ہماری بدقسمتی ہے کوئی لندن کوئی دبئی اورکوئی کینیڈا سے حکمرانی کرتا ہے، چیف جسٹس

0
60

ہماری بدقسمتی ہے کوئی لندن کوئی دبئی اورکوئی کینیڈا سے حکمرانی کرتا ہے، چیف جسٹس

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ہاوَسنگ سوسائٹی میں غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی .

چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ دہلی کالونی سے خلیق الزماں روڈ پر تمام غیر قانونی عمارتیں بن گئیں 10،10 منزلہ غیر قانونی عمارتیں بن گئیں آپ کی آنکھیں بند تھیں ؟ اس رقم سے جامعات بن جاتیں یہ رقم کہاں گئی ؟سب کرپشن کی نذر ہوگئی سروے کے مطابق کراچی دنیا کے 10 بد ترین شہروں میں شامل ہے

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے سندھ حکومت کے وکیل کی سرزنش کی . چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ پورے ملک میں ترقی ہورہی ہے سوائے سندھ کے ، تھرپارکر میں آج بھی لوگ پانی کی بوند کیلئے ترس رہے ہیں ایک آر او پلانٹ نہیں لگا ، 1500 ملین روپے خرچ ہوگئے ،حکومت کے پاس کیا منصوبہ ہے ؟ صورت حال بدترین ہورہی ہے،ہماری بدقسمتی ہے کوئی لندن سے کوئی دبئی اور کوئی کینیڈا سےحکمرانی کرتا ہے،ایسا کسی اور صوبے میں نہیں ہے، سندھ حکومت کا خاصا ہے یہ ہے ،یہاں ایک اے ایس آئی بھی اتنا طاقتور ہوجاتا ہے پورا سسٹم چلا سکتا ہے ،ایڈووکیٹ جنرل اپنی حکومت سے پوچھ کر بتائیں کیا چاہتے ہیں آپ ؟کسی نے گزشتہ روز کلپ بھیجا بزرگ خاتون کو اسپتال لے جایا جارہا تھا ،جائیں اندرون سندھ میں خود دیکھیں کیا ہوتا ہے ؟ سب نظر آجائے گا یہاں ہو کیا رہا ہے ؟پتہ نہیں کہاں سے لوگ چلتے ہوئے آتے ہیں،جھنڈے لہراتے ہوئے کراچی میں داخل ہوتے کسی کو نظر نہیں آتے کم از کم 15سے20تھانوں کی حدود سے گزر کر آئے ہوں گے کسی کو نظر نہیں آیا ،ابھی وہاں رکے ہیں کل یہاں بھی آجائیں گے .

ایڈوکیٹ جنرل نے عدالت سے استدعا کی کہ گزشتہ رو ز بجٹ کی تقریر ہے 2 دن کی مہلت دے دیں ، چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ بجٹ تو بچھلے سال بھی آیا تھا لوگوں کو کیا ملا ؟آپ صرف اعداد و شمار کا گورکھ دھندا ادھر اُدھر گھما دیتے ہیں اتنے سالوں سے آپ کی حکومت ہے یہاں کیا شہریوں کو کیاملا؟ بجٹ میں مخصوص لوگوں کیلئے رقم مختص کردیتے ہیں ،

مزار قائد کے اطراف میں کیا کام کریں؟ چیف جسٹس نے کمشنر کراچی کو بڑا حکم دے دیا

ہمارے سامنے ماسٹر نہ بنیں، کسی کے لاڈلے ہونگے،ہمارے نہیں،چیف جسٹس کے ریمارکس

سپریم کورٹ نے دیا شہر قائد میں پارک کی زمین پر بنائے گئے فلیٹ گرانے کا حکم

ماضی میں توجہ نہیں ملی،اب ہم یہ کام کریں گے، زرتاج گل کا حیرت انگیز دعویٰ

عمران خان مایوس کریں گے یا نہیں؟ زرتاج گل نے کیا حیرت انگیز دعویٰ

نہر کنارے درخت کاٹ کر ان کے ساتھ دہشت گردی کی گئی، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

ملزم نے دو شادیاں کر رکھی ہیں،وکیل کے بیان پر چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے کیا ریمارکس دیئے؟

سرکلرریلوے کی بحالی ،چیف جسٹس نے کی سماعت،سندھ حکومت نے دیا جواب

اتنے بے بس ہیں تو میئر بننے کی کیا ضرورت تھی، جائیں اور یہ کام کریں، عدالت کا میئر کراچی کو بڑا حکم

اربوں کی ریلوے کی زمین کروڑوں میں دینے پر چیف جسٹس نے کیا جواب طلب

عمارت میں ہسپتال کیسے بند ہو گیا؟ کیسے معاملات ہمارے سامنے آ رہے ہیں؟ چیف جسٹس کے ریمارکس

سپریم کورٹ نے دیا کرپٹ اور نااہل افسران کو فارغ کرنے کا حکم

انگریزی بول کر ہمارا کچھ نہیں کر سکتے،غیرقانونی تعمیرات گرائیں، چیف جسٹس کا بڑا حکم

مزار قائد کے سامنے فلائی اوور کیسے بن گیا؟ شاہراہ قائدین کا نام کچھ اور رکھیں، چیف جسٹس کا حکم

کراچی کو مسائل کا گڑھ بنا دیا گیا،سرکاری زمین پر قبضہ قبول نہیں،کلیئر کرائیں، چیف جسٹس

سپریم کورٹ کا کراچی کا دوبارہ ڈیزائن بنانے کا حکم،کہا آگاہی مہم چلائی جائے

وزیراعظم کو بتا دیں چھ ماہ میں یہ کام نہ ہوا تو توہین عدالت لگے گا، چیف جسٹس

تجاوزات ہٹانے جائینگے تو لوگ گن اور توپیں لے کر کھڑے ہوں گے،آرمی کو ساتھ لیجانا پڑے گا، چیف جسٹس

سرکلر ریلوے، سپریم کورٹ نے بڑا حکم دے دیا،کہا جو بھی غیر قانونی ہے اسے گرا دیں

ہم نے کہا تھا کیسے کام نہیں ہوا؟ چیف جسٹس برہم، وزیراعلیٰ کو فوری طلب کر لیا

آپ کی ناک کے نیچے بحریہ بن گیا کسی نے کیا بگاڑا اس کا؟ چیف جسٹس کا استفسار

آپ کو جیل بھیج دیں گے آپکو پتہ ہی نہیں ہے شہر کے مسائل کیا ہیں،چیف جسٹس برہم

کس کی حکومت ہے ؟ کہاں ہے قانون ؟ کیا یہ ہوتا ہے پارلیمانی نظام حکومت ؟ چیف جسٹس برس پڑے

شہر قائد سے تجاوزات کے خاتمے کیلئے سپریم کورٹ کا بڑا حکم

Leave a reply