اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے کمالات دیکھیں :حیران نہ ہوتوپھرکہنا

لاہور:اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے کمالات دیکھیں :حیران نہ ہوتوپھرکہنا،اطلاعات کے مطابق اس وقت ایک انتہائی حساس ویڈیومنظرعام پرآرہی ہے جس میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد نے کس طرح ایرانی سائنسدان کا پیچھا کیا اورکس حد تک اسرائیلیوں کا ایرانی خفیہ ایجنسی کی طرف سے اپنے ایٹمی سائنسدان کی حفاظت کے باوجود ایرانی سائنسدان محسن فخری زادہ کے قریب پہنچ چکے تھے اس ویڈیو کودیکھ کراندازہ لگا سکتے ہیں

اس ویڈیومیں اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد نے جہاں جہاں سے محسن فخری رات کے اندھیروں اوراورایسے خفییہ راستوں سے گزرتے تھے وہاں‌ وہاں ہرلمحہ محسن فخری کے قافلے کی چھوٹی چھوٹی سے حرکت بھی اسرائیل میں واقع کنٹرول روم میں دکھائی دیتی تھی

 

 

اسرائیلی خفیہ ایجنسی نے اس راستے پردرختوں کے ساتھ ایسے حساس اورچھوٹے کیمرے لگا رکھے تھے کہ جو عام حالت میں گزرتے ہوئے کسی کونظربھی نہیں آتے تھے ،

یہ کمیرے اوراسرائیلی خفیہ ایجنسی کیسے کام کرتی ہے ویڈیو کوغورسے دیکھیں اورپھراس بات پراللہ کا شکرادا کریں کہ پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی اسرائیلی خفیہ ایجنسی کی ایسی تمام حرکات وسکنات سے نہ صرف واقف ہیں بلکہ ان کا توڑ بھی کررکھا ہے

Comments are closed.