تلہ گنگ میں مون سون بارشوں نے انتظامیہ کے پول کھول دیئے، مرکزی گزر گاہیں جن میں پرانا لاری اڈا، محلہ عمر مسجد، جی پی او چوک، محلہ کچہری، ایئر مارشل نور خان چوک اور اس کے علاوہ دیگر ملحقہ علاقے کی سڑکیں اور گلیاں زیر آب آگئی اور نکاسی آب کیلئے خاطر خواہ انتظامات نہ ہونے کی وجہ سے علاقہ مکینوں اور مسافروں کو شدید مشکات کا سامنا ہے۔ نالوں کی گندگی اور بارش کے پانی ملنے کی وجہ سے کئی موزی امراض کے پھیلنے کا خدشہ ہے۔

تلہ گنگ بارش نے انتظامیہ کے سبھی دعوے دھو دیئے
محمد عبداللہ6 سال قبل
کی طرف سے پوسٹ کیا گیامحمد عبداللہ
محمد عبداللہ گزشتہ دس سال سے بلاگنگ، کالم نگاری، صحافت اور سوشل میڈیا پر تحریکی اور نظریاتی ایکٹوزم  سے وابستہ ہیں. ماضی میں بچوں کے ایک معروف پندرہ روزہ میگزین کے سب ایڈیٹر بھی رہ چکے ہیں.طلباء کے ایک ماہانہ میگزین کے کالم نگار بھی رہ چکے ہیں.Muhammad Abdullah  is a Freelancer Journalist, Columnist and Blogger. His reporting is based on Urdu Linguistics, Social &  Current political issues.Find out more about his work on his Twitter account https://twitter.com/imMAbdullah_







