مزید دیکھیں

مقبول

عمران خان کی پیٹھ پر کبھی چھرا نہیں گھونپوں گا،جہانگیر ترین کا سینئر صحافی مبشر لقمان کو فون

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ آج مجھے لندن سے جہانگیر ترین کا فون آیا، میری بہت پرانی اور کئی سالوں کی دوستی ہے، جو بھی پی ٹی آئی سے منسلک رہا ایک عرصے سے ،یا کسی نہ کسی طرح اسکی جہانگیر ترین سے سلام دعا ہے، انہوں‌ نے مجھے فون کیا ،کل میں نے ایک ویڈیو کی تھی جس میں میں نے نام نہیں لئے تھے اور ایک صحافی اور چڑیل کے ذرائع سے بتایا تھا کہ جہانگیر ترین لندن میں میاں نواز شریف سے ملاقات کے متمنی ہیں

مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ جہانگیر ترین نے کال کر کے آج مجھے سارا بیک گراؤنڈ بتایا ،پہلی بات تو انہوں نے یہ بتائی کہ میں نواز شریف سے ملاقات والی بات کی مکمل تردید کرتا ہوں، یہ جھوٹ ہے، بکواس ہے،یہ لفظ انہوں نے استعمال کئے جو میں کر رہا ہونَ ، انہوں نے کہا کہ میں اس طرح کی حرکت نہیں کروں‌گا، دس منٹ کی کال میں چار پانچ بار انہوں نے یہ بات کہی، انکا کہنا تھا کہ نو تو میں نواز شریف سے ملاقات کا متمنی ہوں، نہ کوئی کوشش کی ہے اور نہ ہی مجھے کوئی میسج نواز شریف کا آیا ہے

دنیا بحران کی جانب گامزن.ٹرمپ کی چین کو نتائج بھگتنے کی دھمکی، مبشر لقمان کی زبانی ضرور سنیں

سعودی عرب میں طوفان ابھی تھما نہیں، فوج کے ذریعے تبدیلی آ سکتی ہے،سعودی ولی عہد کو کن سے ہے خطرہ؟ مبشر لقمان نے بتا دیا

سعودی شاہی خاندان کو بڑا جھٹکا،بادشاہ اورولی عہد جزیرہ میں روپوش، مبشر لقمان نے کیے اہم انکشافات

سعودی شاہی خاندان میں بغاوت:گورنرہاوسز،شاہی محل فوج کے حوالے،13شہزادےگرفتار،حرمین شریفین کواسی وجہ سےبندکیا : مبشرلقمان

سعودی ولی عہد کے خلاف بغاوت کے الزام میں شاہی خاندان کے 20 مزید افراد گرفتار

سعودی عرب میں بغاوت ، کون ہوگا اگلا بادشاہ؟ سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان نےبتائی اندر کی بات

امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی ممکن، کیسے؟ سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے بتا دیا

خلیل الرحمان قمر vs ماروی سرمد | مبشر لقمان بھی میدان میں آگئے۔

مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ لیکن انہوں نے یہ کہا کہ کچھ ایسے صحافی جو مسلم لیگ ن کے سافٹ کارنرز رکھتے ہیں انکے متعلق انکے نام سب کو پتہ ہیں ، انکو بلا بلا کر فیڈ کی گئی تھی سٹوری اور وہاں یہ سٹوری آپ تک پہنچائی گئی اور نکلی ہے،

وبا کے کامیاب طریقہ علاج کی طرف پیشرفت، مبشر لقمان کے اہم انکشافات

عمران خان نے اسمبلیاں توڑنے کے لئے سمری صدر کو کیوں بھیجی؟ سیاسی میدان میں بڑی ہلچل

ناامیدی کفر ہے، مشکل حالات میں امید کی کرن…مبشر لقمان کی تازہ ترین ویڈیو لازمی دیکھیں

امریکہ. سپر پاور نہیں رہے گا.؟ مبشر لقمان کی زبانی سنیں اہم انکشافات

مفتی عبدالقوی کا نیا چیلنج، دیکھیے خصوصی انٹرویو مبشر لقمان کے ہمراہ

دعا کریں،پنجاب حکومت کو عقل آجائے، بزدار سرکار پر مبشر لقمان پھٹ پڑے

سعودی عرب میں سخت ترین کرفیو،وجہ کرونا نہیں کچھ اور،مبشر لقمان نے کئے اہم انکشافات

جنات کے 11 گروہ کون سے ہیں؟ حیرت انگیز اور دلچسپ معلومات سنیے مبشر لقمان کی زبانی

جب ایک شخص خود کہہ رہا ہے کہ مین ایسا نہیں کر رہا اور میں ایسا نہیں سوچ رہا،تو میں اس پر یقین کروں گا، انہوں نے کال کر کے کہا کہ یہ ایک خبر ہے، انہوں نے مجھے اندر کی دو چار باتیں بتائیں، کرونا کی وجہ سے بہت سی چیزیں‌ حکومت کی پس پردہ چلی گئی ہیں، لیکن جب یہ ختم ہو گا پھر بیٹھ کر حکومت کو ایویلیوایٹ کریں گے گورننس کے اوپر،تب حکومت کو صحیح اپوزیشن کا سامنا ہو گا کیونکہ اپوزیشن بھی ابھی کرونا کی وجہ سے متحرک نہیں ہو سکتی

چین سے پہلے امریکہ کو وبا کا پتہ تھا،ٹرمپ دنیا کو ماموں بناتے رہے، مبشر لقمان کے اہم انکشافات

گریٹ گیم، اصل کہانی تو مئی کے بعد شروع ہو گی، مبشر لقمان کے اہم انکشافات

وبا، سلیم صافی اور مولویوں کا مسئلہ کیا ہے،سنئے مبشر لقمان کی زبانی

حکومت ہمیشہ کی طرح بیک فٹ پر کیوں؟ مبشر لقمان نے کس کو کھری کھری سنا دیں؟

پی آئی اے کے لئے سنہری موقع،دنیا کی بڑی ایئر لائن تباہی کے دہانے پر، سنیے مبشر لقمان کی زبانی

بڑی خوشخبری، رمضان گناہوں کے ساتھ ساتھ وبا سے بھی ڈھال ،کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

کیا آپ بھی اس شخص سے اتنی نفرت کرتے ہیں جتنی میں؟ کون ہے وہ شخص ، سنیے مبشر لقمان کی زبانی

اڑن طشتریاں زمین پر، امریکہ نے فوٹیج جاری کر دی، سنیے اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ جہانگیر ترین نے دوسری یہ بات کہی کہ کرونا جس طرح سے پھیل رہا ہے،اس پر انہوں نے ذاتی حیثیت میں نام لئے تھے ،وہ امانت ہیں میں نام نہیں لے رہا لیکن متفق ہوں کہ دو لوگوں کی نالائقی کی وجہ سے یہ صورتحال پیدا ہوئی، انہوں نے کہا کہ عمران خان کے ساتھ لمبا ساتھ ہے، اگر کسی غلط فہمی کی وجہ سے تعلق میں دراڑ آئی ہے تو اتنے سال سے میں جس شخص کے ساتھ ہوں میں اس کو بیک سٹیپ نہیں کرون گا،اور انہوں نے کہا کہ آپ یہ دیکھنا کہ بجٹ بڑے آرام سے پاس ہو جائے گا اور کوئی ایشو نہیں ہو گا،

سعودی عرب اور اسرائیل کا نیا کھیل، سنئے اہم انکشافات مبشرلقمان کی زبانی

کرونا وائرس، امید کی کرن پیدا ہو گئی،وبا سے ملے گا جلد چھٹکارا،کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

کرونا کی کمر توڑنے والا سپر ہیرو ملک کونسا؟ سنئے مبشر لقمان کی زبانی

کس کس نے کھیلا جوا اورکس نے کی میچ فکسنگ،سلیم ملک ،عامرسہیل نے کئے اہم انکشاف

دنیا بدل رہی ہے، وبا کے بعد کیا ہو گا؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

ہوش کریں، اپنی زندگی کا کنٹرول اپنے ہاتھوں میں لیں،کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

حدیث اور سائنس کی روشنی میں کرونا وائرس 12مئی کے بعد ختم ہوجائے گا؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

پیپلز پارٹی بمقابلہ اے آروائی ،مبشر لقمان اصل حقیقت منظر عام پر لے آئے

جماعت اسلامی کیخلاف پروگرام پر انکی طرف سے کیا ردعمل آتا ہے؟ مبشر لقمان نے بتا دیا

مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ اس کا مطلب ہے کہ مجھے وہ یہ بتا رہے ہیں کہ اگر میرے لئے حکومت کو گرانا مقصد ہوتا تو ابھی بڑا آسان تھا ، بجٹ ہی پاس نہ ہونے دیتے،جہانگیر ترین نے کہا کہ میں نہ ایسا کرنا چاہتا ہوں ، نہ کروں گا، لوگ سمجھتے ہیں کہ میرے ساتھ غلط ہوا ، اپنے ساتھ زیادتی کا مطلب یہ نہیں کہ اس پارٹی کے ساتھ جس کے لئے میں نے محنت کی ہے ،جسکو میں نے اقتدار تک لانے کے لئے دن رات کام کیا، اور ساری دنیا جانتی ہے، میری محنت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں میں اس پارٹی کو نیچے لانے کا سوچ بھی نہیں سکتا،یا اسکی پشت پر وار کرنا میرے کیریکٹر میں نہیں ہے

آسمان سے اہم پیغام آگیا،سمجھنے والوں کے لیے اشارہ کافی،سنیے مبشر لقمان کی زبانی

بڑی خبر آ گئی، آصف زرداری زندہ ہیں یا نہیں؟ سنئے حقیقت مبشر لقمان کی زبانی

بڑی خوشخبری، پاکستان کی قسمت جاگنے والی ہے، کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

لاہوری ..رنگ باز کیوں؟ سنئے اہم انکشاف مبشر لقمان کی زبانی

نواز شریف اور زرداری بڑی مشکل میں پھنس گئے، اہم انکشافات سنئے مبشر لقمان کی زبانی

مبشر لقمان کا کرونا وائرس ٹیسٹ،کرونا پاکستان کے ساتھ کیا کرنیوالا ہے؟ ڈاکٹر سہیل چغتائی کی خصوصی گفتگو

چینی اور آٹا مافیا نہیں بچ پائے گا، گورنر خیبر پختونخواہ شاہ فرمان کی مبشر لقمان کے ساتھ خصوصی بات چیت

بس بہت ہو گیا،یہ نظام زیادہ دیر نہیں چلے گا، کیوں؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

ترقی کا نیا دور، وہ چیزیں جو ہماری زندگیاں بدل دیں گی،سنیں مبشر لقمان کی زبانی

مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ میں ٹھیک ہوں، لندن میں ہوں، اگر کوئی بات ہو گی تو رابطہ کر سکتے ہیں، ایک اور بات انہوں نے کہی میں نے ان سے پوچھا کہ شہباز شریف کو کرونا ہو گیا ہے تو کیا ان کے لئے دعا کریں گے تو جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ میں ہر کرونا مریض کی صحتیابی کے لئے دعا کروں گا، ایک کے لئے نہیں، میں اللہ سے دعا کروں‌گا کہ یہ چیز دنیا سے ختم ہو اور جو بھی اس سے متاثر ہو وہ صحتیاب ہو،خواہ پاکستانی ہو یا غیر پاکستانی

جنید جمشید سمیت 1099 لوگوں کی موت کا ذمہ دار کون؟ مبشر لقمان نے ثبوتوں کے ساتھ بھانڈا پھوڑ دیا

اے ٹی سی کی وائس ریکارڈنگ لیک،مگر کیسے؟ پائلٹ کے خلاف ایف آئی آر کیوں نہیں کاٹی؟ مبشر لقمان نے اٹھائے اہم سوالات

کراچی میں پی آئی اے طیارے کا حادثہ یا دہشت گردی؟ اہم انکشافات

طیارے کا کپتان جہاز اڑانے کے قابل نہیں تھا،مبشر لقمان کھرا سچ سامنے لے آئے

اگلی سپر پاور چین ہو گا، سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان کے اہم انکشافات

سول ایوی ایشن اتھارٹی ،طیارہ حادثات میں مرنیوالوں کا قاتل کون؟ ہم نہیں چھوڑیں گے، مبشر لقمان کا دبنگ اعلان

وہ قوم جو ہر سال 200 ارب جلا ڈالتی ہے، سنیے سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان کی زبانی

جہازکریش، حقائق مت چھپاؤ ، جواب دو، مبشر لقمان کا پالپا کو کھلا چیلنج

کاش. پی آئی اے والے یہ کام کر لیتے تو PK8303 کا حادثہ نہ ہوتا، سنیے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشافات

ماشاء اللہ، پی آئی اے کے پائلٹ ماضی میں کیا کیا گل کھلاتے رہے ؟سنئے مبشر لقمان کی زبانی

سول ایوی ایشن نے گونگلوؤں سے مٹی جھاڑ دی،پائلٹ کوذمہ دار ٹھہرانے کا لیٹر کیوں جاری کیا گیا؟ سنئے مبشر لقمان کی زبانی

 

ٹرمپ پر آئین سے انحراف کا الزام ، الٹی گنتی شروع،سنیے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشافات

معروف اداکارہ عائشہ ثنا گرفتار ہو سکتی ہیں؟ سنئے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشافات

مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ کل کے وی لاگ میں جو باتیں ہوئیں وہ صحیح نہیں تھیں، نواز شریف ، جہانگیر ترین کا کوئی رابطہ نہیں ہوا،جہانگیر ترین نواز شریف سے رابطہ کے خواہشمند نہیں ہیں، انکے مطابق یہ ن لیگ کے میڈیا سیل کا پروپیگنڈہ ہے اور وہاں سے باتیں ہو رہی ہیں،

مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ میں نے کل اس بات پر کی تھی جس پر جہانگیر ترین نے مجھے فون کیا اور کہا کہ جتنے سخت الفاظ میں اس کا رد کر سکتے ہیں کر دیں، انہوں نے نواز شریف سے ملاقات کی کوشش اور رابطوں کی تردید کی ہے

جہانگیر ترین کی نواز شریف سے ملاقات متوقع، کس شرط پر؟ سنیں مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشافات

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan