وزیر اعظم پاکستان کے معاون خصوصی نعیم الحق نے کہا ہے کہ ندیم افضل چن کے وزیراعظم کے ترجمان کاعہدہ چھوڑنے کی خبر میں صداقت نہیں ہے،
https://twitter.com/naeemul_haque/status/1165657020390920193?s=20
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں نعیم الحق نے لکھا ہے کہ فواد چوہدری کو ترجمان وزیراعظم بنانے سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں،
نعیم الحق نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ مخالفین پارٹی میں جھگڑا پیدا کرنے کے لیےغلط معلومات پھیلا رہے ہیں،