ننکانہ صاحب بابا گرو نانک کے 553 جنم دن کی تقریبات کا آخری روز دنیا بھر سے آنے والے ہزاروں سکھ یاتری مذہبی رسومات کی ادائیگی میں مصروف

ننکانہ صاحب بابا گرو نانک کے 553 جنم دن کی تقریبات کا آخری روز دنیا بھر سے آنے والے ہزاروں سکھ یاتری مذہبی رسومات کی ادائیگی میں مصروف آج مرکزی تقریب میں گردوارہ جنم استھان نگرکیرتن کا جلوس بھی نکالا جائے گا
مزید جانتے ہیں اپنے نمائندے احسان اللہ ایاز کی اس رپورٹ میں

Comments are closed.