کرسپی اور مزیدارمرق گھر میں بنانے کا آسان طریقہ

0
54

مرق
اجزاء:
چاول کا آٹا ایک کپ
بیسن پاو کپ
کوکونٹ ملک آدھا ٹن
لال مرچ پاوڈر آدھا چائے کا چمچ
نمک آدھا چائے کا چمچ
گھی دو کھانے کے چمچ
زیرہ کُٹا ایک چائے کا چمچ
پانی حسب ضرورت
ترکیب:
باول میں چاول کا آٹا بیسن زیرہ نمک لال مرچ کوکونٹ اور گھی ڈال کر پانی میں مکس کر کے پیسٹ بنا لیں اب اس بیٹر کو پائپنگ بیگ میں بھر کر اسٹار نوزل سے گرم تیل میں ہلکی آنچ پر فرائی کریں یہاں تک کہ وہ کرسپ اور براون ہو جائیں

Tagsمرق

Leave a reply