مودی پاکستان پر حملہ کرنے والا ہے، مبشر لقمان نے اصل حقائق بتا دیئے
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ بڑی سنجیدہ ڈیولپمنٹ ہو رہی ہیں ہمارے بارڈر کے اوپر، چین اور بھارت میں کشمکش جاری ہے اور بھارت کو کٹ بھی پڑ رہی ہے اور کل بھی کچھ فوجی چین نے بھارت کے رہا کئے ہیں، بھارت کہتا ہے کہ ہم نے چائنیز کو بھاری نقصان پہنچایا لیکن وہاں ہلاکتیں بھارتی فوج کی ہوتی ہیں ، لاشوں کی لائنیں لگی ہوئی تھیں، رہائی بھارتی فوجیوں کی ہوتی ہے،جو کٹ پڑ رہی ہے وہ بھی ہم دیکھ رہے ہیں
دنیا بحران کی جانب گامزن.ٹرمپ کی چین کو نتائج بھگتنے کی دھمکی، مبشر لقمان کی زبانی ضرور سنیں
سعودی شاہی خاندان کو بڑا جھٹکا،بادشاہ اورولی عہد جزیرہ میں روپوش، مبشر لقمان نے کیے اہم انکشافات
سعودی ولی عہد کے خلاف بغاوت کے الزام میں شاہی خاندان کے 20 مزید افراد گرفتار
سعودی عرب میں بغاوت ، کون ہوگا اگلا بادشاہ؟ سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان نےبتائی اندر کی بات
خلیل الرحمان قمر vs ماروی سرمد | مبشر لقمان بھی میدان میں آگئے۔
مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ اسکی ایک بڑا وجہ سے دو روز کے درمیان چالیس کے قریب لوگ مرے جن میں سے 20 بھارتی میڈیا نے قبول کئے، اسکے ذمہ دار مودی ہیں، اپنے ہی فوجیوں کو انہوں نے مروایا، دکھ کی بات ہے، دشمن کے ہاتھوں تو مرتے ہیں مگر یہ بھارتی فوجی اپنوں کے ہاتھوں ہی مارے گئے، ذلت اور تکلیف کا باعث ہے، جب کوئی گڑھا کھودتے ہیں تو اس میں خود گرتے ہیں جیسا بوئیں گے ویسا کاٹیں گے
وبا کے کامیاب طریقہ علاج کی طرف پیشرفت، مبشر لقمان کے اہم انکشافات
عمران خان نے اسمبلیاں توڑنے کے لئے سمری صدر کو کیوں بھیجی؟ سیاسی میدان میں بڑی ہلچل
ناامیدی کفر ہے، مشکل حالات میں امید کی کرن…مبشر لقمان کی تازہ ترین ویڈیو لازمی دیکھیں
امریکہ. سپر پاور نہیں رہے گا.؟ مبشر لقمان کی زبانی سنیں اہم انکشافات
مفتی عبدالقوی کا نیا چیلنج، دیکھیے خصوصی انٹرویو مبشر لقمان کے ہمراہ
دعا کریں،پنجاب حکومت کو عقل آجائے، بزدار سرکار پر مبشر لقمان پھٹ پڑے
سعودی عرب میں سخت ترین کرفیو،وجہ کرونا نہیں کچھ اور،مبشر لقمان نے کئے اہم انکشافات
جنات کے 11 گروہ کون سے ہیں؟ حیرت انگیز اور دلچسپ معلومات سنیے مبشر لقمان کی زبانی
مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ یہ جو ہندوتوا کی تحریک ہے یہ کتنا زیادہ زور پکڑ گئی ہے،پہلے صرف آر ایس ایس کے لئے مینو فیسٹو تھا پھر2012 میں بی جے پی کے لئے مینو فیسٹو تھا، جب دوسری باری حکومت میں آنا تھا تو ا س مینو فیسٹو کو اتنا زیادہ پروپیگیٹ کیا کہ یہ سوچ ایوانوں سے نکل کر عوام میں سرایت کر گئی،اب بھارت کی جو طاقت تھی ہمیشہ سے ہم لوگ مثالیں دیتے تھے کہ انڈیا میں ہر نسل،ذات، رنگ کا اکٹھا رہ رہا ہے اور اسے انصاف ملتا ہے، مودی کے جو ہندوتوا کو نعرہ تھا اس نے اسی سٹرینتھ کو ضائع کیا،
چین سے پہلے امریکہ کو وبا کا پتہ تھا،ٹرمپ دنیا کو ماموں بناتے رہے، مبشر لقمان کے اہم انکشافات
گریٹ گیم، اصل کہانی تو مئی کے بعد شروع ہو گی، مبشر لقمان کے اہم انکشافات
وبا، سلیم صافی اور مولویوں کا مسئلہ کیا ہے،سنئے مبشر لقمان کی زبانی
حکومت ہمیشہ کی طرح بیک فٹ پر کیوں؟ مبشر لقمان نے کس کو کھری کھری سنا دیں؟
پی آئی اے کے لئے سنہری موقع،دنیا کی بڑی ایئر لائن تباہی کے دہانے پر، سنیے مبشر لقمان کی زبانی
بڑی خوشخبری، رمضان گناہوں کے ساتھ ساتھ وبا سے بھی ڈھال ،کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی
کیا آپ بھی اس شخص سے اتنی نفرت کرتے ہیں جتنی میں؟ کون ہے وہ شخص ، سنیے مبشر لقمان کی زبانی
اڑن طشتریاں زمین پر، امریکہ نے فوٹیج جاری کر دی، سنیے اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی
مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ اس کے اثرات بھارتی فوج کے اندر ملے ہیں، بھارتی فوج میں صرف ہندو نہیں، اس میں ہر نسل،مذہب، ہر طرح کے لوگ موجود ہیں سکھ، مسیحی، مسلمان بھی موجود ہیں، جب نفرتیں زیادہ پھیلتی ہیں تو وہ فوج کے اندر بہت زیادہ مشکلات ہو گئی ہیں، کہنے کو تو بہت بڑی فوج ہے، لیکن اس مین ایک لاکھ 76 ہزار ہندو ہیں اور باقی نان ہندو ہیں وہ انکے ساتھ کھانا نہیں کھاتے، ہاتھ نہیں ملاتے، وہ ہندو کی کمانڈنگ پوزیشن میں ہیں تو انکی رپورٹ غلط بنائی جاتی ہیں، آپس میں فوج ایک ادارے کے طور پر نہیں، مختلف مذاہب میں بٹ چکی ہے کیونکہ نفرت ہر جگہ آ چکی ہے،
سعودی عرب اور اسرائیل کا نیا کھیل، سنئے اہم انکشافات مبشرلقمان کی زبانی
کرونا وائرس، امید کی کرن پیدا ہو گئی،وبا سے ملے گا جلد چھٹکارا،کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی
کرونا کی کمر توڑنے والا سپر ہیرو ملک کونسا؟ سنئے مبشر لقمان کی زبانی
کس کس نے کھیلا جوا اورکس نے کی میچ فکسنگ،سلیم ملک ،عامرسہیل نے کئے اہم انکشاف
دنیا بدل رہی ہے، وبا کے بعد کیا ہو گا؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی
ہوش کریں، اپنی زندگی کا کنٹرول اپنے ہاتھوں میں لیں،کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی
حدیث اور سائنس کی روشنی میں کرونا وائرس 12مئی کے بعد ختم ہوجائے گا؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی
پیپلز پارٹی بمقابلہ اے آروائی ،مبشر لقمان اصل حقیقت منظر عام پر لے آئے
جماعت اسلامی کیخلاف پروگرام پر انکی طرف سے کیا ردعمل آتا ہے؟ مبشر لقمان نے بتا دیا
مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ اگر لاہور میں ہنگامے ہو رہے ہیں تو ہم اس سے مبرا نہیں رہ سکتے وہ ہمیں اثر انداز کرتا ہے کسی نہ کسی طریقے سے اور ہم سوچنے پر مجبور ہو جاتے ہیں، بھارت میں اگر اس کو دیکھتے ہیں کہ دہلی،لکھنو، آگرہ میں کیا ہو رہا ہے؟ تو پھر سمجھ آتی ہے، بھارتی فوجی لڑتے ہوئے پہاڑی سے نیچے گرے، زخمی حالت میں تھے لیکن ہندو ڈاکٹرز نے جب انکو زخمی حالت میں لایا گیا تو انہوں نے علاج سے انکار کر دیا، کہ ہم ان کا علاج نہیں کرتے،
آسمان سے اہم پیغام آگیا،سمجھنے والوں کے لیے اشارہ کافی،سنیے مبشر لقمان کی زبانی
بڑی خبر آ گئی، آصف زرداری زندہ ہیں یا نہیں؟ سنئے حقیقت مبشر لقمان کی زبانی
بڑی خوشخبری، پاکستان کی قسمت جاگنے والی ہے، کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی
لاہوری ..رنگ باز کیوں؟ سنئے اہم انکشاف مبشر لقمان کی زبانی
نواز شریف اور زرداری بڑی مشکل میں پھنس گئے، اہم انکشافات سنئے مبشر لقمان کی زبانی
بس بہت ہو گیا،یہ نظام زیادہ دیر نہیں چلے گا، کیوں؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی
ترقی کا نیا دور، وہ چیزیں جو ہماری زندگیاں بدل دیں گی،سنیں مبشر لقمان کی زبانی
مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ چھ سے سات جگہیں انکا ایکٹو بارڈر بن چکا ہے، کشمیر میں دیکھ رہے ہیں کب سے ایمرجنسی ڈیوٹی دے رہے ہیں، مانی پور میں ہیں، ناگالینڈ میں ہیں، بہت سے جگہ پر فوج تعینات ہے، اگر ایک آدمی فوج میں جاتا ہے تو اس نے 20 برس بعد ریٹائرڈ ہونا ہوتا ہے تو اس میں سے 90 فیصد ہارڈ ایریا میں گزار چکا ہوتا ہے،تو باہر نکلتا ہے تو وہ بالکل سائیکو بنا ہوا ہے،ادھر سے نکلا تو ادھر پہنچ گیا، ادھر سے نکلا تو اس طرف پہنچ گیا،
مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ ہر وقت حالت جنگ میں جو ہوتا ہے اسکے ساتھ ایشوز شروع ہو جاتے ہیں، یا تو وہ وزیرستان ، وانا میں ہے تو اس کو امید ہے کہ کل میں اوکاڑہ،کراچی، لاہور امن کے علاقوں میں آجاؤں گا لیکن بھارت میں ایسا نہیں ہے، بھارتی فوج کو راشن بھی پورا نہیں دیا جا رہا ، کئی ہزار لوگوں کی آسامیان بھارتی فوج میں خالی ہیں،لوگ اپلائی نہیں کر رہے اور مڈ لیول پر لو مڈ لیول پر آرمی میں لوگ کم ہیں، آؤٹ سائیڈ فورس میں لوگ کام کرنے نہیں آتے، تندور والے، خانسامہ ، کچھ سویلین،کلرک بھی ہوتے ہیں، وہاں پر لوگ اپلائی نہیں کر رہے کہ شاید کشمیر، ناگا لینڈ نہ چلے جائیں ، انکو راشن پورے نہیں ملتے، انکو وہ عزت نہیں ملتی جو پاکستان میں فوج کو ملتی ہے، وہ کہتے ہیں کہ پاکستانی قوم پاک فوج کو سلیوٹ کرتی ہے اور یہاں ہمیں لوگ طعنے دینا شروع کر دیتے ہین کہ تمہیں مار پڑے گی
جہانگیر ترین کی نواز شریف سے ملاقات متوقع، کس شرط پر؟ سنیں مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشافات
جنید جمشید سمیت 1099 لوگوں کی موت کا ذمہ دار کون؟ مبشر لقمان نے ثبوتوں کے ساتھ بھانڈا پھوڑ دیا
کراچی میں پی آئی اے طیارے کا حادثہ یا دہشت گردی؟ اہم انکشافات
طیارے کا کپتان جہاز اڑانے کے قابل نہیں تھا،مبشر لقمان کھرا سچ سامنے لے آئے
اگلی سپر پاور چین ہو گا، سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان کے اہم انکشافات
وہ قوم جو ہر سال 200 ارب جلا ڈالتی ہے، سنیے سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان کی زبانی
جہازکریش، حقائق مت چھپاؤ ، جواب دو، مبشر لقمان کا پالپا کو کھلا چیلنج
کاش. پی آئی اے والے یہ کام کر لیتے تو PK8303 کا حادثہ نہ ہوتا، سنیے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشافات
ماشاء اللہ، پی آئی اے کے پائلٹ ماضی میں کیا کیا گل کھلاتے رہے ؟سنئے مبشر لقمان کی زبانی
ٹرمپ پر آئین سے انحراف کا الزام ، الٹی گنتی شروع،سنیے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشافات
معروف اداکارہ عائشہ ثنا گرفتار ہو سکتی ہیں؟ سنئے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشافات
مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ مودی کا اب یہ فیصلہ ہے کہ کسی طرح انہوں نے پاکستان کے اوپر مسائل مسلط کرنے ہیں چاہئے وہ کارگل، سیاچین یا کشمیر کے حوالہ سے کریں،جب تک وہ چائنہ کے ساتھ لڑ رہے ہیں،وہ کھل کر سامنے نہیں آئیں گے،اگر وہ پاکستان کو کسی طرح انوالو کرتے ہیں تو انکے لئے جواز بن جاتا ہے وہ اپنے الائنس کو کہیں گے کہ چائنہ پاکستان گٹھ جوڑ بنا ہوا ہے پھر وہ ممالک کو مدد کے لئے بلائیں اور پھر وہ آئیں،تو اس کا سکیل اتنا بڑا کر دیا جائے کہ بھارتی فوج سے پریشر کم ہو جائے، شاید اسی لئے رافیل طیاروں، امریکن ایئر کرافٹ کی جلدی جلدی پرچیزنگ شروع ہو گئی ہے
مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ اگلے تھوڑے دن بہت خطرناک ہین، بھارت نہ چاہتے ہوئے کچھ چیز ہمارے اوپر مسلط کر سکتا ہے، آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز میں سارے چیفس اکٹھے ہوتے ہیں ،آرمی چیف بھی جاتے ہیں، وزیراعظم بھی جاتے ہیں، یہ الیکشن کی تیاری تو نہیں ہو رہی،افواج پاکستان جائزہ لے رہی ہیں کیا ہو رہا ہے، رپورٹس آ رہی ہے، مجھے خود ذاتی طور پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اسوقت ہمیں بہت خطرہ ہے اور مودی پاگل بن چکا ہے،اسکا فاسشزم اسکے ہاتھ سے بھی نکل رہا ہے،
عمران خان کی پیٹھ پر کبھی چھرا نہیں گھونپوں گا،جہانگیر ترین کا سینئر صحافی مبشر لقمان کو فون
ہم چین کے ساتھ کھڑے ہیں ،مگر یہ چین کو کرنا ہو گا،مبشر لقمان نے مودی کو بھی اہم پیغام دے دیا
مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ اب انڈیا میں بائیکاٹ چائنہ کی مہم چل رہی ہے، اب کہہ رہے ہیں کہ ہر قسم کی انڈسٹری کا بائیکاٹ کرتے ہیں، ریلوے کے معاہدوں کو ختم کرتے ہیں، وہ اپنی ایکسپورٹ نہیں روک رہے،بالی ووڈ میں کوئی شیر نہیں اٹھا جس نے کہا ہو کہ میں اپنی فلم چائنہ میں نہیں ریلیز کر رہا، یہ حرکت نہیں کر رہے، جب چائنیز سے نکلتے ہیں تو ناروے، ڈنمارک جائیں گے،تو یہ ٹیکنالوجیز انڈیا میں ری پلیس ہوں گی تو بہت زیادہ خرچہ ہو گا،ایک رات میں کام نہین ہو سکتا،
مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ آنے والے دن بڑے خطرناک ہیں، دعا کریں کہ اللہ پاکستان، پاکستانیوں اور کشمیریوں کو مودی کے شر سے محفوظ رکھے، لیکن مودی کو چائنہ سے مار پڑ رہی ہے وہ چاہتے ہیں کہ پاکستان کو کسی نہ کسی طرح اس میں انوالو کر لیں، بھارتی فوج میں شدید نفرتیں پھیل چکی ہیں ایک دوسرے سے ہاتھ سے ہاتھ نہیں ملانا چاہتے، ایک دوسرے کے ساتھ کھانا نہیں کھاتے، ایسے مار نہیں پڑ رہی، بھارتی فوجی زیادہ تھے پھر بھی بھارتی فوجیوں نے مار کھائی کیو نکہ چینی فوج کی ٹیم تھی اور وہ ایک تھے،
حکومتی اتحادی پی ٹی آئی کے لئے ڈراؤنا خواب، سنئے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشاف