بھارت میں مسلمانوں کا قتل عام شروع

نئی دہلی: بھارت کے علاقے راجھستان میں ہندوؤں نے مسلمان کو مار دیا.

تفصیلات کے مطابق بھارت کے علاقے راجھستان میں‌ ہندوؤں کے گروہ نے مسلمان نوجوان کو مار ڈالا. انصاف نہ ملنے پر نوجوان کے باپ نے بھی خودکشی کرلی ہے. دوسری جانب نوجوان کے خاندان نے کہا کہ فوری انہیں انصاف دیا جائے اور اگر انہیں انصاف نہیں ملتا تو وہ باری باری سب خودکشی کرلیں گے اور ان کے خاندان میں کوئی بھی نہیں رہے گا. جبکہ مسلمان کمیونٹی اس پر سراپہ احتجاج ہے اور مودی سرکار سے فوری انصاف کی امید کر رہے ہیں. لیکن انصاف ہوتا دکھائی نہیں دے رہا.

https://twitter.com/TimesNow/status/1162341113677533184

Comments are closed.