جہانگیر ترین کو بڑی خوشخبری مل گئی
جہانگیر ترین کو بڑی خوشخبری مل گئی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سیشن کورٹ لاہور میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی
جہانگیر ترین اور علی ترین سیشن کورٹ لاہور پہنچ گئے جہانگیر ترین اور علی ترین کی عبوری ضمانت میں 19مئی تک توسیع کر دی گئی جج حامد حسین نے منی لانڈرنگ کے 3مقدمات کی سماعت کی جہانگیر ترین اور علی ترین نے عدالت میں حاضری مکمل کروائی جہانگیر ترین اور علی ترین کو 19 مئی تک گرفتار کرنے سے روک دیا گیا،عدالت نے پراسیکیوٹر سے سوال کیا کہ جہانگیر ترین اور علی ترین کا کیس کا کیا بنا؟ پراسکیوٹر نے کہا کہ کیس میں شفاف تفتیش نہیں ہو رہی،عدالت نے استفسار کیا کہ جی آئی ٹی رپورٹ مانگی تھی آپ لائے ہیں؟ عدالت نے آئندہ سماعت پر ایف آئی کے تفتیشی افسر سے کیس کا مکمل ریکارڈ طلب کر لیا
قبل ازیں ایف آئی اے بینکنگ کورٹ لاہور میں جعلی بینک اکاوَنٹ کیس کی سماعت ہوئی بینکنگ کورٹ لاہور نے جہانگیر ترین اور علی ترین کی 19 مئی تک قبل از گرفتاری ضمانت منظور کر لی،
20سے زائد ارکان صوبائی اور3 قومی اسمبلی جہانگیر ترین اور علی ترین کے ہمراہ تھے ،ہم خیال گروپ کے افتحار گوندل،قاسم لنگا، امین چودھری، سعید نوانی اور آصف مجید غیر حاضرتھے،دو اراکین قومی اسمبلی بھی جہانگیر ترین اور علی ترین کی عدالت پیشی کے موقع پر غیر حاضر تھے، غلام محمد لالی اور غلام بی بی بھروانہ جہانگیر ترین اور علی ترین کی پیشی کےموقع پر موجود نہیں تھے
عدالت پیشی سے قبل جہانگیر ترین کے گھر پر ہم خیال گروپ کی اہم بیٹھک ہوئی شرکا نے جہانگیر ترین سے اظہار یکجہتی، تعاون کی یقین دہانی کروائی 2صوبائی وزرا نعمان لنگڑیال اور اجمل چیمہ جہانگیر ترین کے ہمراہ عدالت پہنچے،4مشیر عبدالحئی دستی ، امیر محمد خان، رفاقت گیلانی اور فیصل حیات جبوانہ بھی پہنچے،ارکان صوبائی اسمبلی خرم لغاری ، اسلم بھروانہ ، نذیر چوہان ، آصف مجید بھی موجود تھے،ارکان صوبائی اسمبلی عمر آفتاب ، طاہر رندھاوا ، زوار وڑائچ ، نذیر بلوچ بھی پیش ہوئے،
عدالت پیشی کے موقع پر جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ مقدمات سے نہیں بھاگ رہے ،عدالتوں کا سامنا کررہے ہیں میرا کیس کریمنل نہیں ہے،ضمانت میں 19مئی تک توسیع ملی ہے ،کاروباری معاملہ ہے ایس ای سی پی سی سے متعلق ہے،مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی سے کوئی رابطہ نہیں ہوا،اپنی پارٹی میں بہت سے لوگوں کی حمایت حاصل ہے تفیش سے نہیں ڈر تے ،انصاف چاہتے ہیں،شاہ محمود قریشی کے بیان پر کچھ نہیں کہنا چاہتا،وزیراعظم سے میرے دوستوں کی ملاقات ہوئی تھی ،سب کو معلوم ہے جو کیسز ہو رہے ہیں اس کی بنیاد کچھ اور ہے ،وزیر اعظم نے علی ظفر کو کیس کی ذمہ داری سونپی ،وزیر اعظم نے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی، ایک سال سے میرے خلاف تفتیش ہورہی ہے،کیس کی بات کررہے ہیں بجٹ کی منظوری میں رکاوٹ پیدا کرنے کی نہیں،مجھے کارکنوں سمیت بہت سے لوگ فون کرتےہیں،
جہانگیر ترین ہمخیال گروپ کی وزیراعظم سے کیا ہوئی باتیں؟ سب پتہ چل گیا
جہانگیر ترین کردار ادا نہ کرتے تو خان صاحب …..اب زیادتی بند کروائیں،مطالبہ آ گیا
وفاداری کا امتحان لیکن اب بے نقاب کرنے کا وقت آ گیا ،جہانگیر ترین کا بڑا اعلان
حکومت کے لئے خطرے کی گھنٹی بج گئی،جہانگیر ترین نے "پیغام” دے دیا
جہانگیر ترین کی پیشی کے موقع پر مشتبہ شخص گرفتار
جہانگیر ترین اور انکے بیٹے کی ایف آئی اے طلبی ،سیکورٹی سخت کر دی گئی
وزیراعظم نے لاہور آ کر جہانگیر ترین کو بھی اہم پیغام دے دیا
جہانگیر ترین کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا
جہانگیر ترین کی ضمانت میں توسیع، عدالت پیشی کے موقع پر کس کی امیدوں پر پانی پھیر دیا؟
ایف آئی آر کہاں بنی،لاہور کیسے آئی،فون کس نے کیا؟ جہانگیر ترین کے تہلکہ خیز انکشافات
جہانگیر ترین کو تشویش ہے تو کیا کام کریں؟ شاہ محمود قریشی نے دیا مشورہ
سیاست کے کھلاڑی جہانگیر ترین کی "گیم” جاری،کسی کا بھی ہو سکتا ہے پلڑا بھاری
جہانگیر ترین کو ایک بار پھر خوشخبری مل گئی
کتنے عرصے سے وزیراعظم ہاؤس نہیں گیا ؟ جہانگیر ترین نے عدالت پیشی کے موقع پر کیا اہم اعلان
جہانگیر ترین کے ساتھ عدالت جانیوالے اراکین نے حکومت کو لگائی دھمکی
جہانگیر ترین کی ضمانت میں توسیع، عدالت پیشی کے موقع پر کس کی امیدوں پر پانی پھیر دیا؟
ٹھنڈی ہوا اسلام آباد سے چلی تو مطمئن ہو گئے،جہانگیر ترین
ایک سیاسی شخصیت جہانگیر ترین کیس میں اسلام آباد سے کالز کرتی ہے،اہم انکشاف
وزیراعظم کی ہدایت؟ جہانگیر ترین سے اہم شخصیت کی ملاقات