سجاول : سول اسپتال،پیرامیڈکس کا احتجاج ،حقوق کے لیے لڑو چلو، چلو، کراچی چلو۔

باغی ٹی وی سجاول (نامہ نگار یاسر علی پٹھان)سول اسپتال،پیرامیڈکس کا احتجاج ،حقوق کے لیے لڑو چلو، چلو، کراچی چلو،ہیلتھ ورکرز کے جائز مطالبات کے خلاف ضلع سجاول کے سول ہسپتال سے ہیلتھ ورکرز کی کراچی کی طرف روانگی۔
3 دن سے زائد او پی ڈی کا بائیکاٹ ہے۔پیامیڈیکل سٹاف کے بائیکاٹ کی وجہ ہسپتال او پی ڈی سمیت اپریشن ٹھیٹر شیڈول بھی متاثر ہوا ہے جس دور دراز کے علاقوں سے آئے غریب مریضوں کو کافی مشکلات سامناکرنا پڑا ہے یاد رہے کہ اس سے قبل سندھ حکومت کیجانب سے پیرامیڈیکل اسٹاف کا رسک الاؤنس بند کئے جانے کے خلاف گرینڈ ہیلتھ الائنس کال پر شروع کی جانے والی ہڑتال کئی روز بھی جاری،پیرمیڈیکل سٹاف نے مطالبہ کیا کہ وہ اپنا فیصلہ واپس لیں اور پیرامیڈیکل اسٹاف کو فاقہ کشی کی زندگی گزارنے سے بچائیں اور انہوں کا مزید کہنا تھا کہ اگر حکومت نے انکے ساتھ انصاف نہیں کیا تو وہ اپنے احتجاجی مظاہرے کے دائرہ کار کو مزید وسیع کرنے پر مجبور ہو کر کشمور سے کراچی تک کے تمام ہسپتالوں میں مکمل بائیکاٹ کیا جائے گا جس کی زمہ داری صوبائی حکومت سندھ پر ہو گی

Leave a reply