مزید دیکھیں

مقبول

نوشہرہ میں بجلی میٹر کے تنازع پر فائرنگ، ماں، بھائی اور بہن قتل

نوشہرہ: خیبر پختونخوا کے شہر نوشہرہ میں افسوسناک واقعہ...

شہری کی غیر قانونی حراست،اسلام آباد ہائیکورٹ نےآئی جی کو کیا طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہری علی محمد کو مبینہ...

سونے کی قیمت میں اضافہ، 3 لاکھ 7 ہزار روپے تولہ

سونے کی قیمت مزید بڑھ گئی، گزشتہ روز بھی...

حکومت کا 15 مارچ کو یوم تحفظ ناموس رسالت ﷺ منانے کا فیصلہ

حکومت نے 15مارچ کو اسلامو فوبیا سے نمٹنےکے عالمی...

امریکی وزیر خارجہ کی سعودی ولی عہد سے ملاقات

امریکی سیکرٹری خارجہ انٹونی بلنکن سعودی عرب کے دورے پر ہیں،ا مریکی وزیر خارجہ کی دورے کے دوران سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوئی ہے

امریکی وزیر خارجہ کی سعودی ولی عہد سے ملاقات ریاض میں سعودی ولی عہد کے محل میں ہوئی،ملاقات میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر بات چیت کی گئی،میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل کے فلسطین پر حملوں کے بعد امریکی سیکریٹری خارجہ خطے کے ملکوں کا دورہ کر رہے ہیں،انہوں نے اسرائیل کا بھی دورہ کیا تھا اور اس دورے کے دوران اسرائیلی وزیراعظم سے بھی ملاقات کی تھی،

دوسری جانب اسرائیل کے غزہ پر حملے جاری ہیں، اسرائیلی حملوں کے بعد غزہ کے ہسپتالوں میں لاشوں کو رکھنے کے لئے جگہ نہیں ہے،عرب میڈیا کے مطابق دیر البلح کی اسپتال انتظامیہ نے میتیں رکھنے کے لیے آئس کریم ٹرکس منگوا لیے جہاں اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والوں کی لاشوں کو رکھا گیا ہے،غزہ کی وزارتِ صحت کے مطابق اسرائیلی حملوں میں 9 ہزار 714 فلسطینی زخمی ہوئے ہیں

اسرائیل کی طرف سے عالمی قوانین کی خلاف ورزی جاری ہے. فلسطینی صحافی

بھارت کا اسرائیل میں مقیم بھارتیوں کو واپس لانے کے لئے آپریشن اجئے کا اعلان

 پرتشدد کارروائیوں کو فوری طور پر روکنے اور شہریوں کے تحفظ کا مطالبہ 

اسرائیلی میجر جنرل حماس کے ہاتھوں یرغمال؛ کیا اب فلسطینی قیدی چھڑوائے جاسکیں گے؟

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan