*بھٹائی رینجرز (52 ونگ)کی جانب سے شاندار پر امن سائکل ریلی*

0
73

بھٹائی رینجرز (52ونگ) کی ریلی پر شہریوں نےبھر پور استقبال اور پاکستان سندھ رینجرز زندہ آباد کے نعرے۔
پاکستان سندھ کراچی بھائی رینجرز (52ونگ)کےزیر اہتمام پر امن اور شاندار سائکل ریلی کا اہتمام کیا گیا اس موقع پر پاکستان رینجرز کراچی (52 ونگ) کے چاکو چوبند دستے ریلی کے ہمرا قافلے کی صورت اور خوبصورت انداز کیساتھ چلتے رہے لانڈھی بیت حمزاہ سے نکالی گئی ریلی جو لانڈھی کے مختلف علاقوں سے ہوتی ہوئی شافیصل کالونی٫شاہراہ فیصل٫ سے گزرتے ہوئے ماڈل کالونی ملیر٫ مرغی خانہ٫قائد آباد ریڈ زون پر جا کر اختتام پزیر ہوئی پر امن سائکل ریلی نکالنے کا مقصد کراچی میں امن و امان کی فزاء قائم کرتے ہوئے شہریوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہے جس میں شہریوں کی کثیر تعداد نے بھٹائی رینجرز (52ونگ) کے اس اقدام کو سراہا اور خیراج تحسین پیش کیا۔

Leave a reply