ویمنز فٹبال ورلڈکپ میں فلپائن نے میزبان ٹیم نیوزی لینڈ کو ایک گول سے ہرا دیا، جبکہ کولمبیا نے جنوبی کوریا کو دو گول سے شکست دے دی، سوئٹزرلینڈ اور ناروے کے درمیان میچ بغیر کسی گول سے برابر رہا۔ویلنگٹن میں کھیلے گئے میچ میں فلپائن نے ہوم ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف 24ویں منٹ میں برتری حاصل کر لی۔ میچ کا واحد گول سرینا بلوڈین نے اسکور کیا۔ کیویز کی جانب سے میچ برابر کرنے کی تمام کوششیں رائیگاں گئیں اور میچ فلپائن نے ایک صفر سے جیت لیا۔واضح رہے کہ یہ فلپائن ویمنز ٹیم کا فیفا ویمنز ورلڈکپ کی تاریخ میں پہلی کامیابی تھی،
مزید دیکھیں
مقبول
صرف مذمت نہیں ،دہشت گردوں کی شدید مرمت کی ضرورت ہے. حافظ طلحہ سعید
مرکزی مسلم لیگ کے رہنماؤں نے کہا ہے...
مصطفیٰ عامر قتل کیس: ملزم ارمغان نے کسی بات کا سیدھا جواب نہیں دیا، ایف آئی اے تفتیشی ٹیم
کراچی:مصطفیٰ عامر قتل کیس میں ایف آئی اے نے...
ہم نے ریاست کے لئے اپنی سیاست قربان کر دی،عطا تارڑ
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے...
عمران خان نےفیصل چوہدری کو جیل معاملات پر قانونی معاونت سے روک دیا
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے...
قومی سلامتی کیلئے خطرہ،امریکہ نے پاکستانی شہری کو کیا بے دخل
واشنگٹن: امریکی امیگریشن اور کسٹمز انفورسمنٹ نے 56...
ویمینز فٹبال ورلڈ کپ میں فلپائن کی بڑی کامیابی
