اسلام آباد:علی زیدی کے بیٹھنے کے انداز سے یوں لگتا ہے جیسے پاکستان نہیں بلکہ چین پاکستان کا اربوں ڈالرز کا مقروض ہے ،باغی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے تبدیلی کےنعروں کی گونچ تو بڑی بڑی دور تک سنائی دیتی ہے لیکن یہ تبدیلی شاید کپتان تک محدود ہے اس کے ٹیم پراس تبدیلی کے کوئی اثرات نہیں ہیں
باغی ٹی وی کے مطابق سوشل میڈیا پروفاقی وزیرعلی زیدی کی ایک تصویروائرل ہوئی ہے جس میں وہ چینی سفیر کے سامنے اس اندازسے بیٹھے ہیں کہ شاید پاکستان چین کا نہیں بلکہ چین پاکستان کا مقروض ہے، اس تصویر نے سوشل میڈیا پربڑی دھوم مچائی ہوئی ہے
https://twitter.com/sangeen_zadran/status/1263252333737185281
سوشل میڈیا پروائرل ہونےوالی اس تصویر میں علی زیدی اس انداز سے بیٹھے ہیں جیسے کہ اسے بیٹھنے کے آداب کا بھی نہیں پتہ
سوشل میڈیا پروائرل ہونےوالی اس تصویرپرتبصرہ کرتے ہوئے صارفین کا کہنا ہےکہ ایسے لگتا ہے جیسے کہ پاکستان نہیں بلکہ چین پاکستان کا مقروض ہے ،








