کئے فائرنگ سے ہیڈکانسٹیبل منور شہید ہو گیا۔ راشداور راو امین فائرنگ سے شدید زخمی ہو گئے۔ راشد نامی اہلکار نے زخمی ہونے کے باوجود جوابی فائرنگ کی۔جوابی فائرنگ سے دونوں دہشت گرف ہلاک ہو گئے۔

قبل ازیں شہید ہیڈ کانسٹیبل منور حسین کی نماز جنازہ پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں ادا کردی گئی۔نماز جنازہ میں وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد، آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس اور شہریوں سمیت بڑی تعداد میں پولیس کے افسران و جوانوں نے شرکت کی۔ پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی دی۔ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اسلام آباد پولیس کے شہید کانسٹیبل کی نماز جنازہ میں شرکت کی

اس موقع پر شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ کل کراچی کمپنی کے پاس دہشتگردی کا واقع ہوا ،ہیڈ کانسٹیبل منور ڈیوٹی پر موجود تھے فائرنگ سے شہید ہوئے،یہ چوری یا ڈکیتی کا واقع نہیں ہے دہشتگردوں نے فائرنگ کی ہے ہمیں یہ ایک قسم کا سگنل ملا ہے کہ اسلام آباد میں دہشتگردی کے واقعات شروع ہو گئے ہیں،یہ اس سال کا پہلا واقع ہے ہمیں بہت الرٹ رہنے کی ضرورت ہے،پولیس نے اپنی جان دے کر ثابت کیا ہے کہ پاکستان کی ساری فورسسز پاکستان کی حفاظت کے لیئے جان کا نظرانہ دینے کو تیار ہیں،دونوں ملزموں تک پہنچ گئے ہیں موٹر بائیکس سے ان کو ٹریس کر لیا ہے،

پولیس نے 9 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی

پولیس کی زیادتی، خواجہ سراؤں نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی

پلاسٹک بیگ پر پابندی لگی تو خواجہ سراؤں نے ایسا کام کیا کہ شہری داد دینے پر مجبور

کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا

شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے بعد ملزمان نے ویڈیو وائرل کر دی

وفاقی دارالحکومت میں ملزم عثمان مرزا کا نوجوان جوڑے پر بہیمانہ تشدد،لڑکی کے کپڑے بھی اتروا دیئے، ویڈیو وائرل

نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات

لڑکی کو برہنہ کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کو پولیس نے عدالت پیش کر دیا

کیا فائدہ قانون کا، مفتی کو نامرد کیا گیا نہ عثمان مرزا کو،ٹویٹر پر صارفین کی رائے

لڑکی کو برہنہ کرنے کی ویڈیو، وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، بڑا حکم دے دیا

عثمان مرزا کی جانب سے لڑکی اور لڑکے پر تشدد کے بعد نوجوان جوڑے نے ایسا کام کیا کہ پولیس بھی دیکھتی رہ گئی

کلاشنکوف ہاتھ میں لئے مسلح شخص پارلیمنٹ پہنچ گیا،وزیراعظم بھی پارلیمنٹ ہاؤس میں

مکروہ دھندے میں ملوث 6 خواتین گرفتار

اسلام آباد میں قبضہ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن،دو سرغنہ گرفتار

اُوبر ڈرائیورکے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالے ملزمان گرفتار

Leave a reply