واشنگتن :امریکی ادارےکس طرح نوازشریف کوپاکستان سےباہررہنےکاجوازفراہم کرتےہیں:ان کی سفارتکاری دیکھیں،اطلاعات کے مطابق امریکی ادارے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ کے مطابق پاکستان میں علاج کے لیے مؤثر تشخیص کے معاملے کواس وقت اٹھایا ہے جب نوازشریف کو پاکستان واپس لانے کے لیے کوششیں تیز ہوگئی ہیں
نوازشریف کوعلاج امریکی ادارے کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستانی اسپتالوں میں تربیت یافتہ ماہرین غذائیت کی شدید کمی ہے۔
رپورٹ کے مطابق ملک کے تقریباً 37 فیصد گھرانے غذائی عدم تحفظ سے دوچار ہیں، بچوں کی ایک تہائی سے زائد تعداد جسمانی نشونما اور خواتین کی نصف تعداد خون کی کمی کا شکار ہے۔
امریکی ادارے کی رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ پاکستانی اسپتالوں میں علاج کے لیے مؤثر تشخیص بھی ایک چیلنج ہے۔
دوسری طرف امریکی بیان کے حوالے سے پاک امریکہ تعلقات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ اس بیان بازی کا مقصد یہ تاثردینا ہےکہ امریکہ نے بھی پاکستانی نظآم صحت تحفظات کا اظہارکردیا ہے تونوازشریف کسے ٹرسٹ کرسکتا ہے
یہ بھی بتایا جارہا ہےکہ اس بیان کے بعد ن لیگ امریکی ادارے کے بیان کوسیاسی کارڈ کے طورپراستعمال کرکے نوازشریف کوواپس نہ آنے کا جوازپیش کیا جائے گا