چورنی نے مورنی بننے کی ناکام کوشش کی لیکن یہ صرف ‘مکارنی’ ہے،مریم اورنگزیب

marryam

مسلم لیگ ن کی رہنما ، پنجاب کی وزیر ماحولیات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پنکی پیرنی نے جو بھی کہا عمران کے کہنے پہ کیا اب باقی سب وضاحتیں جھوٹ اور فراڈ ہے

مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ یہ سب کے سب بے شرم لوگ ہیں اور سب ملے ہوئے ہیں ،پنکی پیرنی نے یہ بیان عمران کے کہنے پہ سعودی سرمایہ کاری کے خلاف دیا کوئی غلطی نہیں سوچی سمجھی سازش ہے ،جو بیوقوف بنے اُن کے لئے عرض ہے کہ سائیفر سے بات ننگے پاؤں تک آ گئی ہے،عمران خان نے پنکی پیرنی سے بیان سعودی سرمایہ کاری کو سبوتاژ کرنے کے لئے دیا ،چورنی نے مورنی بننے کی ناکام کوشش کی لیکن یہ صرف ‘مکارنی’ ہے ،عمران خان نے پنکی پیرنی سے بیان دلوایا اور اب خود اُن کے بیان پہ پاپندی لگوائی ،سعودی عرب کے بارے میں بیان عمران خان کی ذہنی غلاظت ہے اور جان بوجھ کے دیا گیا ہے ،پنکی پیرنی اور عمران میں کوئی فرق نہیں ، سب کچھ عمران خان نے سوچی سمجھی سازش کے تحت کیا ،پنکی پیرنی نے عمران کی پڑھائی پٹی عوام کو سنائی ،ان کے جھوٹ کی گندی سے سعودی عرب محفوظ ہے، نہ امریکہ نہ چین نہ پاکستان ،ننگے پاؤں مدینہ جانے والوں نے خانہ کعبہ کے عکس والی گھڑی جعلسازی سے بیچ کر کروڑوں روپے کمائے, تعلیم، تربیت، عقل و اخلاق سے عاری عالمی بھکاری سعودی عرب سے تحفے سمیٹتے رہے،سارے ٹبر کو لے کر شاہی مہمان خانے میں بیٹھی تھی تو سازش یاد نہ آئی ،انتشار کی کال” میں بشریٰ اور عمران خان کے بچے کہاں؟بڑا چور اڈیالہ میں بیٹھ کر سب کو جمہوریت کے بھاشن دے رہا ہے ، عمران نے سعودی گھڑیوں کے سودے کئے اور اب اب ہمیشہ کی طرح ملکی مفاد کو بیچنے کی مہم شروع کی ہے۔ اپنے بچے ٹھنڈی ہواؤں میں اور ملک کے بچے تباہی کے دورا ہوں پر

بشریٰ پر مقدمہ کروانےوالا خود بھی مجرم نکلا

بشریٰ کو خون چاہیے،مولانا کو 3 میسج کس نے بھجوائے؟

بشریٰ کا بیان غیر ذمہ دارانہ، بے بنیاد ہے ،جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ

بشریٰ کا بیان، جنرل باجوہ کو خود سامنے آکر تردید کرنی چاہیے۔خواجہ آصف

بشریٰ کا خطاب،عمران خان تو”وڑ” گیا. مبشر لقمان

بشریٰ کے” جن” تو آ جائیں گے،دیو اور پریاں کہاں سے آئیں گی؟کیپٹن ر صفدر

عمران خان اِس وقت لاشیں گرانے کے موڈ میں ہیں،عظمیٰ بخاری

سپریم کورٹ پر حملہ کرنے والوں کو سزا مل جاتی تو نومئی نہ ہوتا، مبشرلقمان

Comments are closed.