رائیونڈ سے بی ایس سی کا طالبعلم اغواء
تفصیلات کے مطابق رائیونڈ کا رہائشی جواں سالہ عقیل جو کہ بی ایس سی کا طالبعلم ہے رائیونڈ کے ایک نجی بینک سے مبلغ ڈھائی لاکھ نکلوا کر نکلا ہی تھا کہ تھوڑی دیر بعد نامعلوم کار سواروں نے اغواء کر لیا اور اپنے ساتھ لے گئے
جس کی درخواست عقیل کے بڑے بھائی نے تھانہ سٹی رائے ونڈ میں دے دی ہے
لوگوں نے کہا ہے کہ دن دیہاڑے اغواء کی واردات ڈولفن فورس اور پنجاب پولیس پر ایک سوالیہ نشان ہے
د
دن دیہاڑے نوجون اغواء
Shares: