سینیٹ کا ہنگامہ خیز اجلاس شروع، چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کی تحریک پیش
چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد، سینیٹ کا ہنگامہ خیز اجلاس شروع ہو گیا
حکومت کو لگا بڑا دھچکا، اتحادی اراکین کا چیئرمین سینیٹ کو ووٹ دینے سے انکار
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینیٹ اجلاس کی صدارت بیرسٹر سیف کر رہے ہیں. راجہ ظفر الحق نے چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کی تحریک پیش کی،تحریک کےحق میں اپوزیشن ارکان اپنے بنچز سے کھڑے ہوگئے ، اپوزیشن کے 64 اراکین نے کھڑے ہو کر تحریک کی حمایت کی ،تحریک عدم اعتماد کی اجازت کےلیے 26 ارکان کی ضرورت تھی ،
اپوزیشن اراکین نے سینیٹ میں ایسا کام کیا کہ شہباز شریف ہوئے پریشان
اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر بحث کرنے سے گریزکیا،
بلاول بھٹو زرداری بھی سینیٹ اجلاس دیکھنے ایوان میں پہنچ گئے ،بلاول سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کے ساتھ مہمانوں کی گیلری میں بیٹھ گئے
سنجرانی ایوان چلائیں گے یا گھر جائیں گے، فیصلہ ہو گا آج
بیرسٹر سیف نے کہا کہ ووٹنگ خفیہ ہو گی، ووٹر اپنی مرضی کے امیدوار کو ووٹ دے گا، مہر بیلٹ پیپر پر لگانی ہے ،جب مہر لگا لیں تو اس کے بعد پیپر کو فولڈ کر کے ڈبے میں ڈالیں گے .قرارداد پر ووٹنگ خفیہ رائے دہی کے ذریعے ہو گی،
صادق سنجرانی کو کتنے ووٹ ملیں گے، شبلی فراز کا دعویٰ سن کر اپوزیشن ہوئی پریشان
سینسٹ اجلاس میں موبائل فون، کیمرہ کی اجازت نہیں ہے،