ڈیفنس پولیس اسٹیشن کی کاروائی دو اسٹریٹ کرمنلز رنگے ہاتھوں گرفتار

0
55

ایس ایس پی ساؤتھ زبیر نذیر شیخ کے احکامات پر بمقام اسٹاف لائن اسٹریٹ نزد ابوالقاسم مسجد فیز 1 DHA کراچی کے پاس ڈیفنس پولیس کے پیٹرولنگ پر معمور جوانوں نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے دو اسٹریٹ کریمنل و رپیٹڈ کریمنل(1) راشد ولد محمد اقبال(2)سکندرشاہ ولد اسد شاہ کو ایک شہری وقاص ولد طارق سے چھینا جھپٹی کرتے ہوئے رنگے ہاتوں گرفتار کیا جن کے قبضہ سے 1 عدد پسٹل، نقد رقم جبکہ مسمی چارلس مسیح سے چھینا ہوا سامان 1-ایک پرس جسمیں نقد رقم 1580 روپے، ایک CNIC بنام چارلیس مسیح، ایک عدد خالی چیک بنام چارلیس مسیح، ایک ڈرائیونگ لائسنس چارلیس مسیح بھی برآمد ہوئے ، 1 عدد موٹرسائیکل نمبر KDL-6173 میکر سپر اسٹار 70 برآمد ہوئی جنکے خلاف مقدمہ الزام نمبر 193/2021 بجرم دفعہ 397/3 ت پ مقدمہ الزام نمبر 198/2021 بجرم دفعہ 397/34 کا مقدمہ درج کیا ملزمان نے تھانہKIA، تھانہ عوامی کالونی، تھانہ لانڈہی کے حدود میں وارداتوں کا انکشاف کیا ہے ملزم (1) *سکندر شاہ ولد اسد شاہ سے برآمدہ پسٹل کا مقدمہ الزام نمبر 94/2021 بجرم دفعہ 23 (1) A اسلحہ ایکٹ درج کیا گیا ملزمان مختلف تھانہ جات سے قبل ازیں گرفتار ہو کر جیل جا چکے ہیں۔
سال 2007 میں تھانہ سولجر بازار میں گرفتار ہوا.سال2016 میں تھانہ گزری مقدمہ الزام نمبر 02/2016 بجرم دفعہ 353/ 324/ 392 ت پ و 7 ATA مقدمہ الزام نمبر 03/2016 بجرم دفعہ 23 (1) A میں گرفتار ہوۓ ملزمان کا مزید سابقہ ریکار راجپر ڈیفنس پولیس اسٹیشنسابق دو اسٹریٹ کرمنلز رنگے ہاتھوں گرفتار ملزمان مختلف تھانہ جات سے قبل ازیں گرفتار ہو کر جیل جا چکے ہیں۔

Leave a reply