دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات

قصور میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات تھانہ بی ڈویژن کے علاقے میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات میں بیکرز کا سامان فروخت کرنے والے میری گولڈ کمپنی کے سلیز مین سے اسلحہ کے زور پر 70 ھزار روپے چھین لئے
دو مسلح ڈاکو موٹر سائیکل 125پر آئے گاڑی روک رقم چھین کر لے گئے اور سیلز مین کی مزاحمت کرنے سیلز مین زخمی ھوگیا اور ڈاکو اپنی موٹر سائیکل چھوڑ کر فرار ھوگئے ڈاکو راستے میں جانے والے موٹر سائیکل والے شخص کے ساتھ زبردستی موٹر سائیکل پر بیٹھ کر فرار ھو گئے
قصور میں بڑھتی ھوئی ڈکیتیوں کے باعث شہری پریشان اور دن کے وقت ڈکیتی کی واردات پولیس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ھے متعلقہ تھانہ کے ایس ایچ او جائے وقوعہ پر خود آنے کی بجائے گاڑی پر دو کانسٹیبل بھج دئیے ۔شہریوں کا قصور میں بڑھتی ھوئی ڈکیتیوں پر آئی جی پنجاب وزیراعلیٰ پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ —–

Comments are closed.